اطلاع

تیشہ

محفلین
میں ٹھ۔یک ہوں.  آج دن کو محفل کھل ہی نہیں رہی تھ۔ی:-(
 آجکل بجلی بھ۔ی بہت جا رہی ہے،اس لیے کم ہی آنلائن آ رہی ہوں۔

care2.gif

بجلی کا شور روژ میں خبروں میں دیکھ سنُ رہی ہوں بہت ہی براُ حال ہے پاکستان میں :noxxx: لوگ سڑکوں پے نکل آئے ہیں ۔۔ بیس گھنٹے بجلی بند رہتی ہے باقی کے چار گھنٹے بھی اپنی مرضی سے آتی جاتی ہے ۔ مجھے سخت غصہ آتا ہے نا بجلی ۔۔ نا پانی ۔۔ نا گیس ۔۔ نا آٹا چینی گھی چاول :noxxx:
کیا ہے آخر پاکستان میں :idontknow: :confused:

تم جرنیٹر خرید لو ماورہ :battingeyelashes: سب یہی یوز کررہے ہیں وہاں ۔۔۔ روز روز کی مصیبت سے جان تو چھوٹے گی نا
 
اپیا ایسے موقعوں پر کوئی حل حتمی نہیں ہوتا۔ جنریٹر بھی ہوا سے نہیں چلتے اس کے لئے ایندھن بھی تو باسانی دستیاب نہیں ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو آپ اپنے ساتھ ایک صندوق بجلی، ایک پانی، ایک چینی، ایک آٹا اور ایک پیٹرول بھر کر ساتھ لے جانا، وہاں کام آئیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو آپ اپنے ساتھ ایک صندوق بجلی، ایک پانی، ایک چینی، ایک آٹا اور ایک پیٹرول بھر کر ساتھ لے جانا، وہاں کام آئیں گے۔

جناب ، مجھے کیا ضرورت ہے ان سب کی :battingeyelashes: ۔۔ میں تو اسی لئے مارچ میں جارہی ہوں کہ موسم ِبہار ہے گرمی نہیں ہوگی۔ :party: بجلی آئے یا جائے مجھے کیا ، میں نے کونسا پاکستان جاکر رہائش رکھنی ہے مہمان بن کر جارہی ہوں ۔۔ جنہوں نے خاطر و مدارت کرنی ہے وہ جانیں انکا کام :battingeyelashes:
 
ماوراء

محفلین
باحو، جرنیٹر آج سے چوده،پندره سال پهلے هم نے لیا ته۔ا. اب تو یو پی ایس کا چرچا هے:-d
دو  لگوائے هوے هیں،اب تک جتنی بار آنلائن هوئی هوں،اسی کی وجه سے.ورنه تو جب میں جاگتی هوں تو بجلی غائب.سونے لگتی هوں تو آ جاتی هے. دن کو آئے تو هم بمشکل موبائلز هی چارج کر سکتے هیں یا په۔ر چند ضروری کام:-d
 
مغزل

محفلین
باجو ۔۔ مارچ میں بہار۔۔ اللہ اللہ ہمارے ایسے نصیب کہاں‌کہ ہم بہار دیکھ سکیں ، خیر جب آئیے گا تو معلوم ہو ہی جائے گا کہ مارچ کا مہینہ موقعستان ( موجودہ پاکستان کی اصل ڈیفینیشن ) میں بہار نہیں لاتا۔۔۔۔۔ :blushing:
 
:battingeyelashes: اچھا ۔ ۔ ! مگر میں نے آجتک جرینٹر اور یو۔ پی ایس ہی نہیں دیکھ رکھا :grin: ۔۔ بس نام سنُ رکھے ہیں کیونکہ پاکستان میں سب یہی یوز کررہے ہوتے ہیں اسلئے صرف ناموں کا سنا ہے۔ دیکھے آجتک نیں :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
باجو ۔۔ مارچ میں بہار۔۔ اللہ اللہ ہمارے ایسے نصیب کہاں‌کہ ہم بہار دیکھ سکیں ، خیر جب آئیے گا تو معلوم ہو ہی جائے گا کہ مارچ کا مہینہ موقعستان ( موجودہ پاکستان کی اصل ڈیفینیشن ) میں بہار نہیں لاتا۔۔۔۔۔ :blushing:

جی مغل بھیا ۔۔ میرے تصور میں تو بہت اچھا نقشہ تھا پاکستان میں بہار کا موسم کا ، کہ ہر طرف پھول ہی پھول ہونگے تتلیاں ہونگیں سبزہ ہوگا ۔۔ ہر جگہ سکون پرسکون ہوگا ۔۔ ہر چیز دیکھنے میں بھلی لگے گی :battingeyelashes:

اور میں ہر اس جگہ پے جانا چاہوں گی جہاں کبھی جایا کرتی تھی ۔۔ راول ڈیم ۔۔ فیصل مسجد ۔۔ شکر پڑیاں ۔۔ چھتر۔۔ اور مارگلہ ۔۔ کیا یہ سب محفوظ ہیں جگہیں ؟ کہ اب نہیں رہیں :confused:
 
ماوراء

محفلین
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔:grin:

:confused: جب سے گئی ہو موسم کے گنُ گاتی لکھتی نظر آرہی ہو کہ جیسے ہی ائیرپورٹ پہنچی تب سے بارش ہے اور اب کہہ رہی ہو بارش ہی نہیں ہوتی :idontknow:

چلو خیر ہے بہار سے مجھے کیا لینا دینا :battingeyelashes: میں خود بہار ہوں سدا بہار :party: :battingeyelashes:
بہار میں یہاں انگلینڈ میں ہی جوائن کرلوں گی ۔ :happy:
 
نایاب

السلام علیکم
کیسی ہیں محترم اپیا جی
ماشااللہ
آپ سدا بہار ہی رہیں گی انشااللہ
معذرت آپ کو جواب نہ دے سکا ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
کیسی ہیں محترم اپیا جی
ماشااللہ
آپ سدا بہار ہی رہیں گی انشااللہ
معذرت آپ کو جواب نہ دے سکا ۔
اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین

وسلام ۔۔ جی اللہ کا شکر ہے کرم ہے ۔۔ سب خیریت ہی خیریت ہے ۔
آپ کہاں تک پہنچے ہیں ۔؟ غزل بیٹی کیسی ہیں ؟ بھابھی جی، اور بچے کیسے ہیں ؟
بہت شکریہ اتنی اچھی دعائیں دیتے ہیں آپ ہر بار :battingeyelashes:
 
وعلیکم السلام
اپیا جی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں ہنستا مسکراتا رکھے آمین
اللہ کا فضل ہے ہر طرح سے مجھ حقیر پر۔
غزل نایاب اب سکول جانے کی ضد میں مبتلا ہیں ۔
سب کچھ بھول گیا ہے بس یہی کلمہ یاد ہے کہ
پاپا جی ماما جانی سے کہو شکول داخل کراییں ۔
بھاییوں سے نظمیں یاد کر لی ہیں ۔ دیکھیں مجھے سب آتا ہے ۔
آپ کی بھابھی اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہیں ۔
فہیم و کلیم بھی آپس میں مقابلہ کی تیاری کر رہے ہیں ۔
امتحان میں کامیابی کا انعام نمبرز پر منحصر ہے ۔
جتنے پرسنٹ نمبرز اتنے سو کا انعام ۔
اور آپ جانیں ہی کہ لالچ بری بلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے آئے ہوئے ڈھانئ مہینہ ہوا ہے، لیکن اب تک بارش نہیں ہوئی۔ بہار کیا خاک آنی ہے۔ ڈائرئیکٹ گرمیاں ہی شروع ہو جانی ہیں۔:grin:

ماورہ ، میرا بھانجا ناروے ٹرپ گیا ہوا تھا اوسلو :happy: وہ ہفتہ رہ کر دو تین دن پہلے لوٹا ہے ۔۔ اتنی تصویریں کھینچ لایا ہے اوسلو کی ۔۔ میں نے دیکھیں تو مجھے تمھاری یاد آگئی :battingeyelashes:
بہت بہت برف پڑی ہے اوسلو میں ۔۔ بھانجا بتارہا ہے کہ آنٹی ہماری طرف کی سنو تو مذاق ہے آپ جرمنی، ناروے جاکر دیکھیں :noxxx:
بہت سی فوٹوز کھینچ کر لایا ہے تمھارے اوسلو کی بھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی ابھی تک بارش نہیں ہوئی۔ یہاں بھی یہی لگتا ہے کہ سیدھی گرمیاں ہی آ جانی ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بھیا، میرے آنے سے بس کہیں کہیں بہار آئی ہے۔۔:grin:

باجو، جس دن ہم ائیرپورٹ سے نکلے ہی تھے۔۔اسی وقت ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی۔ لیکن بارش تو اس کے بعد ہوئی ہی نہیں۔ آجکل تو زبردست قسم کی دھند پڑی ہوتی ہے۔ رات کو بھی بہت زیادہ پڑی ہوئی تھی۔
اور بھانجے سے پوچھ کر جو تصویریں اس نے بنائی ہیں۔۔وہ یہاں اپلوڈ کریں نا۔۔میں خود اوسلو کو مِس کر رہی ہوں۔:(

نایاب بھائی، آپ کیسے ہیں؟ کافی دنوں بعد دکھائی دئیے؟
شگفتہ سے کوئی رابطہ ہے آپ کا؟ ایک کام کب کا ادھورا پڑا ہوا ہے- اگر وہ مکمل نہیں ہوا تو وہ فائل آپ مجھے میل کر دیں گے۔۔میں اسے کچھ دیکھ لوں گی؟

شمشاد بھائی، یہاں تو کل نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔۔لیکن رات کو دھند اتنی شدید پڑ گئی۔ :grin:
 
Top