اطلاع

تیشہ

محفلین
شمشاد به۔ائی، بس پهر دعا کریں.کیونکه میں ابه۔ی به۔ی مکمل ٹه۔یک  نهیں هوئی.

باجو، امید ہے اچه۔ا هی یاد کیا هو گا. فی الحال تو میں نهیں آ رهی، کرسمس کو چه۔و ڑیں،عید آ رهی ہے. پاکستان میں عید منانے کا مزه آئے گا.

مجھے تو عید سے زیادہ کرسمس پسند ہے :battingeyelashes: :tongue:
عید پے تو ہر طرف بکرے ہی بکرے ۔۔ گائیں ۔۔ اونٹ ہی ہوتے ہیں جنہں دیکھ کر دل خراب ہوتا ہے :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء سے ہی مل رہی ہیں باجو، اور بھلا مجھے کون بتائے گا۔

اچھا آپ فیس بکُ سے پڑھ رہے ہونگے :battingeyelashes:
مجھے تو اسکے حال احوال ای میل کھولتے ساتھ ہی نظر آجاتے ہیں نوٹ لکھے ہوئے کہ آج کر کیا رہی ہے ۔
کہاں ہے ۔؟ فیس بک ُ تو ماورہ کے بغیر سوُنا سوُنا سا پڑا ہے ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ۔۔۔۔ کہاں ہو ۔؟ مجھے تم یاد آرہی ہو :( کیسی ہو؟ کہاں ہو؟ عید کیسی رہی؟ گوشت کھا کھا کے موٹی تو نہیں ہورہی ناں :confused: پاکستان جو جاتا ہے فارغ بیٹھ بیٹھ موٹا ہوکر واپس لوٹتا ہے :battingeyelashes:
تمھارا بلاگ سنسان پڑا ہوا ہے ۔ بچارہ ۔۔
 
جی اپیا بہت عنایت۔ ڈھیر ساری دعائیں اور سلام کہیے گا میری طرف سے۔ اور کہیے گا کہ جیسے ہی موقع ملے محفل کو رونق بخشیں ہم سب بہت یاد کرتے ہیں انھیں ہر اس جگہ جہاں جہاں وہ پائی جاتی تھیں۔ محفل، بلاگ، منظرنامہ، ٹویٹر، فیس بک، فلکر اور یوٹیوب چینل وغیرہ۔
 
ماوراء

محفلین
باجو، پاکستان میں اور فارغ؟ یہاں تو میں کہہ رہی ہوں کہ وقت ہی نہیں ملتا۔ ناروے میرے پاس اتنا فارغ وقت ہوتا تھا۔ یہاں تو اتنے ہلے گلے والی لائف ہے۔ عید کی وجہ سے مصروف تھی، اور گھر پر کزنز وغیرہ رہنے آئی ہوئی تھیں۔ آج ہی گئی ہیں۔ اور ہر روز ہم کہیں نہ کہیں گئے ہوتےہیں۔ اس لیے فارغ وقت یہاں کوئی نہیں ہے۔
بیماری کی وجہ سے میرا دو کلو وزن بھی کم ہو گیا تھا۔۔اسے بھی واپس لانا ہے ابھی۔

سعود بھیا، بس کچھ روٹین بہتر ہو جائے تو آیا کروں گی۔۔! آجکل کافی مصروفیت ہیں، دسمبر کا مہینہ بھی کچھ مصروف رہوں گی۔
 
جی بٹیا بہت بہتر۔ بس آپ کی خیر خیریت مل جایا کرے اس دوران یہی بہت ہے۔ آپ اپنی ترجیحات سے فارغ ہو لیں پھر اطمینان سے آئیں۔ اور بہت بہت خوش رہیں۔
 
ماوراء

محفلین
جی ضرور بھیا۔

باجو، شگفتہ کہاں ہیں آجکل؟ ان کو ایس ایم ایس کیا۔۔کوئی جواب نہیں ان کا آیا۔ ان کو میرا پیغام دیجیے گا کہ "کام کا کیا بنا؟"
 
تیشہ

محفلین
جی ضرور بھیا۔

باجو، شگفتہ کہاں ہیں آجکل؟ ان کو ایس ایم ایس کیا۔۔کوئی جواب نہیں ان کا آیا۔ ان کو میرا پیغام دیجیے گا کہ "کام کا کیا بنا؟"

نہیں پتا کہاں ہیں ۔۔ دو ہی باتیں ہوسکتیں ہیں جو کہ ہوتیں بھی ہیں :battingeyelashes: یا تو شگفتہ بیمار ہیں آجکل ، یا پھر اُنکا نیٹ پرابلم ہے ۔۔ تبھی یہاں وہاں نظر نہیں آرہی ہیں ۔۔۔
میں آج فری ہوں ابھی پاکستان کال کروں گی امی لوگوں کو تو شگفتہ کو بھی کرکے پتا کرتی ہوں اور اگر انکا فون لگ گیا تو تمھارا میسج بھی دے دوں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو، پاکستان میں اور فارغ؟ یہاں تو میں کہہ رہی ہوں کہ وقت ہی نہیں ملتا۔ ناروے میرے پاس اتنا فارغ وقت ہوتا تھا۔ یہاں تو اتنے ہلے گلے والی لائف ہے۔ عید کی وجہ سے مصروف تھی، اور گھر پر کزنز وغیرہ رہنے آئی ہوئی تھیں۔ آج ہی گئی ہیں۔ اور ہر روز ہم کہیں نہ کہیں گئے ہوتےہیں۔ اس لیے فارغ وقت یہاں کوئی نہیں ہے۔
بیماری کی وجہ سے میرا دو کلو وزن بھی کم ہو گیا تھا۔۔اسے بھی واپس لانا ہے ابھی۔

سعود بھیا، بس کچھ روٹین بہتر ہو جائے تو آیا کروں گی۔۔! آجکل کافی مصروفیت ہیں، دسمبر کا مہینہ بھی کچھ مصروف رہوں گی۔

ہاں مجھے اندازہ ہے مصروفیات ہونگیں ، شادی کی تیاریاں زوروں پے چل رہی ہونگیں ،، ظاہر ہے تم دونوں بہنوں کی شادی ہے تو شاپنگ کا کام تو بڑھتا ہی ہوگا ۔ ۔۔
مجھے بھی بتانا شادی کے لئے کیسے کپڑے بناوا رہی ہو تم بھی ، اور لارا بھی ۔ ۔
اور میرے آنے سے پہلے شادی نا کروانا :battingeyelashes: ۔۔ مجھے بھی شامل ہونا ہے ناں :party:
میں بھی تو پارٹیز ، شادیوں کے کپڑے خریدنے آ رہی ہوں تو لگے ہاتھوں وہاں تمھاری اٹینڈ کرکے تو آؤں ۔۔
:battingeyelashes:
ماورہ ،،، مریم کے مجازی خداُ تشریف لے آئے ہیں :battingeyelashes: مریم تو آجکل ہواؤں میں اڑتی پھرتی ہے :grin: کل میں گئی تھی اسکے میاں (اپنے جمائی کو ملنے ،، :battingeyelashes:
اب کسی روز انکا دعوت کرنا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
جی ضرور بھیا۔

باجو، شگفتہ کہاں ہیں آجکل؟ ان کو ایس ایم ایس کیا۔۔کوئی جواب نہیں ان کا آیا۔ ان کو میرا پیغام دیجیے گا کہ "کام کا کیا بنا؟"

ماورہ ، ، شگفتہ یہیں پے ہوتیں ہیں آس پاس ۔۔بس یہاں نہیں آرہیں ۔۔ آج میں نے میسج دیا ہے تمھارا ، شگفتہ کہہ رہی ہیں بلاگستان ، :confused: سمتھنگِ کچھ ڈسکشن چل رہی تھی مارہ کے ساتھ آخری دنوں میں ۔۔ تو شاید ماورہ اسیُ کے بارے میں پوچھ رہی ہیں ۔۔ تو شگفتہ کا کہنا ہے انُکی طرف سے سب مکمل ہوتا ہے مگر دیر صرف اور صرف انُ ممبرز کی طرف سے ہوتی ہے جو اس کام میں حصہ ڈالے بیٹھے ہوتے ہیں ۔۔ شگفتہ انکو میل کرکے انُ کے میل کے جواب میں بیٹھی ابھی تک سوُکھ رہی ہیں مگر کوئی کسی کا آنسر ہی نہیں آتا تو اسلئے دیر ہے ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ماورہ ۔۔۔ میں :blushing: سچی سے شگفتہ کو ای بکُ کا پیغام دینا بھول گئی :blushing:
ایکبار دے دیا تھا مگر تمھارے فون کے بعد بھول گئی ۔ ہفتہ ہوگیا ہے روز سوچتی ہوں شگفتہ کے بلاگ پے لکھ آتی ہوں میسج :noxxx:پر روز ہی بھول جاتی ہوں ۔ ۔
 
Top