میں ٹھ۔یک ہوں. آج دن کو محفل کھل ہی نہیں رہی تھ۔ی
آجکل بجلی بھ۔ی بہت جا رہی ہے،اس لیے کم ہی آنلائن آ رہی ہوں۔
 
	بجلی کا شور روژ میں خبروں میں دیکھ سنُ رہی ہوں بہت ہی براُ حال ہے پاکستان میں
 لوگ سڑکوں پے نکل آئے ہیں ۔۔ بیس گھنٹے بجلی بند رہتی ہے باقی کے چار گھنٹے بھی اپنی مرضی سے آتی جاتی ہے ۔   مجھے سخت غصہ آتا ہے نا بجلی ۔۔ نا پانی ۔۔ نا گیس ۔۔ نا آٹا چینی گھی چاول

کیا ہے آخر پاکستان میں
 
   تم جرنیٹر خرید لو ماورہ
 سب یہی یوز کررہے ہیں وہاں ۔۔۔ روز روز کی مصیبت سے جان تو چھوٹے گی نا

		 بجلی آئے یا جائے مجھے کیا ، میں نے کونسا پاکستان جاکر رہائش رکھنی ہے  مہمان بن کر جارہی ہوں ۔۔ جنہوں نے خاطر و مدارت کرنی ہے وہ جانیں انکا کام

		 ۔۔ بس نام سنُ رکھے ہیں کیونکہ پاکستان میں سب یہی یوز کررہے ہوتے ہیں اسلئے صرف ناموں کا سنا ہے۔ دیکھے آجتک نیں