اطلاع

فہیم

لائبریرین
فہیم، تمھیں کیا ہوا ہے؟:grin:
میں دنیا کے اس پار تھوڑا ہی جا رہی ہوں۔۔! فکر نہ کرو۔۔پاکستان جا کر بھی محفل کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی۔
ایک تم اور ایک قدیر ہر وقت مجھ سے معافیاں جانے کیوں مانگتے رہتے ہو۔۔:p
تمھاری کوئی بات بری نہیں لگی۔۔! اگر کبھی کوئی لگی بھی تھی تو یاداشت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے اب تک یاد نہیں رہی۔۔۔!اور امید ہے کہ میری بھی کوئی بات تمھیں بری نہیں لگی ہو گی۔۔!:rolleyes:
دعا کے لیے شکریہ اور آمین۔:)

محفل میں آپ کی آمد تو پہلے ہی کم کم ہوگئی تھی۔
امید ہے کہ آپ کی بات درست رہے گی اور آپ کی محفل میں آمد جاری رہے گی:)

بلکہ شاید اب تو آپ کی آمد پاکستان جاکر ہی ہو۔ (کیونکہ بقول آپ کے نیٹ اتر گیا ہوگا ابتک)

ایک بار پھر ڈھیر ساری دعائیں اور نیک خواہشات:star:
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ ماورا کیسا لگ رہا ہے پاکستان آنے پر ۔۔؟ :) انشاءاللہ خیر خیریت سے آؤ ۔۔ اور دعا تو اب اس موقعے پر تم کو یہی دے سکتے ہیں کہ ہماری طرح کم آٹے ، چینی ، بجلی اور گیس میں گذارہ کرنے کی جلدی عادی ہوجاؤ۔۔۔:grin: :tongue: ۔۔
محفل سے تو تھوڑے ٹائیم کے لےت ہی جا رہی ہو پر باجو نے صحیح کہا کہ اچھے سے الوداع کیا جائے ۔۔۔:)

teddy3.jpg

میری دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارا جیون
برنگِ خوشبو، مثال سورج
زمیں کے اُس پار افق تک
قدم قدم تم بہار دیکھو
خزاں کے بے ربط موسموں سے
کوئی نہ جھونکا ہوا کا آئے
قدم قدم پہ خوشیاں ہوں رقصاں
وہ وقت تم کو خدا دکھائے

GoodBye3.gif
 
تیشہ

یہ آٹے ،چینی ،بجلی کی بھی خوب دعاُ دی :lol::lol:
دیکھ لینا ، ماورہ فیملی زیادہ سے زیادہ سال ، بڑی ہی مشکل سے گزاریں گے اور الٹے قدموں واپس ناروے ہی آئے گے :lol::lol: اب ہوسکتا ہے چھے مہینے بھی نا پورے ہو اور واپسی :battingeyelashes:
یہ میری پیشنگوُئی ہے :lol:
 
arifkarim

معطل
شکریہ عارف۔ بات تو آپ کی درست ہے لیکن یہ ہم ملک سے باہر رہنے والوں کو زیادہ حالات خراب نظر آتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں رہنے والوں سے بات کریں تو وہ یہی کہتے ہیں کہ اتنے حالات خراب نہیں ہیں۔ اس لیے امید ہے سب ٹھیک رہے گا۔

ہاں شاید اسلئے کہ وہاں کے لوگ ماحول کے عادی ہو گئے ہیں! :yawn:
آج ہی اے آر وائی نے چینی بچاؤ مہم شروع کی ہے، جسکے مطابق تمام پاکستانی ایک ہفتہ کیلئے چینی کا استعمال ترک کر دیں گے! :rollingonthefloor:
تاکہ ایک ہفتہ بعد اور مہنگی چینی ملے :chatterbox:
ایک مشورہ دوں گا کہ Farin چینی کے کچھ پیکٹس ساتھ لیکر جائے گا! :grin:
 
ماوراء

محفلین
ضیر نال جائیں تے ضیر نال آئیں خوب انجوائے کریں اللہ آپکو اپنی حفاظت میں رکھیں آمین:praying::party::party:
آمین۔ اور بہت شکریہ ملائکہ۔

السلام علیکم ۔۔ ماورا کیسا لگ رہا ہے پاکستان آنے پر ۔۔؟ :) انشاءاللہ خیر خیریت سے آؤ ۔۔ اور دعا تو اب اس موقعے پر تم کو یہی دے سکتے ہیں کہ ہماری طرح کم آٹے ، چینی ، بجلی اور گیس میں گذارہ کرنے کی جلدی عادی ہوجاؤ۔۔۔:grin: :tongue: ۔۔
محفل سے تو تھوڑے ٹائیم کے لےت ہی جا رہی ہو پر باجو نے صحیح کہا کہ اچھے سے الوداع کیا جائے ۔۔۔:)

میری دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارا جیون
برنگِ خوشبو، مثال سورج
زمیں کے اُس پار افق تک
قدم قدم تم بہار دیکھو
خزاں کے بے ربط موسموں سے
کوئی نہ جھونکا ہوا کا آئے
قدم قدم پہ خوشیاں ہوں رقصاں
وہ وقت تم کو خدا دکھائے
سارہ، بہت شکریہ۔ اتنے پیارے کارڈ ہیں۔ اور دعا پر آمین۔بہت اچھی نظم ہے۔

سچ بتاؤں تو مجھے ابھی تک ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ پاکستان جا رہی ہوں۔ اور کچھ زیادہ خوشی بھی نہیں ہو رہی۔۔ ورنہ پچھلی بار مجھے یاد ہے میں جاتے ہوئے بہت خوش تھی۔ تب پانچ سال بعد گئی تھی شاید اسی لیے۔۔۔!
چینی اور گیس کے بغیر شاید گزارا ہو جائے لیکن بجلی کے بغیر بہت مشکل ہو گا۔۔:( خیر جا کر دیکھتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کی آجکل کیا صورت حال ہے۔
ہو سکے تو اپنا نیا فون نمبر حجاب کے ذریعے بھجوا دینا۔۔!پاکستان جا کر کال کروں گی۔۔!
 
ماوراء

محفلین
ہاں شاید اسلئے کہ وہاں کے لوگ ماحول کے عادی ہو گئے ہیں! :yawn:
آج ہی اے آر وائی نے چینی بچاؤ مہم شروع کی ہے، جسکے مطابق تمام پاکستانی ایک ہفتہ کیلئے چینی کا استعمال ترک کر دیں گے! :rollingonthefloor:
تاکہ ایک ہفتہ بعد اور مہنگی چینی ملے :chatterbox:
ایک مشورہ دوں گا کہ Farin چینی کے کچھ پیکٹس ساتھ لیکر جائے گا! :grin:
ہاں بالکل۔۔وہ لوگ عادی ہو گئے ہیں۔۔!
میں امی کو کہتی ہوں کہ چینی کے ڈبے ساتھ رکھ لیں۔:grin:
ویسے میں نے پہلے ہی melis کا ایک ڈبہ بیگ میں رکھا ہوا ہے۔۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
سارہ کا گوگل وائس نمبر بھی کئی بار مانگنے کا سوچا پھر یاد ہی نہیں رہا۔ لیکن فون پر بات کرنے کے لیے دوسرا نمبر ہی چاہیے ہو گا-
 
تیشہ

محفلین
بس جی اسے میری ایجاد کردہ پنجابی سمجھ لیں:noxxx:

ہاں ہے تو آپکی اپنی ہی ایجاد :battingeyelashes:

کل مناہل نے بھی ٹانگ توڑ پنجابی بولی ہے ۔ روٹی نہیں کھاتی روز مجھ سے ڈانٹ کھاکے ہی ختم کرتی ہے جیسے ہی میں اِدھر اُدھر ہوتی ہوں ٹکڑے کرکے باہر پرندوں کو ڈال دیتی ہے اور مجھے کہتی ہے کھالی ساری ۔
کل میں نے جب ڈانٹا اور بولا مجھے پانچ منٹ میں ختم نظر آنی چاہئیے اور غصے میں میں پنجابی بولتی ہوں اسکو ڈانٹ کے جیسے ہی میں ادھر آئی ، پانچ منٹ بعد میں گئی تو دیکھا برتن خالی پڑے ہوئے ہیں مجھے لگا پھر کہیں پھینک آئی ہے میں نے غصے میں بولا کھتے ِ سٹ َ کے آئی اے ؟ :mad:
ایکدم گبھرا کے بولی آئی ڈڈنٹ ِ ساٹی
zzzbbbbnnnn-1.gif

کہ میں نے نہیں ساٹی ۔
ٹانگ توڑ پنجابی یوز کی اس نے مکس کرکے ۔
 
تیشہ

محفلین
68-1.gif

ماورہ ، میں تمھیں ابھی سے مس کرنے لگی ہوں :(
ایسے لگ رہا ہے پتا نیں کس دُنیا میں جارہی ہے:( سارے رابطے کٹ آف ہوجانے ہیں ۔ ۔
یہاں تو ہر دوسرے دن میں تمھین رات کو بھی کال کرلیا کرتی ہوں ۔ پاکستان کے تو ٹائمنگ ہی میچ نہیں ہوتے :worried:
 
ماوراء

محفلین
انشاءاللہ رابطہ رکھیں گے نا باجو۔۔! سارہ، حجاب اور شگفتہ کو بھی تو آپ فون کرتی ہیں۔۔مجھے بھی کر لیاکرنا۔۔:grin:
بلکہ میں خود بھی کر لیا کروں گی۔۔۔پاکستان سے یورپ لینڈ لائن پر کال کرنا کافی سستا ہے۔ ابو جب بھی جاتے ہیں۔۔ وہی ہمیشہ وہاں سے کرتے ہیں۔! آپ کے گھر کا نمبر شاید تھا میرے پاس۔۔!
 
فہیم

لائبریرین
ہاں ہے تو آپکی اپنی ہی ایجاد :battingeyelashes:

کل مناہل نے بھی ٹانگ توڑ پنجابی بولی ہے ۔ روٹی نہیں کھاتی روز مجھ سے ڈانٹ کھاکے ہی ختم کرتی ہے جیسے ہی میں اِدھر اُدھر ہوتی ہوں ٹکڑے کرکے باہر پرندوں کو ڈال دیتی ہے اور مجھے کہتی ہے کھالی ساری ۔
کل میں نے جب ڈانٹا اور بولا مجھے پانچ منٹ میں ختم نظر آنی چاہئیے اور غصے میں میں پنجابی بولتی ہوں اسکو ڈانٹ کے جیسے ہی میں ادھر آئی ، پانچ منٹ بعد میں گئی تو دیکھا برتن خالی پڑے ہوئے ہیں مجھے لگا پھر کہیں پھینک آئی ہے میں نے غصے میں بولا کھتے ِ سٹ َ کے آئی اے ؟ :mad:
ایکدم گبھرا کے بولی آئی ڈڈنٹ ِ ساٹی
zzzbbbbnnnn-1.gif

کہ میں نے نہیں ساٹی ۔
ٹانگ توڑ پنجابی یوز کی اس نے مکس کرکے ۔

:laugh: :laugh: :laugh:
 
خوشی

محفلین
اللہ کرے آپ خریت سے جائیں خریت سے واپس آئیں

ویسے مجھے 1 بات بتائیں جا پاکستان ہی رہیں ھین کیونکہ یہاں سب کے پیغامات سے تو ایسا لگتا ھے جیسے کسی محاذ پہ جا رہی ھیں:confused:
 
ساجد

محفلین
ماوراء ، ہم سب کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں کہ آپ کا سفر بخیر گزرے۔ آپ کی محفل کے لئیے بڑی گراں قدر خدمات ہیں اور ایک لمبی غیر حاضری سے رونق میں کمی تو آئے گی لیکن ہم توقع رکھتے ہیں کہ آپ محفل میں پھر سے بہت جلد آئیں گی۔
 
ساجد

محفلین
اللہ کرے آپ خریت سے جائیں خریت سے واپس آئیں

ویسے مجھے 1 بات بتائیں جا پاکستان ہی رہیں ھین کیونکہ یہاں سب کے پیغامات سے تو ایسا لگتا ھے جیسے کسی محاذ پہ جا رہی ھیں:confused:
بالکل ، ایسے پیغامات پڑھ کر میں بھی اسی کیفیت سے دوچار تھا کہ جیسے پاکستان میں انسان نہیں آدم خور آباد ہیں۔ :)
بجلی کی کمی پاکستان میں ہی نہیں ہندوستان میں بھی بہت ہے لیکن وہاں کے لوگ واپس آنے والے این آر آئز کا اس طرح سے "تراہ" نہیں نکالتے۔ ;)
 
تیشہ

محفلین
انشاءاللہ رابطہ رکھیں گے نا باجو۔۔! سارہ، حجاب اور شگفتہ کو بھی تو آپ فون کرتی ہیں۔۔مجھے بھی کر لیاکرنا۔۔:grin:
بلکہ میں خود بھی کر لیا کروں گی۔۔۔پاکستان سے یورپ لینڈ لائن پر کال کرنا کافی سستا ہے۔ ابو جب بھی جاتے ہیں۔۔ وہی ہمیشہ وہاں سے کرتے ہیں۔! آپ کے گھر کا نمبر شاید تھا میرے پاس۔۔!

:battingeyelashes: مس یو ۔۔
اسوقت تم پاکستان پہنچ گئی ہوگی یا پھر پہنچنے والی ہو :happy:
68-1.gif
 
تیشہ

محفلین
اللہ کرے آپ خریت سے جائیں خریت سے واپس آئیں

ویسے مجھے 1 بات بتائیں جا پاکستان ہی رہیں ھین کیونکہ یہاں سب کے پیغامات سے تو ایسا لگتا ھے جیسے کسی محاذ پہ جا رہی ھیں:confused:

ایک طرح محاذ ہی تو ہے نا ۔۔ شادی کروانے جارہی ہے تو یہ کونسا کسی محاذ سے کم ہے
gig.gif
 
Top