اطلاع

شاہ حسین

محفلین
اللہ پاک آپ کے سفر کو مُبارک اور اس تبدیلی کو آپ کے حق میں بہتر رکھے ۔اپنی منزل پر پہچ کر اپنے معمولات زندگی میں ٹھراؤ لا کر کوشش کرئیے گا کہ محفل کو بھی وقت دے پائیں ۔

خدا آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
 

ماوراء

محفلین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا سفر خیر عافیت سے گزرے اور یہاں پاکستان میں بھی کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔آمین!
آمین ۔۔ بہت شکریہ۔

تسی جارہے ہو:crying3:
اسی نو کچھ نہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہنا چاہیے:sad2:
بس یہی کہ میری کبھی کوئی بات بری لگی ہو تو اس پر معذرت
دل صاف کرکے جانا۔
دعا ہے کہ تمہارا سفر بخیر و عافیت گزرے:airplane:
اور تم خوش و خرم رہو:)

فہیم، تمھیں کیا ہوا ہے؟:grin:
میں دنیا کے اس پار تھوڑا ہی جا رہی ہوں۔۔! فکر نہ کرو۔۔پاکستان جا کر بھی محفل کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی۔
ایک تم اور ایک قدیر ہر وقت مجھ سے معافیاں جانے کیوں مانگتے رہتے ہو۔۔:p
تمھاری کوئی بات بری نہیں لگی۔۔! اگر کبھی کوئی لگی بھی تھی تو یاداشت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے اب تک یاد نہیں رہی۔۔۔!اور امید ہے کہ میری بھی کوئی بات تمھیں بری نہیں لگی ہو گی۔۔!:rolleyes:
دعا کے لیے شکریہ اور آمین۔:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں۔ آپ نے کئی سالوں تک محفل فورم کو ارتقاء بخشنے کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ اپنی زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کریں۔ آمین۔
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام

ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
خیر خٰریت سے جائیں اور واپس آئیں

کتنی لکی ہیں آپ ماشاءاللہ کہ آپکی عید بھی وہیں ہو گی اس بار
میرے لیے کیا لائیں گی پاکستان سے ;)

شکریہ شکریہ۔

عید۔۔ہاں واقعی۔۔مجھے تو یاد بھی نہیں تھا۔ مجھے تو زیادہ خوشی اس بات کی ہو رہی ہے کہ نومبر کے آخر میں میری کزن کی شادی ہے۔۔اور زندگی میں پہلی بار پاکستانی شادی انجوائے کروں گی۔
آپ جو کہیں۔۔وہی لے آؤں گی۔:callme:
 

ماوراء

محفلین
جبکہ مجھے تو اس مراسلے سے یہ پاکستان کا سفر کم اور عدم کا سفر زیادہ لگ رہا ہے۔ ماوراء جیسے جہاد پر جا رہی ہو (اللہ خیر خیریت رکھے)
پاکستان جانا میرے لیے جہاد سے کم نہیں ہے۔۔! ;)
اللہ پاک آپ کے سفر کو مُبارک اور اس تبدیلی کو آپ کے حق میں بہتر رکھے ۔اپنی منزل پر پہچ کر اپنے معمولات زندگی میں ٹھراؤ لا کر کوشش کرئیے گا کہ محفل کو بھی وقت دے پائیں ۔
خدا آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
اس بار پاکستان جانے پر میرا دل اتنا خوش نہیں ہے۔۔ لیکن آپ سب کی دعاؤں کے بعد مجھے تسلی ہو رہی ہے۔ اتنی اچھی دعا پر آمین اور بہت شکریہ۔
اور انشاءاللہ محفل پر ضرور آتی رہوں گی۔
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

4mawra656655.jpg


formawrachocolates.jpg


care2-1.gif


sssssssss-1.gif


بائے ماورا ۔ ۔۔ جہاں رہو خوش رہو ۔ میری بہت سی دعائیں تمھارے لئے ۔ ۔ :battingeyelashes:
68-1.gif
 

ماوراء

محفلین
ماوراء، اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں۔ آپ نے کئی سالوں تک محفل فورم کو ارتقاء بخشنے کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ میری دعا ہے کہ آپ اپنی زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی حاصل کریں۔ آمین۔
آمین۔
بہت شکریہ نبیل بھائی۔:)
 

تیشہ

محفلین
واؤ اتنے پیارے پھول اور کیک۔۔! بہت شکریہ باجو۔۔!
آپ سے تو انشاءاللہ مارچ میں ملاقات ہوتی ہے۔۔!


انشااللہ ۔۔۔ :battingeyelashes:
بلآخ ر میرے بھی قدم دس سال بعد پڑنے کو ہیں پاکستان :lol: شاید شاپنگ کا لالچ نا ہوتا تو نا آنا ہوتا ، مگر یہ کپڑے مجھے کھینچ کھانچ پاکستان آنے مجبور کررہے ہیں :battingeyelashes: اور فرینڈشپِ ۔ ۔
ernaehrung004.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے ماوراء تمہاری واقعی تمہاری بھابھی کو فکر ہے۔ اسی لیے تمہارے لیے ڈھیر ساری دعائیں دے رہی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
بھابھی کی محبت ہے۔۔! لیکن ان کو کہیں کہ اتنی فکر نہ کیا کریں۔۔!
دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اللہ ان کی ساری اچھی اچھی دعائیں قبول فرمائے۔
 
Top