علامہ اقبال

  1. ا

    علامہ اقبال دی مثنوی " فریادِ امت " دے اک حصے دا پنجابی ترجمہ

    علامہ اقبال دی مثنوی " فریادِ امت " دے اک حصے دا پنجابی ترجمہ قوم کو جس سے شِفا ہو وہ دوا کون سی ہے؟ یہ چمن جس سے ہرا ہو وہ صبا کون سی ہے ؟ جس دے پاروں کٹے جاون روگ دوا کیہڑی اے ہرا کرے جو ملت والا باغ صبا کیہڑی اے جس کی تاثیر سے ہو عزتِ دین و دنیا ہائے ! اے شافعِ محشر ! وہ دعا کون سی ہے ؟...
  2. ا

    کلامِ اقبال کے پشتو زبان میں تراجم

    امیر حمزہ شنواری ارمغانِ حجاز : اقبال اکادمی پاکستان کراچی سید راحت زا خیلی بانگِ درا : اقبال اکادمی پاکستان کراچی سمندر خان سمندر اسرارِ خودی : پاکستان پبلی کیشنز کراچی رموزِ بیخودی: پاکستان پبلی کیشنز کراچی پروفیسر سید الابرار پہ اسلام کنبے و مذہبی افکار و نوے تشکیل : اقبال اکادمی پاکستان...
  3. محمد تابش صدیقی

    اقبال اورمسجدِ قرطبہ ٭ ڈاکٹر رؤف پاریکھ

    اقبال اورمسجدِ قرطبہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ November 4, 2022 باربرا ڈی میٹکاف (Barbara D Metcalf) کا نام برعظیم پاک و ہند کے علمی حلقوں میں معروف ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں تاریخ کی پروفیسر تھیں اور اب وہاں پروفیسر ایمریطس ہیں۔ جنوبی ایشیا کی تاریخ بالخصوص انگریزی دور اور مسلم تاریخ و ثقافت کی...
  4. ام اویس

    علامہ اقبال سے منسوب یہ شعر جناب وقار انبالوی کا ہے۔

    تحریر: ڈاکٹر عقیل عباس جعفری اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیاہے اک ضرب یداللہی اک سجدہ شبیری علامہ اقبال سے منسوب یہ شعر جناب وقار انبالوی کا ہے جناب سید احسن عمرانی اپنی کتاب ”اقبال درمدح محمد و آل محمد “ میں لکھتے ہیں: ”یادش بخیر! مجھے یہ شعر پڑھ کر اور سن کر خیال آیا کرتا تھا کہ یہ علامہ...
  5. فلک شیر

    جسٹس ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال صاحبہ

    جج صاحبہ عشق سے زیادہ خرد کی روایت کی نمائندہ ہیں۔ اقبال کی حساب کتاب کی ڈائریاں تو ہم نے دیکھی ہیں، مگر دنیا ان کا "مسئلہ" نہیں تھا۔ جج صاحبہ ان کی بہو ہیں اور فیروز سنز والوں کی صاحبزادی۔ جاوید اقبال صاحب فرزندِ اقبال ہونے کے سبب عمر بھر محبتیں ہی محبتیں سمیٹا کیے، بیرون ملک سے پڑھے تھے، اقبال...
  6. عمر شرجیل چوہدری

    خودی سے ہے سارا جہان

    ایک صاحب نے اعتراض کیا کہ عمر صاحب آپ دوسروں کو اپریشیٹ (appreciate) بہت کم کرتے ہو اسی لیے شاید آج آپ تنہا کھڑے ہو اپنے مقام پر.. میں نے کہا ایسا باکل نہیں ہے بلکہ میں ہر اس شخص کو اپریشیٹ کرتا ہوں جو خود اپنے آپ کو اپنی ذات کو اپریشیٹ کرتا ہے. پوچھنے لگا کیسے؟ میں نے کہا اگر ایک شخص آپ کے...
  7. محمد تابش صدیقی

    اقبال غزل: کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہے

    کہوں کیا آرزوئے بے دلی مجھ کو کہاں تک ہے مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے وہ مے کش ہوں فروغِ مے سے خود گلزار بن جاؤں ہوائے گل فراقِ ساقیِ نامہرباں تک ہے چمن افروز ہے صیاد میری خوشنوائی تک رہی بجلی کی بے تابی، سو میرے آشیاں تک ہے وہ مشتِ خاک ہوں ، فیضِ پریشانی سے صحرا ہوں نہ پوچھو...
  8. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: سیاست

    سیاست ٭ اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تُو فرزیں، مَیں پیادہ بے چارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! ٭٭٭ علامہ اقبالؒ
  9. فلک شیر

    اقبال کے "ری کنسٹرکشن آف ریلجس تھاٹ" سے اقتباسات

    اقبال رحمہ اللہ کے "ری کنسٹرکشن آف ریلجس تھاٹ " کی صورت میں نظریات و فلسفیانہ افکار ہمارے پاس موجود ہیں۔ علم، عقل، تعلیم، تعلق با کائنات و خالق پہ اقبال کے نظریات سے کچھ اقتباسات پیش ہیں۔ "کوئی عمل بھی مسرت افزا یا اذیت ناک نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ صرف خودی کو قائم رکھنے والا یا اس کو برباد کرنے...
  10. سیما علی

    علامہ اقبالؔ کا فلسفۂ خودی

    علامہ اقبالؔ کا فلسفۂ خودی ڈاکٹرشبنم رضوی July 01,2018 یہ ہے مقصد گردشِ روزگار کہ تیری خودی تجھ پر ہو آشکار (اقبال) علامہ اقبالؔ کا ’فلسفہ خودی‘ کی عالمانہ تشریح اور فلسفیانہ توضیح تو بہت مشکل اور دقیق ہے مگر اس کا سیدھا سادھا مفہوم خودداری اور خود اعتمادی ہی ہے۔ یہ وہ خیال ہے کہ جو علاّمہ نے...
  11. سیما علی

    علامہ اقبالؔ کا فلسفۂ خودی

    علامہ اقبالؔ کا فلسفۂ خودی ڈاکٹرشبنم رضوی July 01,2018 یہ ہے مقصد گردشِ روزگار کہ تیری خودی تجھ پر ہو آشکار (اقبال) علامہ اقبالؔ کا ’فلسفہ خودی‘ کی عالمانہ تشریح اور فلسفیانہ توضیح تو بہت مشکل اور دقیق ہے مگر اس کا سیدھا سادھا مفہوم خودداری اور خود اعتمادی ہی ہے۔ یہ وہ خیال ہے کہ جو علاّمہ نے...
  12. عاطف سعد

    زندگی، مضمون تسخیر است وبس

  13. فرخ منظور

    اقبال موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیے ۔ علامہ اقبال

    یہ غزل علامہ اقبال کی ابتدائی غزلیات میں سے ہے جب داغ سے اصلاح لیا کرتے تھے اور یہ غزل ہمارے پرانے محلے بازار حکیماں، لاہور کے ایک مشاعرے میں پڑھی تھی۔ تم آزماؤ ’’ہاں‘‘ کو زباں سے نکال کے یہ صدقے ہو گی میرے سوالِ وصال کے موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے مرے عرقِ انفعال کے جادو...
  14. فرخ منظور

    اقبال محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں ۔ علامہ اقبال

    محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں اسے مایۂ زندگی جانتے ہیں بُری چال ہوتی ہے بے اعتنائی یہی ہم تو اچھّی بری جانتے ہیں وہ کیا قدر جانیں گے میری وفا کی کہ ہوتے ہیں جو آدمی ، جانتے ہیں کوئی قید سمجھے مگر ہم تو اے دل محبت کو آزادگی جانتے ہیں حسینوں میں ہیں کچھ وہی ہوش والے کہ جو حسن کو عارضی جانتے ہیں...
  15. م

    خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں

    السلام علیکم! خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں خدا کے سامنے گویا نہ تھا مَیں نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست قیامت میں تماشا بن گیا مَیں احباب سےملتمس ہوں علامہ اقبالؒ کےاس قطعےکی تشریح کیلئے
  16. ا

    اقبال کے مطالعۂ سائنس کا تنقیدی جائزہ

  17. فہد اشرف

    فارسی شاعری دعا از اسرار خودی

    دعا ای چو جان اندر وجود عالمی جان ما باشی و از ما می رمی نغمہ از فیض تو در عود حیات موت در راہ تو محسود حیات باز تسکین دل ناشاد شو باز اندر سینہ ہا آباد شو باز از ما خواہ ننگ و نام را پختہ تر کن عاشقان خام را از مقدر شکوہ ہا داریم ما نرخ تو بالا و ناداریم ما از تہی دستان رخ زیبا مپوش...
  18. ا

    منیرہ بانو (دخترِ علامہ اقبال) کا انٹرویو

  19. میم الف

    اقبال تو ابھی رہ گزر میں ہے‘ قیدِ مقام سے گزر

    تو ابھی رہ گزر میں ہے‘ قیدِ مقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر‘ پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے غرض‘ اُس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر‘ بادہ و جام سے گزر گرچہ ہے دلکشا بہت حسنِ فرنگ کی بہار طائرکِ بلند بال‘ دانہ و دام سے گزر کوہ شگاف تیری ضرب‘ تجھ سے کشادِ شرق و غرب تیغِ ہلال کی طرح عیشِ نیام...
  20. فرخ منظور

    مکمل فکر اقبال ۔ ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم

    فکر اقبال ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم بزم اقبال لاہور ٭ فکر من از جلوہ اش مسحور گشت خامہ من شاخ نخل طور گشت اقبال سخنے چند ’’ فکر اقبال‘‘ کا آٹھواں ایڈیشن حاضر خدمت ہے۔ ساتویں ایڈیشن میں گزشتہ اشاعتوں کی اغلاط وغیرہ درست کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کی گئی۔ یہ کام ڈاکٹر وحید قریشی ک نگرانی...
Top