خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں

محسن خان نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 23, 2019

  1. محسن خان

    محسن خان محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    السلام علیکم!
    خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں
    خدا کے سامنے گویا نہ تھا مَیں
    نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوۂ دوست
    قیامت میں تماشا بن گیا مَیں

    احباب سےملتمس ہوں علامہ اقبالؒ کےاس قطعےکی تشریح کیلئے
     

اس صفحے کی تشہیر