علی پور کا ایلی

  1. طالب سحر

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    راقم نے ممتاز مفتی کی"علی پور کا ایلی" تو پڑھی ہے، لیکن "الکھ نگری" پڑھنے کا موقع نہ مل سکا- ایک دوست کا کہنا ہے کہ "شہاب نامہ" کے بعد "الکھ نگری" پڑھنا ضروری ہے- کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں-
  2. ماوراء

    کچھ مکمل کتابیں۔۔!

    کچھ کتابیں جو لائبریری میں ہم نے برقیائی تھیں۔۔اور محفل پر ادھر ادھر بکھری ہوئی تھیں۔ میں نے ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی ہے۔ دو، تین کتابیں کاپی رائٹس کے تحت بھی آتی ہیں، لیکن ہم ان کو پہلے سے برقیا چکے تھے۔ میں ان کو بھی اکھٹا کر کے ورڈ اور پی ڈی ایف فائل بنائی ہے۔ scribd.com پر یہ کتابیں...
  3. شمشاد

    علی پور کا ایلی (606-635)

    صفحہ 606 میں صرف ڈیڑھ مہینہ باقی تھا۔ ان حالات میں گوریوں کے سگنل کو دیکھنے کے لیے لازم تھا کہ جمال یا ایلی ان میں سے کوئی دو بجے تک جاگے۔ چونکہ جمال جاگنے کے لیے تیار نہ تھا۔ اس لیے یہ ذمہ داری ایلی کو اپنے سر لینی پڑی۔ وہ دو بجے تک مطالعہ میں مصروف رہتا اور پھر روشنی کر دیکھ کر جمال کو...
  4. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی (141- 155)

    ۔۔۔۔۔۔‘‘دادی اماں پوچھ رہی تھیں۔’’لڑکے میٹھی روٹیاں پکادوں تجھے۔ساتھ لے جانااے ہے گاڑی میں بھوک لگے گی توکیاکرے گا۔‘‘ چندایک گھنٹوں میں ایلی کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔اس کے پاس تھاہی کیاکہ سنبھالنے میں دیرلگتی۔دوقمیض چارایک پاجامے ایک پراناکوٹ اورایک گھساہواجوتا۔ لاہورپہنچ کرعلی احمدنے اسے تانگے...
  5. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 538- 545

    پھر آہستہ آہستہ ایلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کے قرب کے لمحات بڑھتے گئے۔ کتاب کے مطالعہ سے تھک کر دفعتاً جاہ ایلی کی طرف دیکھتا ہے۔ "تو تم برٹرنڈر رسل کا مضمون پڑھ رہے ہو۔ اچھی چیز ہے۔ بڑی دیر کے بعد رسل نے اپنے انداز کی چیز لکھی ہے۔ معلومات کا ایک پٹارہ ہے یہ شخص حد ہو گئی۔" یہ کہہ کر وہ رسل کے...
  6. جاویداقبال

    علی پورکاایلی(936-965)

    کرآنسوبہانے لگتی ہے۔نہ جانے کیسی افسرہے گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ ابھی معطل کرنے کی دھمکی دے رہی تھی اب چپڑاسی کے ہاتھ بادام بھیج دیئے کہ پشاورسے آئے ہیں تم بھی کھالو۔ ’’محمودنے جب نئی آسامیوں کااشتہاردیکھاتوتفریحاً ایک عرضی دے دی تھی۔اس وقت اسے علم نہ تھاکہ ویلفیئر کے محکمہ میں زیادہ ترکارکن...
  7. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(420 - 425)

    ہوتی گئیں۔ بند بند جوش سے تھرکنے لگا۔ اور وہ بھول گیا کہ وہ ایلی ہے۔ اس نے سن رکھا تھا کہ ایسے حالات میں مردانہ وار مقابلہ کرنا چاہیئے اور مرد وہ ہوتا ہے جس میں وحشت او ربربریت ہو۔ وحشت اور بربریت عورتوں کو محبوب ہوتی ہے۔ دروازہ کھلا۔ شہزاد اندر داخل ہوئی۔ ایلی بجلی کی سی تیزی سے اپنی جگہ سے...
  8. شمشاد

    علی پور کا ایلی صفحہ 996 سے 1025

    علی پور کا ایلی صفحہ 996 سے 1025 تک “ اور اصل چیز کنی میں باندھ کر رکھی ہوئی ہے۔“ احمد ہنسا۔ “ اونہوں۔“ وہ بولی۔ “ اصلی چیز خاک میں مل چکی ہے۔“ “ خاک میں مل کر ہی تو سونا بنتا ہے۔“ ایلی نے ایک اور نمائشی فقرہ چست کیا۔ “ بنتا ہو گا۔ ہم تو مٹی بن کر رہ گئے۔“ “ اے تو بیٹھی کیا کر...
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی (178 - 185)

    گنگناتے۔ پھر وہ چپکے سے شہزاد کی سیڑھیاں چڑھ جاتا۔ “چچی کوئی سودا تو نہیں منگوانا“ اور اس کی آنکھوں سے گلابی شرارے پھوٹتے اور ہونٹوں سے اف اف کی آواز پیدا ہوتی۔ جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو اور شہزاد بے نیازی سے اس کی طرف دیکھتی اور “نہیں“ کہہ کر یوں بے پروائی سے کسی کام میں لگ جاتی...
  10. شمشاد

    علی پور کا ایلی 741 تا 755

    علی پور کا ایلی صفحہ 741 تا 755 قوال اور قریب آ گئے۔ “ ہمیں لڈو کھلاؤ، ہمیں لڈو کھلاؤ۔“ “ اپنی ماں سے مانگو اپنی ماں سے مانگو۔“ سادی تالی بجاتے ہوئے گانے لگی۔ ایلی گھبرا کر چل پڑا۔ ابھی دو چار ایک قدم ہی چلا تھا کہ قوالی کی آوازیں بند ہو گئیں۔ “ الیاس صاحب الیاس صاحب“ سادی کی...
  11. شمشاد

    علی پور کا ایلی876-890

    انصاف کرو۔ میرا کیا ہے۔ اپنا گزارہ تو ہو جائے گا۔ چند جماعتیں بھی پڑھی ہیں۔ اچھی بری بات بھی کر لیتا ہوں لیکن نصیر کی ماں کا کیا ہو گا۔ ہی ہی ہی ہی۔ اب نہیں بولتی۔ ہو گئی بولتی بند۔“ ان کا قہقہہ گانجتا۔ “ آپ سے کون سر کھپائے۔“‌ راجو جواب دیتی اور پھر اٹھ کر اندر چلی جاتی۔ اس پر علی احمد بھی...
  12. حجاب

    علی پور کا ایلی ۔(1264 - 1272)

    [align=right:3510c73528]اس خود نوشت میں جس دور کا تذکرہ ہے۔اُس دور میں بٹالے کے مفتی شدید انحطاط کے شکار تھے۔ مصنف یا اُس کے عزیز رشتہ دار --- فرضی نام ---- اصلی نام ----- کیفیت۔ مصنف ---------- ایلی ۔الیاس --- ممتاز حسین------ممتاز مفتی کے نام سے معروف۔ دادی...
  13. حجاب

    علی پور کا ایلی ۔(1244-1247 )

    [align=right:4f209eb729]مگر ان کی جنسی فطرت ایسی خوبی سے سامنے آجاتی ہے کہ جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔مفتی صاحب نے جس تفصیل سے اور جتنی جزئیات کے ساتھ ان کے حالات بیان کیئے ہیں وہ کردار نگاری کے لیئے بڑے ضروری ہیں۔خاص طور سے مزاحیہ کردار نگاری کے لیئے شیکسپیئر نے فالسٹاف کو پورے طور پر جمانے کے...
  14. شمشاد

    علی پور کا ایلی(891-905)

    علی پور کا ایلی صفحات 891 سے 905 تک نے اس سے جواب طلبی کی ہے۔ بے چارہ پٹ جائے گا۔“ ایلی کو موقع مل گیا۔ بولا “ ہاں آپ نے واقعی مولوی صاحب سے زیادتی کی تھی۔“ “ تو اب کس طرح اس کا تدارک کریں۔“ شیخ نے اس سے ہنس کر پوچھا۔ “ کریں تو بہتر ہے۔“ ایلی نے کہا۔ “ تو میں معافی مانگ لوں۔“ شیخ...
  15. سیدہ شگفتہ

    علی پور کا ایلی(696 - 702)

    صفحات 696 - 725
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی(726-740)

    ہو گی لیکن آپ تو بڑے معقول آدمی معلوم ہو رہے ہیں۔ اور جناب کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں دولہا میاں ہوں جس کے دم قدم سے یہ رونق ہو رہی ہے۔“ وہ ہنسنے لگا۔ وہ ایک بھرپور جسم کا آدمی تھا۔ پر رعب چہرا کسرتی جسم لیکن اس کے چہرے پر وہ بات نہ تھی جو منصر کی خصوصیت تھی۔ شادی کی وجہ سے سفید منزل میں یوں...
  17. شمشاد

    علی پور کا ایلی 66 سے 95

    علی پور کا ایلی صفحہ 66 سے 95 اپنی نگاہیں ہاجرہ پر جمائے رکھیں پھر اس کی آنکھ سے ایک موٹا سا آنسو ڈھلک آیا اور گال سے پھسل کر بالوں میں کھو گیا۔ پھر اس کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی اور بازو گر کر لٹکنے لگا اور سر ہمیشہ کے لیے ساکت ہو گیا۔ “ اماں “ ایلی نے چیخ ماری۔ ہاجرہ نے سر پیٹ لیا “ صفیہ، صفیہ۔“...
  18. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(666-695)

    صاحب آپ کا ہمارے گھر جانا یا کسی قسم کا کوئی رابطہ پیدا کرنا ہمارے لیے تکلیف کا باعث ہوگا اور اب جب کہ ہمارے دوستانہ مراسم ہو چکے ہیں اگر آپ نے چوری چھپے کوئی بات کی یا کوئی بات مجھ سے چھپائی تو مجھے دکھ ہوگا"۔ "آپ شاید یہ سوچ رہے ہیں کہ یہاں آپ کو کیوں لایا گیا ہے۔ مجھے دفعتاً خیال آیا کہ اس...
  19. نوید ملک

    علی پور کا ایلی(1206-1235 )

    سہی۔" "بھئی وہ آندھرے فلم کمپنی کا مالک ہے۔" "ارے اسے مجھ سے کیا کام؟" "میں نے کہا تھا اس معاملے میں میں کوئی مدد نہیں کر سکتا۔البتہ میرا ایک دوست ہے ایلی۔" "تو اس نے کہا مجھے اس سے ملا دو۔" ایلی حیران تھا ناظم کیسی باتیں کر رہا ہے۔ "اب اس سے بات کر لو چل کر۔" ناظم مسکرایا۔ "لیکن کس سلسلے...
  20. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(جاوید اقبال) 486-515

    ہے‘کہہ کرشانے ہلاتاتھاتوایلی کومحسوس ہوتاتھاجیسے وہ دھکادے کربرآمدے کے ستون کوگراسکتاہے اورجب جمال نے اس لڑکی کے متعلق باتیں کرتے ہوئے کہاتھا: ’’اورپھرجب اپنابس چلتاہے توگن گن کربدلے لیتاہوں۔‘‘ اس وقت اس کے چہرے پرعجیب وحشت ابھرآئی تھی جیسے واقعی گن گن کربدلہ لے رہاہو۔اس وقت ایلی کودکھ محسوس...
Top