علی پور کا ایلی

  1. قیصرانی

    علی پور کا ایلی ( جاوید اقبال)486-515

    ہے‘کہہ کرشانے ہلاتاتھاتوایلی کومحسوس ہوتاتھاجیسے وہ دھکادے کربرآمدے کے ستون کوگراسکتاہے اورجب جمال نے اس لڑکی کے متعلق باتیں کرتے ہوئے کہاتھا: ”اورپھرجب اپنابس چلتاہے توگن گن کربدلے لیتاہوں۔“ اس وقت اس کے چہرے پرعجیب وحشت ابھرآئی تھی جیسے واقعی گن گن کربدلہ لے رہاہو۔اس وقت ایلی کودکھ محسوس...
  2. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 516 - 538

    ”اونہوں۔“وہ ویسے ہی بے پرواہی سے بولی۔”میں کیاکروں گی پاگل جانو۔میں تواپنے میاں کوپاگل نہ کرسکی۔“ ”وہ توپہلے ہی پاگل ہورہاتھا۔اس کی کیابات “جانوبولی۔ ”توبہ پھر“شہزادنے ہنس کرکہا”یہ بھی پہلے ہی سے پاگل ہے۔“ ”توبہ ہے۔“جانونے کانوں کوہاتھ لگاتے ہوئے کہا۔”اب تجھ سے کون کرے بات۔“یہ کہہ کروہ غصے...
  3. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(جاوید اقبال) 456-485

    سنائے ، اس کاجی چاہتاتھاکہ دل کی بات چیخ جیخ کرلوگوں کوسنائے اوراس طرح دل کابوجھ ہلکاکرلے۔مگرجب بھی وہ بات کہہ دینے کاارادہ کرتاتوچھن سے شہزاداس کے سامنے آکھڑی ہوتی دوناؤسی آنکھیں ڈولتیں اس کے ہونٹ عجیب ساخم کھاکرکچھ کہتے اوروہ مسکراتی۔“نہیں نہیں۔”ایلی چلاتا“میں کسی سے نہ کہوں گامیں تم سے بے...
  4. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    یہ ------‘‘ایلی نے پہلی مرتبہ اپنے ہاتھوں کی طرف دیکھا۔۔اس کے ہاتھوں میں ایک کاغذ تھا جسے وہ انجانے میں مڑور رہا تھا۔۔‘‘یہ۔۔‘‘ ایلی نے کہا۔۔‘‘یہ تو کاغذ ہے۔۔اس نے وہ کاغذ بخاری کو دیتے ہوئے کچھ اس انداز میں کہا جیسے انہیں دکھانا چاہتا ہو کہ واقعی وہ کاغذ ہے اور ان پر ثابت کرنا چاہتا ہو کہ اسے...
  5. شمشاد

    علی پور کا ایلی - صفحات 546 تا 575

    علی پور کا ایلی صفحہ نمبر 546 سے 575 تک دلچسپی ہو گئی تھی۔ اس میں زندگی تھی جو ولولہ تھا جاہ کی طرح اس کی زندگی اصولوں کا سہارا نہیں ڈھونڈتی تھی۔ اس کے بعد کئی ایک دن وہ سب تصاویر فریم کرنے میں شدت سے مصروف رہے۔ فریم کی لکڑی کاٹنے اور اسے کیلوں سے جوڑنے کا کام جی-کے کے سپرد تھا۔ جی...
  6. سیدہ شگفتہ

    ع پ ک ا (216 - 245)

    ع پ ک ا
  7. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 576-605

    نہیں بھئی۔ ایلی چلایا۔ جب انہیں دخل اندازی نا پسند ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ اونہوں۔جمال بولا۔ انہیں کیا پتہ کہ یہ دخل اندازی نہیں وہ تمہارے قدر کیا جانیں مجھ سے پوچھو یار۔ اپنی قدر و منزلت مجھ سے پوچھو۔ ایلی خاموش ہو گیا۔ نہ جانا۔ خدا کے لئے۔ جمال نے اس کی منتیں کرنا شروع کر دیں۔ کچھ دن ٹھہر جاؤ پھر چلے...
  8. قیصرانی

    علی پور کا ایلی (426 - 448)

    بیاہ نہیں کرے گامگراس وقت اپنی منگیترکی بے پروائی اوراظہارتحقیرکودیکھ کراسے تکلیف محسوس ہوئی اس نے محسوس کیاجیسے اس کی توہین کی گئی ہو۔اس خیال پراس کاوہاں رکنامشکل ہوگیااوروہ سیدھارضاکی دوکان پرپہنچااورچپکے سے دوکان کے عقب میں پڑی ہوئی چوکی پربیٹھ کرسوچنے لگا۔ اس روزوہ محسوس کررہاتھاکہ محلے کے...
  9. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(366-391)

    ”اچھالڑکو۔“پرنسپل نے بات کارخ بدلا۔”مجھے تم سے سے کچھ کہناہے۔“اس پرچاروں طرف سے لڑکے بھاگ بھاگے آئے اورپرنسپل کے گردجمع ہوگئے۔ ”آج تم امتحان سے فارغ ہوکراپنے اپنے گھرجارہے ہو۔تم میں سے کئی لڑکے واپس اس کالج میں نہیں اس کالج میں نہیں آئیں گے اسی لئے میں تم سب سے الوداع کہنے آیاہوں۔“ اس پرسب...
  10. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 396- 420

    الجھے حالات میں شہزادبھی الجھ کررہ گئی تھی جس کی وجہ سے ایلی ان سوالیہ نشانات سے واقف ہوگیااوراس کی زندگی بے پناہ مسرت اوربے پایاں الم کے چکرمیں پس کررہ گئی۔ وہ راز ایلی نے اس رازکواس قدرمتبرک بنادیاکہ محلے کی نانک شاہی انیٹیں جلترنگ کی طرح بجنے لگیں دروازے آہ وزاری کرنے لگتے کتے کسی آنے والی...
  11. شمشاد

    علی پور کا ایلی (246 - 275)

    علی پور کا ایلی صفحات 246 سے 275 بس وہ اس قابل نہ تھا کہ اسے کوئی اہمیت دی جائے۔ اس میں ذہنی چمک تو تھی مگر وہ ڈر اور خوف کے دبیز پردوں میں دم توڑ رہی تھی۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ خود کفیل نہ تھا جیسے کہ شیخ ہمدم تھے۔ جب شیخ ہمدم اسے الیاس صاحب کہتے تو وہ خوشی سے پھولا نہ سماتا اور اسے...
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    :786: سی دوڑنے لگیں۔ اس روز ایلی دیر تک آئینے کے سامنے کھڑا رہا۔ لیکن وہاں ایک بھدے کالے اور بھونڈے لڑکے کے سوا کچھ نہ تھا پھر اس نے باہر جا کر صابن سے منہ دھویا شاید وہ پہلا دن تھا۔ جب اس نے اس شدت سے محسوس کیا تھا کہ وہ بد صورت ہے۔ اس کی سمجھ میں کچھ نہ آتا تھا کہ فرید ایسی...
  13. قیصرانی

    علی پور کا ایلی(36-65)

    ہاجرہ اس بات کا خاص خیال رکھتی تھی کہ بچے یہ محسوس نہ کریں کہ جو چیزیں علی احمد اور صفیہ کو میسر تھیں، وہ انہیں نصیب نہیں۔ اس لیے وہ انہیں ہر قسم کی تھوڑی تھوڑی چیز منگوا دیا کرتی تھی۔ اگر علی احمد کے لیے پلاو تیار ہوتا تو وہ انہیں نمکین چاول پکا دیا کرتی تھی اور کہتی، "لو یہ بہترین قسم کا پلاو...
  14. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 156 تا 177

    اس زمانے میں ایلی کوعلی احمد کی فنکاری کااحساس نہ تھا۔ ان خطوط سے محظوظ ہونے کی بجائے چڑجاتا۔اس کی وجہ غالباً یہ تھی کہ ایلی کومضحکہ خیزباتوں پرہنسنانہیں آتاتھا۔وہ ایسی باتوں پراپناتوازن کھوبیٹھتاتھااس کی شخصیت میں توازن اوروضع داری سرے سے مفقودتھی۔ علی احمدایلی کوخرچ ضروربھیجاکرتے تھے اس کی...
  15. نبیل

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء، پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرے پسندیدہ ناول پر کام کا آغاز کیا ہے۔ لیکن آپ نے یہاں ڈاکٹر احسن فاروقی کا نام کیوں لکھا ہے؟ اس کتاب کے مصنف تو ممتاز مفتی ہیں۔
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی (1 - 35)

    علی پور کا ایلی ممتاز مفتی
Top