ورڈپریس

  1. اسد

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ

    ورڈپریس کا سندھی ترجمہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا ہے۔ کام شروع کرنے کے لئے رضاکاروں اور کچھ بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ اگر ترجمے کا کام شروع ہو جائے تو رضاکار دستیاب ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے بنیادی معلومات کی ضرورت ہے۔ میں سندھی نہیں جانتا، اس لئے اگر کوئی سندھی جاننے والا مدد کر سکے تو یہ کام...
  2. فیصل خان

    اردو فونٹ

    مجھے کوئی اردو ویب فونٹ چاہیئے جو کہ آسانی سے ورڈ پریس تھیم میں شامل کیا جاسکے اور وزٹر کو فونٹ ڈائون لوڈ نہ کرنا پڑا۔ شکریہ
  3. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    السلام علیکم! ہم ورڈ پریس کے ذریعے ایک ویب سائٹ چلا رہے ہیں: www.sciencekidunya.com یہاں ہمیں دو مسائل درپیش ہیں جس کے حل کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے: 1۔ "تازہ مضامین" والے سیکشن میں ایک لائن کے اندر دو دو مضامین کے نام لکھے ہوئے آ رہے ہیں۔ یہ مسئلہ کس پی ایچ پی یا سی ایس ایس فائل میں آ رہا ہے...
  4. اسد

    ایسٹیروئڈ - ورڈپریس ریسپونسِو اردو تھیم

    میں نے ورڈپریس کی Asteroid تھیم کو اردوایا ہے اور اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ تھیم کے خالق کا صفحہ۔ میں چاہتا تھا کہ ورڈپریس کی بیسٹ پریکٹسز کے مطابق چائلڈ تھیم بناتا لیکن تھیم میں کچھ ایسی تبدیلیاں کرنی پڑیں جو چائلڈ تھیم میں کام نہیں کر رہی تھیں، اس لئے مجبوراً اصل تھیم میں ہی تبدیلیاں کر کے...
  5. پیارا

    خدا کے واسطے میری مدد کریں۔:)

    سلام ویسے تو زندگی میں بہت سارے مسئلے خود ہی حل کر لیے تھے اور کر رہا ہوں لیکن ایک مسئلہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہو رہا۔ وہ یہ ہے کہ ورڈپریس میں اردو فانٹ انسٹال نہیں ہو رہا علوی اور جمیل نستعلیق جیسا کہ اس فورم میں ہے۔ اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو کہیں اور جاکر یہی سوال لگا دتا...
  6. اسد

    ورڈ پریس کے لئے اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے۔ (کور اور ٹمپلیٹ)

    میں ورڈپریس استعمال نہیں کرتا، لیکن اب ایک تھیم کا اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ تھیم ٹیسٹ کرنے کے لئے ورڈپریس کی اردو (po) فائلوں کی ضرورت ہے. انٹرنیٹ سے جو تراجم ملے ہیں وہ دوست کے ترجمہ کردہ ہیں، اور ورڈپریس ورژن 2۔1۔2 کے لئے ہیں۔ موجودہ ورژن میں پرانے ورژن کا بیشتر ترجمہ استعمال نہیں ہوتا۔ اس وقت...
  7. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

    اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے کام جاری ہے۔ امید ہے کہ اردو زبان بہت جلد انٹرنیٹ کی صفحے اول کی زبان میں مقام حاصل کر لے گی۔ اردو زبان کے...
  8. علی وقاص

    کیا کوئی بتائےگا۔

    اسلام-و-علییکم کافی عرصےباد اردوویب پرایک مثلا لےکرحاضرہواہو۔ امیدہےناامید نہیں ہوگا۔ دراصل میں ورڈپریس میں اردولکھنےاورپڈھنےکی سہولت شامل کرنااوراردو کی بورڈ لگانا چاہتا ہو۔ امید ہےآپ لوگ میری غیرحاضری معاف کرتےہوے میری مدد کرےگے۔ خاص طورپرنبیل بھایی آپ اگر کسی کےپاس اردو...
  9. خواجہ طلحہ

    ورڈ پریس بلاگ کی حفاظت کے لیے حفاظتی ہدایات۔

    IXDownload.Com جو کہ کمپیوٹر سیکورٹی کے لیے وسائل مہیا کرنے اور تازہ ترین خبریں پہنچانے کے لیے جانی جاتی ہے،نے ورڈ پریس استعمال کرنے والوں کے لیے نئے صفحے کا آغاز کیا ہے۔ اس صفحہ پر مال وئیر،بوٹ نیٹ ٹروجنز (malware/botnet trojans ) سے ورڈ پریس بلاگ کو بچانے کے لیے ٹپس اور تجاویز پیش کی جارہی...
  10. زیک

    ورڈپریس پلگ‌ان

    اگر آپ ورڈپریس استعمال کر رہے ہیں تو اس کے کونسے پلگ‌ان آپ کے استعمال میں ہیں؟ میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگ‌ان استعمال کر رہا ہوں: سوشل پرائیویسی: بلاگ کے مخلتف حصوں کو پرائیویٹ رکھنے کے لئے۔ سلم‌باکس2: تصاویر بڑے سائز میں صفحے کے سامنے ہی دکھانے کو۔ اباؤٹ می: میرے مختلف لنکس سائڈبار...
  11. ریحان

    ورڈ پریس اردو بلاگز کے لیے اردو لوکلائیزڈ تھیمز

    ہفتہ بلاگسنان میں یوم ٹیکنالوجی کے لیے دو ورڈپریس کی فری سانچوں کو اردو لوکلائیز کیا ۔۔ آپ یہ دونوں تھیمز میرے بلاگ سے بھی ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ ورڈ پریس کیا ہے ؟ اور ورڈ پریس پر اردو بلاگ بنانے کے بارے میں مزید معلومات محفل سے لے سکتے ہیں ۔ اردو لوکلائیزڈ سانچے میں تبصرات میں اردو ویب پیڈ کو...
  12. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار...
  13. نبیل

    ورڈ پریس فریمیم ٹیمپلیٹ

    آج ورڈ پریس کی ایک اچھی ٹیمپلیٹ فریمیم نظر آئی۔ اسے اس ربط پر چیک کیا جا سکتا ہے۔
  14. نبیل

    اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ٹاسک لسٹ

    السلام علیکم، میں اس تھریڈ میں اردو پریس 2.7 کی ڈیویلپمنٹ کے لیے ضروری ٹاسکس کی فہرست تیار کرنا چاہتا اور اس میں اردو پریس کے نئے ورژن کی فیچر لسٹ پر بھی گفتگو ہوگی۔ میری نظر میں اردو پریس 2.7 کی تیاری کے لیے ذیل کے ضروری کام ہیں: 1۔ ورڈپریس 2.7 کا اردو ترجمہ مکمل کرنا 2۔ ورڈپریس کے لیے...
  15. نبیل

    ورڈ پریس 2.7 فائنل ورژن جاری

    اطلاعات کے مطابق مقبول عام بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 2.7 بالآخر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے ورژن میں شامل کی گئی فیچرز کے بارے میں مذکورہ ربط پر پڑھا جا سکتا ہے۔ اب جبکہ ورڈپریس 2.7 ریلیز کیا جا چکا ہے تو اس کے اردو ورژن کی تیاری کا کام بھی شروع کر دیا جائے گا تاکہ اردو پریس کو بھی جلد از جلد...
  16. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    السلام علیکم، حالیہ دنوں میں جہاں اردو بلاگز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہاں اردو میں آسانی سے بلاگ لکھنے کے لیے سہولتیں بھی منظر عام پر آتی جا رہی ہیں۔ اب خاص اردو بلاگز کے لیے ایک سے زائد بلاگ ہوسٹ‌ دستیاب ہیں۔ ورڈپریس بلاگ پبلش کرنے کا مقبول ترین سوفٹویر ہے۔ کچھ لوگ اسے باقاعدہ کونٹینٹ‌...
  17. بلال

    بلاگ کیسے بناؤ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم! دوستو! میں نے اپنی ایک ڈومین رجسٹر کروائی ہے اور کچھ سپیس بھی خریدی۔ میں اپنی سائیٹ پر اپنا بلاگ بنانا چاہتا ہوں۔ آپ لوگوں سے پوچھنا تھا کہ کونسا سافٹ ویئر استعمال کر کے میں اردو میں اپنا بلاگ بنا سکتا ہوں۔ یا پھر چند فائل ایسی مل...
Top