کیا کوئی بتائےگا۔

علی وقاص

محفلین
اسلام-و-علییکم

کافی عرصےباد اردوویب پرایک مثلا لےکرحاضرہواہو۔
امیدہےناامید نہیں ہوگا۔

دراصل میں ورڈپریس میں اردولکھنےاورپڈھنےکی سہولت شامل کرنااوراردو کی بورڈ لگانا چاہتا ہو۔

امید ہےآپ لوگ میری غیرحاضری معاف کرتےہوے میری مدد کرےگے۔ خاص طورپرنبیل بھایی آپ

اگر کسی کےپاس اردو ٹمپلیٹ ہؤ توضرور بتاے۔
 

علی وقاص

محفلین
کیا کوہی بتاےگا کےورڈپریس میں اردو پیڈ کیسے انسٹال کیا جائے گا خا ص طور پر نبیل بھائی آپ سے گزارش ہے کہ میرے اس مسئلے پر غور کریں۔
 

عثمان

محفلین
ایف ٹی پی کلائنٹ سےاپنے بلاگ پر منتقل کریں۔ اور وہاں سے ایکٹو کردیں۔
واضح رہے کہ آپ کا بلاگ ورڈ پریس ڈاٹ آرگ پر ہونا چاہیے۔ ڈاٹ کام پر نہیں۔
 
Top