اردو فونٹ

فیصل خان نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 29, 2015

  1. فیصل خان

    فیصل خان محفلین

    مراسلے:
    32
    مجھے کوئی اردو ویب فونٹ چاہیئے جو کہ آسانی سے ورڈ پریس تھیم میں شامل کیا جاسکے اور وزٹر کو فونٹ ڈائون لوڈ نہ کرنا پڑا۔

    شکریہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,375
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو ٹائپ سیٹنگ چھوٹا سا نستعلیق فانٹ ہے لیکن لائسینس کے مسائل ہیں۔ فرہ تو صرف نفیس نستعلیق ہے جو ’سمت‘ میں استعمال کیا جا رہا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    گوگل کا نوٹو نستعلیق بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ عماد نستعلیق، فجر نوری نستعلیق وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں۔ عماد اور فجر تو خوبصورت بھی لگیں گے۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اگر اردو ویب میں جمیل نوری نستعلیق استعمال ہوسکتا ہے ، تو باقی کسی اور ویب سائٹ میں اس کے استعمال میں اتنی ہچکچاہٹ کیوں ہوسکتی ہے؟
     
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ درج ذیل ربط ملاحظہ کریں امید ہے افاقہ ہوگا۔ :)
    ربط برائے ویب فانٹ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر