خدا کے واسطے میری مدد کریں۔:)

پیارا

محفلین
سلام ویسے تو زندگی میں بہت سارے مسئلے خود ہی حل کر لیے تھے اور کر رہا ہوں
لیکن ایک مسئلہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہو رہا۔
وہ یہ ہے کہ
ورڈپریس میں اردو فانٹ انسٹال نہیں ہو رہا
علوی اور جمیل نستعلیق جیسا کہ اس فورم میں ہے۔

اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو کہیں اور جاکر یہی سوال لگا دتا ہوں
شکریہ

امید ہے کہ اچھا لگا ہوگا آپ کو ایسے میرا بات کرنا
 

اسد

محفلین
میں شاید آپ کی کوئی مدد نہ کر سکوں لیکن آپ کا سوال کچھ واضح نہیں ہے۔ مناسب جواب حاصل کرنے کے لئے کچھ وضاحت کریں۔

کیا آپ اردو ورڈپریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں اور اس میں اردو فونٹس 'علوی اور جمیل نستعلیق' بطور ڈیفالٹ فونٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں؟
یا
آپ ورڈپریس کی کسی تھیم میں ڈیفالٹ فونٹ 'علوی اور جمیل نستعلیق' استعمال کرنا چاہتے ہیں؟
یا
کیا آپ کچھ اور چاہتے ہیں؟

ورڈپریس اور تھیم کی تفصیل بھی لکھیں۔
 
Top