تنقید

  1. جاسمن

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    یکم مارچ 2023 ہماری پہلی نشست اختتام کو پہنچی۔ یہاں سے تنقیدی نشست نمبر دو کا آغاز ہوتا ہے ۔ اب ہم محمد عبدالرؤوف کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی غزل تنقیدی جائزہ کے لیے پیش کریں۔ جناب محمد عبدالرؤوف !
  2. جاسمن

    الف عین اسٹوڈیو-1

    اردو محفل میں عام طور پر شعر و شاعری سے متعلق اچھی خاصی سرگرمی پائی جاتی ہے اور شائقینِ شعر و ادب اکثر و بیشتر متعلقہ زمروں میں فعال نظر آتے ہیں۔ ایک طرف شاعر حضرات وقتاً فوقتاً شائقینِ سخن کو اپنے کلام سے نوازتے رہتے ہیں تو دوسری طرف متعدد نو آموز شعرا اصلاحِ سخن کے زمرے میں اساتذہ کے مشوروں...
  3. شاہ آتش

    برائے تنقید و اصلاح

    غزل میں اپنے غموں کا ازالہ دوں گا کہ ہر بے کسے کو سنبھالا دوں گا مرا رزق بھی عشق بھی چھن گیا مگر سب کو حُب کا نوالہ دوں گا کہا عشق نے زخم دے کر بہت کرو صبر مرہم بھی اعلی دوں گا صنم زندگانی تو تاریک ہی کر گیا خدا! تم ہی کہہ دو اجالا دوں گا قیامت میں پانے کو بخشش مری میں تیرے ستم کا حوالہ دوں...
  4. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    خواہ مخواہ کا اختلاف قرۃ العین فاطمہ دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے۔ ہر کسی کو اختلاف ہوتا ہے، کسی کو کم اور کسی کو شدید۔ اختلافات کئی طرح کے ہوتے ہیں کچھ ذاتی نوعیت کے ہوتے ہیں، کچھ سرکاری، قومی اور بین الاقوامی سطح کے، کچھ اختلافات خوامخواہ کے ہوتے ہیں۔ چند ماہ پہلے ایک مشہور اینکر پرسن نے اپنے...
  5. محمد تابش صدیقی

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    عمومی طور پر ہمارے ہاں تنقید سننا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا، اور اصلاحی تنقید کرنے والے بھی اسی خدشہ کے پیشِ نظر تنقید سے رک جاتے ہیں کہ کہیں برا نہ مان لیا جائے۔ تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے،...
  6. محمد اجمل خان

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی...
  7. ملک محمد اسد

    چند عروض، برائے اصلاح و تنقیدی جائزہ

    میں جب بچہ تھا تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے میرے رونے پہ ماں آکر کھلونے جوڑ دیتی تھی سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر تجھے الفت ہے بندوں سے تو آ کے جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں از قلم : ملک محمد اسد
  8. راحیل فاروق

    ادب، شعر اور نثر

    شاعری کی تعریف کے سلسلے میں جو فسادات ناقدین و ناظرین کے ہاں برپا رہے ہیں ان سے ادب کے قارئین واقف ہیں۔ دور کی کوڑیاں بھی کم نہیں لائی گئیں اور گھر کے کھوٹے سکے بھی بہت چلائے گئے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں ان بحثوں کے شیوع اور منہاج پر بہت زیادہ اثر گزشتہ کچھ عرصے سے تنقیدِ مغرب کا رہا ہے۔ یہ اندازِ...
  9. راحیل فاروق

    کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!

    (محمداحمد بھائی کی فرمائش پر لکھا گیا) عالمی ادب کے تناظر میں دیکھا جائے تو غزل یوں معلوم ہوتی ہے جیسے جل پریوں کے جمگھٹ میں کوئی آسمانی پری سطحِ آب پر اتر آئی ہو۔ اجنبی اجنبی، وحشی وحشی، تنہا تنہا۔ جس کے حسنِ سوگوار پر لوگ ریجھ بھی جائیں اور سٹپٹا بھی جائیں۔ دیوانوں کو اس کا جمالِ بے ہمتا وجد...
  10. محمد خرم یاسین

    احمد ندیم قاسمی کی شاعری کتب اور ان کی شاعری پر تبصرہ، تحقیق یا تنقید کی کتب درکار ہیں

    السلام علیکم ! احبابِ ذی وقار! مجھے احمد ندیم قاسمی کی شاعری کتب، افسانے اور ان کی شاعری پر تبصرہ، تحقیق یا تنقید کی کتب درکار ہیں۔ اگر کسی بھی صاحب یا صاحبہ کو آن لائن ڈاون لوڈ کا لنک معلوم ہے تو براہِ کرم عنایت فرمائے۔ الف عین راشد اشرف
  11. راحیل فاروق

    مضمون، خیال اور معنیٰ

    جناب طالب سحر نے آج ایک لڑی میں ہونے والی گفتگو کو مندرجہ ذیل مراسلے سے پھر تازہ کیا: میں شرمندہ ہوں کہ ایک عہد کے باعث وہاں جواب نہیں دے سکتا۔ لہٰذا یہ نیا دھاگا کھولتے ہی بنی۔ گو کہ موصوف نے چند ایک سوالات اور بھی اٹھائے ہیں مگر میں اپنی توجہ اسی معاملے پر مرکوز کرنی چاہتا ہوں جس میں انھوں...
  12. راحیل فاروق

    نقدِ روانے

    بنانے والے کے بنانے پہ صدقے جس نے عالم کے گوشے گوشے میں ایک عجیب ہی توازن قائم کر رکھا ہے۔ شر خیر پہ غالب ہے۔ تیرگی کائنات کے رگ و ریشے میں دوڑ رہی ہے اور روشنی ہے کہ کہیں کہیں جھلملا کے رہ جاتی ہے۔ احمق بڑی تعداد میں پیدا ہوتے ہیں اور داناؤں کا ناطقہ بند کر کے رکھ دیتے ہیں۔ قہر کی اندھی بجلیاں...
  13. محمد تابش صدیقی

    "غزل" برائے اصلاح

    تمہید: محفل کے احباب کی "پر زور" فرمائش پر ایک عدد گستاخی حاضر ہے. اساتذہ اور دیگر شعراء سے گزارش ہے کہ بے رحمی سے تجزیہ فرمائیں. تاکہ اردو شاعری پر بوجھ کے بجائے اچھا قاری و سامع بننے پر توجہ دوں. مثلِ روشن سحر نکھرتے ہو عشق کی راہ میں جو مرتے ہو یاد اس کی ہی چین دیتی ہے جب کبھی ٹوٹ کر...
  14. فرخ منظور

    مکمل افسانہ نگار اور جنسی مسائل ۔ سعادت حسن منٹو

    افسانہ نگار اور جنسی مسائل (تحریر: سعادت حسن منٹو) کوئی حقیر سے حقیر چیز ہی کیوں نہ ہو،مسائل پیدا کرنے کا باعث ہو سکتی ہے۔ مسہری کے اندر ایک مچھّر گھس آئے تو اُس کو باہر نکالنے، مارنے اور آئندہ کے لیے دوسرے مچھّروں کی روک تھام کرنے کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں—— لیکن دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    نہیں...

    نہیں... نہیں، آپ غلط کہہ رہے ہیں... نہیں، آپ کی رائے غلط فہمی پر مبنی ہے... نہیں، آپ کی سوچ غلط ہے... نہیں، جیسا آپ کہہ رہے ہیں ویسا نہیں ہے... نہیں، میں نہیں مانتا... جی ہاں! اس نہیں کی ہمارے معاشرے میں بڑی اہمیت ہے. یہ وہ دیوار ہے جو بحث شروع ہوتے ہی کھڑی کر دی جاتی ہے. ہماری اکثر...
  16. راحیل فاروق

    اردو ادب اور نقد و نظر

    ایک پرانا مضمون۔ آج بلاگ کھنگالتے نظر آ گیا تو سوچا نذر کر دیا جائے۔ صاحبو، میں کوئی بہت پڑھا لکھا شخص نہیں ہوں۔ ضروری نہیں کہ میری باتیں آپ کو نہایت معقول اور صائب معلوم ہوں۔ مگر مجھے ایک طویل عرصہ فلسفہ و ادب کے میدانوں میں آوارگی کے بعد اپنی جستجو کی ثمر آوری اور صداقت شناسی پر کسی قدر...
  17. کاشفی

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان

    مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان لکی مروت(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان...
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ شمائم النعت ، از: ڈاکٹر سراج احمد بستوی(مجموعہ مضامین )

    شمائم النعت ، از: ڈاکٹر سراج احمد بستوی(مجموعہ مضامین )
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ مولانا احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری، پی ایچ ڈی مقالہ، از : ڈاکٹر سراج احمد بستوی

    مولانا احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری، پی ایچ ڈی مقالہ، از : ڈاکٹر سراج احمد بستوی
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کی انفرادیت (پی ایچ ڈی مقالہ)

    :redrose: محترمہ سیدہ تنظیم الفردوس صاحبہ ، کراچی یونی ورسٹی کا پی ایچ ڈی مقالہ:redrose: بہ عنوان : اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کی انفرادیت :redrose:زیر نگرانی: ڈاکٹر فرمان فتح پوری:redrose: شعبہ اردو جامعہ کراچی 2003ء
Top