محترمہ تنظیم الفردوس صاحبہ نے بہترین مقالہ تحریر فرمایا ، بہترین قد آور شخصیت کی بہترین شاعری کو اپنا موضوع بنایا ، اللہ انکے علم و فضل میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور انکو اس کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی کا پیش کرنے کا شکریہ
جزاک اللہ