سندھ

  1. کاشفی

    غریبوں پر نیا ٹیکس لگے گا

    ماخذ
  2. کاشفی

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا اسلام آباد…ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ،وزارت پانی بجلی کے دعووں کے...
  3. کاشفی

    مشرف کے خلاف محاذ بند ہونا چاہئے، محمود خان اچکزئی

    مشرف کے خلاف محاذ بند ہونا چاہئے، محمود خان اچکزئی اسلام آباد(آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں ایجنسیوں کا کردار نہیں ہونا چاہئے‘ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے ‘ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے نواز شریف کا بھرپور ساتھ دیں...
  4. کاشفی

    بجلی کے بعد پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے،واپڈا

    بجلی کے بعد پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے،واپڈا لاہور…واپڈا کے ممبر واٹر حسنین افضال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی بحران کے بعد اب پانی کی قلت سنگین صورت اختیار کرنیو الی ہے، اس لئے بلا تاخیر نئے ڈیمز کی تعمیرناگزیر ہے۔ممبر واٹر واپڈاحسنین افضال نے پاکستان انجینئرنگ کانگریس کے زیر...
  5. کاشفی

    کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی خریدتا ہے ، تاج حیدر

    کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی خریدتا ہے ، تاج حیدر کراچی… پیپلزپارٹی کے رہنماتاج حیدر نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں میں آئینی تقاضوں کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے تاج حیدر کا کہنا تھا کہ کراچی پنجاب سے نہیں واپڈا سے بجلی...
  6. کاشفی

    34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا

    34 ہزار 500 ٹن وزنی جہاز ٹوٹنے کیلئے گڈانی شپ بریکنگ پہنچ گیا کراچی … گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں 34 ہزار 500 ٹن وزنی ناکارہ بحری جہاز ٹوٹنے کیلئے لنگر انداز ہوگیا۔ 1989ء میں کوریا میں بنا ہوا یہ دیوہیکل بحری جہاز گزشتہ 25 سالوں سے دنیا بھر کی بندرگاہوں پر تیل کی سپلائی کاکام کرتا رہاہے اور اپنی...
  7. کاشفی

    کینیاکا پاکستانی چاول پرڈیوٹی پر75فی صد کرنے کاارادہ

    کینیاکا پاکستانی چاول پرڈیوٹی پر75فی صد کرنے کاارادہ کراچی…پاکستانی چاول برآمدات کو ایک زبردست جھٹکا لگ سکتا ہے ،ملکی چاولوں کی ایک بہت بڑی منڈی ، کینیا نے برآمدات پر ڈیوٹی دُگنی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔کینیا میں پاکستان چاول کی برآمدات پر 35 فی صد ڈیوٹی لگتی ہے جسے بڑھا کر 75 فی صد کرنے کا...
  8. محب علوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    الطاف حسین نے نائن زیرو میں خطاب کے دوران انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوتے عمران خان کو بازاری زبان میں مخاطب کیا۔ اب الطاف حسین گھٹیاپن کی حدوں کو چھو رہا ہے ، پہلے ہی کراچی میں غنڈہ گردی اور قتل غارت کا بازار گرم کرنا شروع کر رکھا ہے۔ جماعت اسلامی کے یو سی ناظم سمیت تحریک انصاف کی نائب...
  9. کاشفی

    سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

    سندھ ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کراچی…کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی...
  10. محمداحمد

    اندرونِ سندھ کے علاقے پیپلز پارٹی کا مضبوط قلعہ! آخر کیوں؟؟؟

    تاریخ گواہ ہے کہ اندرونِ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کا ووٹ بنک کبھی بھی متاثر نہیں ہوتا۔ اور پپلز پارٹی چاہے کتنی ہی خراب کارکردگی دکھائے اندرونِ سندھ سے پیپلز پارٹی کو ووٹ ملنا ہی ملنا ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا محفل میں موجود کوئی دوست جو اندرونِ سندھ سے تعلق رکھتا ہو اس بات پر روشنی...
  11. ن

    جیوے پاکستان

    بہت مُختصر لفظوں میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرنا چاہوں گا کل پورے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔ بالکل ایسے ہی جیسے دیگر صوبے اپنی اپنی ثقافتوں کو اُجاگر کررہے ہوتےہیں۔ مگر جو چیز ہمارے ذہنوں میں ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آہستہ آہستہ داخل کررے ہیں وہ صوبائی خود مختاری کا عنصر ہے۔ اورغور سے...
  12. کاشفی

    اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا ، ہو اللہ ہو اللہ

    اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا ، ہو اللہ ہو اللہ
  13. کاشفی

    خوبصورت پاکستان

    اسلامی جمہوریہ پاکستان (مزارِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ - کراچی سندھ پاکستان) (غروبِ آفتاب کا ایک خوبصورت منظر - کراچی سندھ پاکستان) (سینڈز پِٹ - کراچی سندھ پاکستان)
  14. یاسر عمران مرزا

    ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے بارے میں معلومات چاہیں

    انٹرنیٹ پر بلاگز اور فورمز پر مختلف افراد ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی حمایت کرتے نظر آتے ہیں، یا اسے دفاع بھی کہا جا سکتا ہے۔ میں کبھی کراچی گیا نہیں، تاہم بہت سارے میڈیا سورسز سے ایم کیو ایم کے بارے میں اکثر اسی طرح کے الفاظ کثرت سے سنے بھتہ، دہشت گردی اغوا برائے تاوان ٹارگٹ کلنگ قائد...
  15. ا

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی سندھ اور سپین آمد

    اسلام کی خدمات، عظمت اور خوبیوں کا انکار کرنا غیر مسلم مستشرقین کا بنیادی ہدف ہے ایسے نام نہاد محققین کی کمی نہیں جو متعصب اور اسلام دشمن مفکرین کے افکار ونظریات پھیلا کر اسلام کو بدنام کر رہے ہیں طلبہ اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں، علم عمل اور کردار میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے پر محنت کریں شیخ...
Top