Sindh News
ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہا علی کی موت کو پولیس نے اپنی تحقیقات کی بناء پر خودکشی قرار دے دیا۔
سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع جنوبی شیراز نذیر نے بتایا کہ ڈاکٹر ماہا علی کی موت سے متعلق پولیس کی تفتیش مکمل ہوگئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے مطابق ڈاکٹر ماہا نجی اسپتال کی...
ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل
عزیز میمن 35 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور پچھلے 27 برس سے سندھی روزنامہ کاوش اور کے ٹی این نیوز چینل کے رپورٹر تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔
امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@
اتوار 16 فروری...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
غزل
اُس کے غم کو، غمِ ہستی تو مِرے دِل نہ بنا
زِیست مُشکل ہے اِسے اور بھی مُشکل نہ بنا
تُو بھی محدُود نہ ہو، مجھ کو بھی محدُود نہ کر
اپنے نقشِ کفِ پا کو مِری منزِل نہ بنا
اور بڑھ جائے گی وِیرانیِ دل جانِ جہاں !
میری خلوت گہہِ خاموش کو محفِل نہ بنا
دِل کے ہر کھیل میں ہوتا ہے بہت جاں کا...
نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے!
اس تحقیق کے نتائج ’’سائنٹفک رپورٹس‘‘ نامی تحقیقی جریدے کی ایک حالیہ آن لائن اشاعت میں شائع ہوئے ہیں۔
شمالی...
ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
کراچی (سید محمد عسکری / اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے سابق وزیر پٹرولیم، پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور نجی یونیورسٹی کے مالک ڈاکٹر عاصم حسین کو صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے ان کا عہدہ صوبائی وزیر کے مساوی ہو گا اسی طرح سندھ ملک کا پہلا صوبہ ہو گیا ہے جس نے اپنا علیحدہ ہائر...
پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم
عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
No decision taken on the Skype, Viber ban: Chaudhry Nisar
Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan said on Thursday that the federal government had taken no decision on the Sindh government’s stance of banning Skype, Viber and other communication services in Sindh for three months, Express...