سلام

  1. ل

    یا نبی سلام علیک۔ اہل عرب کا کھڑے ہوکر سلام

    اہل عرب کا کھڑے ہوکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام۔
  2. سلمان امین

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...
  3. کاشفی

    سلام: فضائیں ماتم کُناں رہیں گی زمانہ وقفِ اَلَم رہے گا - ضامن جعفری

    سَلام ضاؔمن جعفری فضائیں ماتم کُناں رہیں گی زمانہ وقفِ اَلَم رہے گا کسے خبَر تھی یہ خونِ ناحق قضا کے دامن پہ جَم رہے گا (نسیمؔ امروہوی) یہ وہ لہو ہے ضمیرِ انساں میں جس کی خوشبو بَسی رہے گی صدائے ھَل مِن سے نَوعِ انساں کا سَر خجالت سے خَم رہے گا حدیثِ مُرسَلﷺ ہے تا قیامت رہیں گے باہم کتاب و...
  4. ل

    تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں

    تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ہو نگاہِ کرم ہم پہ سلطانِ دیں تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام دور رہ کر نہ دم ٹُوٹ جائے کہیں کاش طیبہ میں اے میرے ماہِ مُبیں دفن ہونے کو مِل جائے دو گز زمیں تُم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں تُم پہ ہر دم کروڑوں...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام مع فرہنگ

    سلامِ رضامع فرہنگ از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی سلامِ رضا پر ایک نظر مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام امام احمد رضا محدثِ بریلوی کا مرقومہ سلام ’’مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام‘‘ عوام و خواص میں بے پناہ مقبول ہے۔ اس سلام میں آپ نے نبوت و رسالت کے اوصاف، حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  6. کاشفی

    محسن نقوی سلام: کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے؟ - محسن نقوی شہید

    سلام (محسن نقوی شہید) کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے؟ منسوب ہیں جو خاکِ رَہ بوتراب سے مشکل کشا ہیں پاس، فرشتو ادب کرو مشکل میں ڈال دوں گا سوال و جواب سے خیبر میں دیکھنا یہ ہے جبریل یا اَجل لپٹا ہوا ہے کون علی کی رکاب سے پہلے یہ ضد تھی خواب میں دیکھیں گے خُلد کو اب ضد یہ ہے کہ خلد میں جاگیں...
  7. کاشفی

    محسن نقوی سلام: بصَد رکُوع و سجود و قیام کہنا ہے - محسن نقوی شہید

    سلام (محسن نقوی شہید) بصَد رکُوع و سجود و قیام کہنا ہے حسین ابنِ علی پر سلام کہنا ہے زباں کو چاہیے کچھ اعتمادِ خاکِ شفا ہمیں جبیں کو معلّیٰ مقام کہنا ہے غمِ حسین میں اک اشک کی ضرورت ہے پھر اپنی آنکھ کو، کوثر کا جام کہنا ہے یہ نام کیوں نہ کروں زندگی میں وردِ زباں؟ مجھے لحد میں علی کو امام کہنا...
  8. کاشفی

    خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں وہ مستحقِ درود و سلام ہوتے ہیں بہ شوق ناز اُٹھاتا ہے صاحبِ معراج خدا کے دین کے ایسے امام ہوتے ہیں جو بن کے آتے ہیں زہرا کی آنکھ کے تارے وہی زمانے میں ماہِ تمام ہوتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتے نام کی خاطر دلوں پہ ثبت...
  9. کاشفی

    محسن نقوی عاشور کا ڈھل جانا، صغرا کا وہ مرجانا - محسن نقوی شہید

    سلام (محسن نقوی شہید) عاشور کا ڈھل جانا، صغرا کا وہ مرجانا اکبر ترے سینے میں، برچھی کا اُترجانا اے خونِ علی اصغر میدانِ قیامت میں شبیر کے چہرے پر کچھ اور نکھر جانا سجاد یہ کہتے تھے، معصومہ سکینہ سے عباس کے لاشے سے چپ چاپ گزر جانا ننھے سے مجاہد کو ماں نے یہ نصیحت کی تیروں کے مقابل بھی، بےخوف...
  10. کاشفی

    سلام: سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے جئے خدا کے لئے، مر گئے خدا کے لئے سدا وہ رہتے تھے تیار ہر بلا کے لئے جنہیں خدا نے بنایا تھا کربلا کے لئے حسین خاک کو خاک شفا بنا کے گئے زمانہ کس لئے بے چین ہے دوا کے لئے خدا کے دیں کی ضرورت حسین و اسماعیل وہ ابتدا کے لئے تھے یہ...
  11. کاشفی

    سلام - جب بھی میں ان کے واسطے محوِ ثنا ہوا - از: عبدالجبار اثر

    سلام (عبدالجبار اثر) جب بھی میں ان کے واسطے محوِ ثنا ہوا میرے دل و دماغ کا روشن دیا ہوا ارض و سما میں اُس گھڑی ماتم بپا ہوا سجدے میں سر حسین کا جس دم جدا ہوا اُن کو ملی شہادتِ عظمیٰ کی برتری یہ مرتبہ نہ اور کسی کو عطا ہوا یہ پنجتن کا فیض ہے مجھ پر کہ آج میں دنیا میں سرخرو ہوا اور باخدا ہوا...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بدرالقادری مصباحی: وادی بدر! تری خاک کی عظمت کوسلام

  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام

  14. فرخ منظور

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس

    کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے ۔ سلام از میر ببر علی انیس کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے کسی کی آس بغیر از خدا نہیں‌ رکھتے نہ روئے بیٹوں‌ کے غم میں‌ حسین، واہ رے صبر یہ داغ، ہوش بشر کے بجا نہیں رکھتے کسی کو کیا ہو دلوں‌ کی شکستگی کی خبر کہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے ابو تراب...
  15. حسن نظامی

    حسین کا سجدہ

    جنید نسیم سیٹھی حسین کا سجدہ جہاں میں سب سے جدا ہے حسین کا سجدہ نشانِ راہِ بقا ہے حسین کا سجدہ اسی سے عرش مقام آج نینوا کی زمیں وقارِ کرب و بلا ہے حسین کا سجدہ جبین دہر پہ کوثر کی روشنائی سے الگ ہی شاں سے لکھا ہے حسین کا سجدہ لب فرات کھڑے جبرائیل سوچتے ہیں نبی کا سجدہ ہے یا ہے حسین کا سجدہ نماز...
  16. مغزل

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    سلام یا حسین (غیر روایتی حرفِ چند عقیدت) گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا فرشِ احساس پر قدم رکھّا دل کے سب نون کردیے آباد اُس نے جب لوح پر قلم رکھّا سورۂ عنکبوت پڑھتے ہوئے یار نے یار کا بھرم رکھّا گونج اٹھّا ہے خانۂ دل میں سینۂ عرش پر الم رکھّا ’’لیسَ‘‘ رکھّا ’’کمِثلِ شیئ ‘‘ پر اور پھر کربلا...
  17. کاشفی

    جوش سلام - جوش ملیح آبادی

    سلام جوش ملیح آبادی لکھنوی طبع میں کیا، تیغِ بُرّان میں روانی چاہیئے گل فشانی تا کُجا، اب خون فشانی چاہیئے بستہء زنجیرِ محکومی! خبر بھی ہے تجھے؟ مہرومہَ پر تجھ کو عزم حکمرانی چاہیئے مرقدِ شہزادہء اکبر سے آتی ہے صدا حق پہ جو مٹ جائے، ایسی نوجوانی چاہیئے شاہ فرماتے ہیں "جا لے جا...
  18. کاشفی

    نظر میں جب بھی کبھی آفتاب آیا ہے - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    سلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) نظر میں جب بھی کبھی آفتاب آیا ہے خیالِ حسنِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم آیا ہے شبیہِ احمدصلی اللہ علیہ وسلم مرسل ہے نور عین حسین علیہ السلام جو لاجواب تھا اس کا جواب آیا ہے جمال اکبر علیہ السلام مہروسے ہوتا تھا محسوس پلٹ کے...
  19. کاشفی

    علی کی گود میں بچہ اگر پلا ہوگا - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    سلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) علی علیہ السلام کی گود میں بچہ اگر پلا ہوگا تو اپنے وقت کا اک شاہ لافتٰی ہوگا دلیل عظمت حیدر علیہ السلام ہے خانہ کعبہ کہ گھر بڑا ہے تو گھر والا بھی بڑا ہوگا جو کربلا میں شہِ دیں کے کام آیا ہے وہی زمانے کا اک روز آسرا ہوگا...
  20. محمد وارث

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    سلام از سید نصیر الدین نصیر مرحوم
Top