سیاست

  1. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    کرسی کے لیے ملت کے دکھو ں کا جو مداوا نہیں کرتے کرسی کے لیے وہ کام کیا کیا نہیں کرتے میدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیا جو مرد ہیں ہمت وہ کبھی ہارا نہیں کرتے گو ملک کو داؤ پہ لگا دیتے ہیں لیکن سر کر کبھی سیٹ کا سودا نہیں کرتے کچھ لوگوں کی فطرت میں ہے ڈ ھٹائی وہ ذلت و رسوائی کی...
  2. گلفام مصطفی

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    لودھراں: باخبر ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور باقی تمام دھڑوں کے مابین اتحاد کیلئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں گذشتہ روز میاں نواز شریف اور پرویز الٰہی کے مابین لودھراں میں ملاقات ہوئی۔ گذشتہ دنوں لودھراں میں سابق وفاقی وزیر، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما، معروف...
  3. نبیل

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - صدر بش کا پچھتاوا

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام، 2 دسمبر 2008 امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ بطور امریکی صدر انہیں اس بات کا سب سے زیادہ پچھتاوا ہے کہ عراقی صدر صدام حسین کے وسیع تباہی کے ہتھیاروں کے بارے میں ان کے جاسوسی ادارے ناکام رہے۔ اپنے اقتدار کے خاتمے سے پچاس روز قبل ایک طویل انٹرویو میں صدر بش نے کہا...
  4. نبیل

    اوباما کی جیت پر مائیکل مورکی باتیں

    باؤلنگ فار کولمبائن اور فارن ہائٹ 911 کے فلم میکر مائیکل مور کے باراک اوباما کی امریکی صدارتی انتخابات میں جیت پر کچھ تبصرے۔۔ YouTube - Michael Moore on Larry King Live November 5th, 2008
  5. نبیل

    اب کہاں جائیں - اوریا مقبول جان (عالمی اقتصادی بحران پر تحریر)

    حوالہ: اب کہاں جائیں، ڈیلی ایکسپریس، 15 اکتوبر 2008
  6. نبیل

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    حوالہ: اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے، رؤف کلاسرا ، روزنامہ جنگ مؤرخہ یکم اکتوبر 2008 جب کہ رحمان ملک یہ ثابت کر نے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ حملہ پاکستانی سیاسی قیادت کو ختم کرنے کیلئے کیا گیا تھا تو میرے جیسے میڈیا مین اپنے محفوظ گھروں میں بیٹھ کر سمجھتے ہیں کہ یہ ہماری نہیں امریکہ...
  7. محمد وارث

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے آج دوپہر پاکستانی قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استغفٰی دے دیا ہے اور یوں ایک نو سالہ عہد کا باب ختم ہوا۔ ان پر پچھلے کچھ دنوں سے مستغفی ہونے کیلیئے بہت دباؤ تھا بصورتِ دیگر مواخذے اور اسکے بعد مقدمے چلانے کی دھمکی تھی۔ میں...
  8. ا

    زرداری کی چھ گیندیں

    انیسویں صدی کے آسٹریائی مدبر اور چانسلر میٹرنخ کا نام تاریخِ یورپ میں اس لیے رہے گا کیونکہ اس نے اس براعظم میں قیامِ امن کے لیے متحارب بادشاہتوں کو ایک معاہدے میں پرو دیا اور یوں میٹرنخ یورپی سیاست و سفارت کا وہ جادوگر کہلایا جو مورخ کے بقول بیک وقت مختلف سائز کی پانچ گیندیں ہوا میں اچھالنے پر...
  9. گرو جی

    ذکرِ وقتِ احتساب سے وحشت اسے بھی تھی از گرو

    السلام و علیکم اس بار محسن نقوی صاحب کی غزل پر طبح آزمائی کی کوشش کی ہے‌ امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گی ذکرِ وقتِ احتساب سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کرسی سے، محبت اسے بھی تھی اسے بھی تھا مرسیڈیز میں‌ گھومنے کا شوقت اور کرولا xli کی، ضرورت مجھے بھی تھی اسے بھی تھا تیسری بار وزیرِاعظم بننے...
  10. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    ہماری قومی عادت ہے کہ ہماری ہر خرابی کی جڑ امریکہ ہے اور ہمیں امریکہ سے اتنے ہی گلے ہیں‌جتنے روایتی عشاق کو اپنے محبوب سے ہوا کرتے تھے۔ اس لئے سوچا کہ کیوں نہ امریکہ اور پاکستانیوں کا ایک مکالمہ کروا دیا جائے۔ میں آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ لوگوں کو امریکہ پر جو اعتراضات...
  11. راسخ کشمیری

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    السلام علیکم مجھے حبیب جالب کی شاعری پڑھنی ہے۔ مجھے یہاں کوئی کتاب نہیں ملی۔ کسی دوست کے پاس ہو یہاں اس کی شاعری گاہےٍ گاہے اضافہ کرتے جائیں۔ ممنون ہوں‌ گا
  12. ت

    فرنٹ لائن پاکستان۔جنگ آور اسلام سے ایک کشمش

    فرنٹ لائن پاکستان جنگ آور اسلام سے ایک کشمش زاہد حسین ترجمہ : تفسیر احمد
  13. نبیل

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    جوں جوں پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ملک سے فرار ہونے کی تیاری کی افواہوں میں تیزی آ رہی ہے اسی رفتار سے کچھ قلم اور ضمیر فروشوں نے 180 درجے کا ٹرن لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے مشرف کے زیر سایہ حکومتوں سے مراعات حاصل کرنے کے بعد اب نذیر ناجی کو یکایک مشرف دنیا کا...
  14. ایچ اے خان

    عمران خان

    عمران خان پاکستانی سیاست میں نیا نہیں رہے مگر الطاف حسین پر برطانیہ میں مقدمے کی بات یقینا نئی ہے جو وہ جون کے پہلے ہفتے میں برطانیہ جاکر دائر کریں گے۔ اس بات سے یہ کراچی کے عوام کو یہ امید ہوچلی ہے کہ وہ فاشست سیاست کے علمبردار اور دھشت گردوں سے چھٹکارا حاصل کرپائیں۔ دیکھنا یہ کہ کیا برطانیہ...
Top