سیاست

  1. محمد ندیم پشاوری

    دہشت گردی کا مذہب

    نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
  2. محمد ندیم پشاوری

    مسلمان دہشت گرد نہیں ہم امریکی دہشت گرد ہیں

    عالمی سطح پر دہشت گردی، دغا بازی اور ہوس کی انتہا کا دوسرا نام ’’امریکہ‘‘ ہے۔بربریت کی انتہا کرنے والا یہ وحشی جانوراور سفاک درندہ انسان نما لباس اوڑھ مسلسل اپنے آپ کو مہذب ترین انسان باور کرانے کی کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے اور انسانیت کے تحفظ کا ایجنڈا لے کر دنیا کو سر پر...
  3. محمد ندیم پشاوری

    تیسری عالمی جنگ کی تیاری

    روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
  4. فرقان احمد

    عامر لیاقت، پابندی کی زد میں

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ٹی وی یا ریڈیو کے کسی بھی پروگرام میں شمولیت پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے یہ حکم عامر لیاقت کے خلاف دائر ایک درخواست پر سماعت کے بعد بدھ کو دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے...
  5. محمداحمد

    سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سیاست میں آئیے محمد احمد کس نے کہا تھا کھیل سے ہی کھیل جائیے اور کھیل کے وقار کو بٹّا لگائیے اتنا ہی گر جو پیسہ کمانے کا شوق ہے چھوڑیں یہ کھیل ویل سیاست میں آئیے
  6. اَبُو مدین

    وزیراعلیٰ کا قانون اور بلدیاتی ادارے۔ (حبیب اکرم)

    وزیراعلیٰ کا قانون اور بلدیاتی ادارے مفتی طفیل گوئندی سرگودھا کے نامور وکیل‘ مسلم لیگ کے رہنما اور تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن تھے۔ مفتی صاحب بتایا کرتے تھے کہ انیس سو چھیالیس میں جب سرگودھا کے نوجوان ' لے کے رہیں گے پاکستان اور بٹ کے رہے گا ہندوستان ' کے نعرے لگاتے سرگودھا کی سڑکوں پر آتے تو...
  7. حسن محمود جماعتی

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں دو سُکیاں تے اِک وگھے ای ناں جیہڑی وگھے ای ناں، اودے وچ آئے تِن بمب نہاون دو ڈُب گئے تے اک لبھے ای ناں جیہڑا لبھے ای ناں، اُونوں لبھیاں تِن گاواں دو پھنڈراں تے اک سُوئے ای ناں جیہڑی سُوئے ای ناں اونے دتے تِن وچھے دو لنگڑے تے اک اُٹھے ای ناں جیہڑا اُٹھے ای ناں اودی...
  8. راحیل فاروق

    پاکستان کا بن لادن

    گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...
  9. مِہر لیاقت گنپال

    مِہر ہر دم ستم مردم

    مِہر ہر دم ستم مردم داستان نمک حلالوں کی تم نمک کا حق ادار کرو اور میں مٹی کا حق ادا کروں گا۔ جی ہاں ۔ دوستو اپنی نبظوں پہ ھاتھ رکھ کے دیکھو ھم میں سے کتنے ھیں جو اپنے مفادات کے لیے اپنی اغراض کے لیے اپنے آقاوں کے لیے صرف نمک کا حق ادا کرتے ہیں اور اپنی مٹی کے حق کو جوتی کی نوک پر لکھتے ھیں۔...
  10. راحیل فاروق

    این اے 122 اور پیپل پالٹی

    بھٹو مرحوم کی روح سے معذرت کے ساتھ! (مراسلہ ہٰذا محض ازراہِ تفنن شائع کیا جا رہا ہے۔ مراسلہ نگار کی پی پی پی یا کسی دوسری، تیسری، چوتھی سیاسی جماعت سے کوئی وابستگی نہ ہے۔ مراسلہ نگار کسی قسم کی شماتتِ ہمسایہ، نقصانِ مایہ، سر پھٹول، توتکار کا ذمہ دار نہ ہو گا۔ کسی صاحب کو اعتراض ہو تو تصویر میں...
  11. غدیر زھرا

    استاد دامن استاد دامن دی شاعری دا سیاسی رنگ

    پاکستان دی عجب ونڈ ہوئی، تھوڑا ایس پاسے تھوڑا اوس پاسے ایہناں جراحاں نے کیہہ علاج کرنا، مرہم ایس پاسے پھوڑا اوس پاسے اساں منزل مقصود تے کیہہ پہنچنا ایں، رہڑا ایس پاسے گھوڑا اوس پاسے ایتھے غیرت دا کیہہ نشان دسے، جوڑا ایس پاسے جوڑا اوس پاسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ زندہ باد امریکہ...
  12. کمورا شہباز

    مکھی کے مرنے پر بھی احتجاج

    کل سے سارے میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف کے ایک بیان پر اظہار پسندیدگی اور اظہار نفرت کا شور ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ ٹھیک کہا ہے اور کچھ کا خیال ہےکہ یہ کراچی کےشہریوں کی توہین کی گئی ہے۔ اب اصل صورتحال کیا ہے اس کا جائزہ ہم اپنے آپ کو غیر جانبدار رکھ کر سکتے ہیں۔ بیان کو پڑھیں تو یہ صاف نظر آتا ہے...
  13. نذر حافی

    سانحہ مستونگ۔۔۔ ہاں اے اہلیانِ گلگت و بلتستان!

    تحریر: نذر حافی امید، انسانی زندگی کا ستون، بے کسوں کا سہارا، مظلوموں کا عصا اور اہلِ ہمّت کی شاہراہ ہے۔ کسی بھی انسان کی نااہلی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نااہل لوگوں سے اپنی امیدیں وابستہ کرلے۔ ہمارے ملک میں دہشت گردی کے دلخراش واقعات صرف حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان نہیں بلکہ...
  14. امجد میانداد

    سیاستدانوں کی اچھائیاں

    السلام علیکم، میں سوچ رہا تھا کہ ہم سب نے برائیاں تو بہت کر لیں ایک دوسرے کی، ایک دوسرے کے رہنماؤں کی، اور مخالف سیاستدانوں کی بھی اور ان کی بھی جن سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، بس حصہ ڈالنے کے لیے اور بحث برائے بحث کا مزا لینے کے لیے، اور ہم نے ان لوگوں کو بھی برا سمجھا جو کسی کی طرفداری کے بجائے...
  15. بزم خیال

    کیا ہم شرمندہ ہیں

    ہم شرمندہ بالکل نہیں ہیں کہ قائد نے ہمیں آزاد وطن دیا ۔جہاں ہم آئندہ نئی نسلوں کو بھی ایسی سرزمین کا تحفہ دیں جو انہیں عزت ، احترام اور وقار دے سکیں۔دنیا کے نقشے پہ ابھرنے والا یہ ملک پاکستان کی بنیاد نظریاتی اساس پہ رکھی گئی تھی ۔صرف اتنا نہیں کافی کہ ہم مسلمان ہیں بلکہ مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ...
  16. بزم خیال

    گر تو برا نہ مانے

    محبت اور جنگ میں سب جائز ہے کا فارمولا دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں سے ہمیشہ ہی سچائی کا منہ بولتا ثبوت رہا ہے ۔ لیکن جدید دنیا نے ان دو میں ایک تیسرا عنصر بھی شامل کر دیا ہے ۔جسے سیاست کے نام سے جانا جاتا ہے ۔جہاں یونین کونسل کی سیاست سے لیکر بین الاقوامی تعلقات میں سب جائز ہے کی طرز پر کہیں...
  17. ا

    جنگل کا بادشاہ کون ہے ؟

  18. ل

    بھارتی میڈیا مودی کا حامی کیوں ہوتا جا رہا ہے؟

    گزشتہ ہفتے دہلی میں جب عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجریوال نے اپنی کابینہ کے وزیروں کے ساتھ پارلیمنٹ کے نزدیک سڑک پر دھرنا دیا تو انہیں ابتدا میں میڈیا میں زبردست کوریج ملی اور میڈیا کا رویہ پوری طرح مثبت رہا لیکن دھرنا جیسے ہی دوسرے روز داخل ہوا تقریباً سارے ٹی وی چینل اچانک کیجریوال اور ان...
  19. ل

    اگر مشرف عدالت کا سامنا کئے بغیر بیرون ملک چلے گئے تو ستعفی دیکر سیاست چھوڑ د وں گا:احسن اقبال

    اسلام آباد(اے این این) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ اگر سابق صدر پرویز مشرف عدالت کا سامنا کئے بغیر بیرون ملک چلے گئے تو وہ نہ صرف عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے بلکہ سیاست کو ہی خیرباد کہہ کر گھر پر بیٹھ جا ئیں گے، مصر میں حسنی مبارک کو سٹریچر پر عدالت لایا جا...
  20. ل

    بھارت میں آئندہ حکومت بی جے پی کی ہوگی، جائزہ سروے

    نئی دہلی(اے ایف پی) بھارتی اور امریکی میڈیا گروپ کی جانب سے کیے جانے والے جائزہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں آئندہ حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہوگی جبکہ حکمراں جماعت تاریخ کی بدترین شکست کی جانب بڑھ رہی ہے۔ہفتے کو شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کی قیادت میں...
Top