سیاست

  1. ل

    غلطیوں پر معافی مانگتا ہوں‘ پرویز مشرف

    پاکستان کے سابق فوجی صدر نے پاکستان کے عوام سے اپنے نو سالہ دور میں کی گئی غلطیوں کی معافی مانگی ہے۔ جمرات کی شب ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ انہوں نے جو بھی فیصلے کیے تھے وہ خلوصِ نیت سے کیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کچھ لوگوں کو ان کے فیصلے غلط لگتے ہوں تو...
  2. عبدالحسیب

    آن لائن ہٹ مین

    تقریباً ایک دہائی قبل ایک امریکی سرکاری عہدیدار نے اپنی سوانحِ حیات شائع کی۔ اس کتاب نے عالمی سطح پر ہونے والے معاشی و تجارتی معاہدوں کے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے۔جون پرکنس، ایک امریکی خفیہ ادارے کےایک اعلیٰ افسر کی تصنیف کو خاصی مقبولیت حاصل ہوئی لیکن وہ سوالات یا انکشافات جو اس کتاب...
  3. کاشفی

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان بھارتی فلم سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم کسی سوشل کاز کا...
  4. عبدالحسیب

    اقبال کے سیاسی افکار

    نا ایشیا میں نہ یورپ میں سوز و سازِ حیات خودی کی موت ہے یہ اور وہ ضمیر کی موت! دلوں میں ولولہء انقلاب ہے پیدا قریب آگئی ہے شاید جہانِ پیر کی موت! "اقبال کے سیاسی افکار" تصنیف ظفر اقبال۔ دلی یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر ظفر اقبال کی پہلی کتاب جو دراصل انکے M.Phil کی thesis ہے۔ اس نوجوان اسکالر...
  5. کاشفی

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری

    آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
  6. کاشفی

    خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے، مولانا فضل الرحمان

    خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے، مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکراتی عمل اگلے ایک ماہ میں شروع ہونے کا امکان ہے، مولانا فضل الرحمان فوٹو:فائل پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صرف ڈیڑھ دو ماہ کا کھیل ہے۔ مولانا فضل...
  7. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد

    پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد...ڈاکٹر منظوراعجاز برسوں پہلے چندی گڑھ میں ایک فلسفے کے بزرگ سکھ پروفیسر سے ملاقات ہوئی۔ فرمانے لگے ”بھائیا میں کمالیے دا جانگلی ہاں“ ۔ وہ تقسیم سے پہلے گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کر چکے تھے۔ کہنے لگے میں ایک دفعہ پاکستان گیا تھا، مجھے لاہور کے...
  8. کاشفی

    موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا

    موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا اگر دو شاعروں کا موازنۂ انیس و دبیر اور موازنۂ سودا و میر ہو سکتا ہے تو دو ڈکٹیٹروں کا ایسا موازنہ کیوں نہیں ہو سکتا۔ تواشعر رحمن صاحب نے ایسا کر کے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور ان دو ڈکٹیٹروں یعنی فیلڈ مارشل ایوب خاں اور جرنیل ضیاء الحق کا موازنہ کیوں نہیں...
  9. خلیل الرّحمٰن

    ترانہءِ بیزاری

    خلیل الرّحمٰن 25 جنوری 2013 ؁ ترانہءِ بیزاری ------------------- خون کے بیوپار سے جانوں کے خریدار سے لاشوں کے انبار سے نفرت کے پرچار سے اپنوں کے خنجر آبدار سے بستی کے سردار سے غاصب کے وفادار سے مذہب کے ٹھیکیدار سے ضبط کے چوکیدار سے مُفلس کے انکسار سے عقیدت کے لاچار سے سُخن کے بےکار سے محبت کے...
  10. خلیل الرّحمٰن

    حصہ بقدر جُثّہ

    نظم بعنوان حصہ بقدر جُثہ خلیل الرّحمٰن یکم اپریل ؁2013 ------------- ایک تو کیا دو چادر بھی کم ہیں جُبّہ کو چاہیے پورا تھان اکثر حامی چلاتے ہیں اِنکے ٹوپی والے برقعوں کی دُکان مُسرّت شاہین کا نام جو لے خالی ہے وہ از ایمان گنبد جو اُٹھائے پِھرتے ہیں بکروں کا ہے یہ قبرستان مُرغی کے کال کے...
  11. عمار ابن ضیا

    متحدہ کو پہلے جو سمجھتے تھے اب بھی وہی سمجھتے ہیں، رانا ثناء اللہ

  12. کاشفی

    What if there was No MQM?

    What if there was No MQM? Danish Kazi on 20, Jul 2013 I sometimes wonder what would happen to Pakistan’s politics if there was no MQM. Who would they blame for all their misery and plight? Who would be the common enemy? Who would be branded as traitors? Who would be used to distract the people...
  13. کاشفی

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں

    خیبرپختونخوا: ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کیلئے کوششیں خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کے لئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو راضی کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مفتی پوپلزئی کا نام صوبائی رویت ہلال کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پشاور...
  14. کاشفی

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

    بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
  15. بھلکڑ

    ایک سیاسی سروے۔۔۔۔

    لوڈشیڈنگ اور گرمی سے تنگ میرے بہنو ، بھائیو اور عزیز ساتھیو! مجھے آپ سے کوئی ضروری کام نہیں ہے لیکن میں نے آپ کو یہاں صرف خوار کرنے کے لئے بلایا ہے ۔۔۔۔۔:LOL:۔۔۔۔اور ہاں جاتے جاتے سوال کا جواب ضرور دیتے جائے گا میں نے بڑی محنت سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔۔۔۔۔:biggrin: سوال :نوازشریف کہتے ہیں کہ بجلی...
  16. غدیر زھرا

    سابق وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید حیدر علی گیلانی اغواء

    ملتان، فرخ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ ۔۔ فائرنگ سے سید علی حیدر گیلانی کے سیکرٹری محی الدین جاں بحق ہو گئے اور سیدعلی حیدر گیلانی کو اغواء کر لیا گیا ۔۔ ایک دہشت گرد کو قریبی علاقے سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔۔
  17. غدیر زھرا

    آیئے خود کو بدلیں

    اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔ پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :) ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :) ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :) ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :) ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :) ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :) "انقلاب" چاہتے...
  18. محمداحمد

    سیاسی انتخابی اتحاد کی اخلاقی حیثیت

    کل ایک انتخابی اشتہار دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ کچھ مختلف یوں لگا کہ اشتہار میں صوبائی نشست کا اُمیدوار ایک جماعت سے تھا جبکہ قومی اسمبلی کی نشست کے لئے اُمیدوار دوسری جماعت سے، یعنی یہ اشتہار انتخابی سیاسی اتحاد کا شاخسانہ تھا۔ یوں ہی دل میں خیال آیا کہ سیاسی یا انتخابی اتحاد کی اخلاقی حیثیت کیا...
  19. بزم خیال

    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    قانون ساز ادارے عوام کی بہتری اور بھلائی کے لئے قانون سازی کے بل پیش کرتے ہیں۔جنہیں باری باری دونوں ایوانوں میں پیش کیا جاتا ہے ۔ جہاں بحث و تمحیص کے بعد دو تہائی اکثریت سے منظوری کی آزمائش سے گزرنا ہوتاہے۔ اخبارات الگ سے ان کے قابل عمل ہونے یا نہ ہونے پر مناظرے کراتے ہیں۔جہاں علم و دانش رکھنے...
  20. بزم خیال

    فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گا

    گیارہ مئی کے انتظار میں عوام سانسیں روکی بیٹھی ہے۔ حساب کتاب لگائے جارہے ہیں پہلے شخصیت پھر پارٹی کو تولا جا رہا ہے ۔ کون ہو گا وہ خوش قسمت جس کے سر پر جیت کا ہما بیٹھے گا۔ جو اکیلا وزیراعظم ہو گا پارٹی اس کی وزیر مشیر ، خاندان کے لوگ بھی بہتی گنگا میں کشتی ڈالے ساتھ ہوں گے۔ مال مفت دل بے رحم کا...
Top