سالگرہ

  1. زین

    مبارکباد فہیم بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    (`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´) «`’·.¸. ¤.¸.·’´» (¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸) ¸.·´ *Happy Birthday* ´·.¸ (`’·.¸(`’·.¸ ¸.·’´) ¸.·’´) «`’·.¸. ¤.¸.·’´» (¸.·’´(¸.·’´ `’·.¸)`’ ·.¸) میں نے چاہا ! تیرے جنم دن پر ایسا تحفہ تیری نظر کروں جسے تو عمر بھر یاد رکھے پھر اک لمحے کی سوچ...
  2. زین

    مبارکباد عارف کریم کو سالگرہ مبارک

    عارف کریم صاحب کی آج سالگرہ ہے ۔ میری طرف کی طرف سے انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
  3. زین

    مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

    زینب بہنا کو اہل محفل کی جانب سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
  4. محمدصابر

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    آج محفل کے قابل محترم اور بزرگ رکن جناب اعجاز عبید صاحب (الف عین ) کی 60 ویں سالگرہ ہے ۔ میری طرف سے الف عین صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
  5. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

    آج 30 نومبر ہے اب سے ٹھیک دوسال قبل ہم نے یہاں قدم رنجہ فرمایا کسی نے پوچھا نہیں تو ۔۔ لیجیے جناب ہم خود ہی میاں مٹھو بن جاتے ہیں۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin::party: :party: :party: :party: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: محفل کی ہر دلعزیز شخصیت ، شمشاد صاحب کے ظلِ...
  6. dxbgraphics

    مبارکباد فخر نوید بھائی کو سالگرہ مبارک

    جیسے ہی اردو ویب کھولا تو آج کی سالگرہ میں فخر نوید صاحب کا نام لکھا تھا۔ یعنی آج 31 اکتوبر فخر نوید کی سالگرہ کا دن ہے تو لو جی شروعات میں کرہی دیتا ہوں۔ فخر بھائی میری طرف سے اور معزز اراکین محفل کی جانب سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  7. گوہر

    اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۔ 9th سالگرہ پر خصوصی تحریر

    محمد الطاف گوہر۔ لاہور انٹرنیٹ پر اردو کی پہچان اردو پوائنٹ ڈاٹ کا م ، اگر آپ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن میں جا کر لفظ URDU ٹائپ کرتے ہیں تو سرچ انجن آپکو سب سے پہلا مشورہ فراہم کرتا ہے وہ URDUPOINT یعنی انٹرنیٹ پر اردو نے اپنا اردو پوائنٹ رکھ لیا ہے ۔ کیونکہ سرچ انجن ہمیشہ اعدادوشمار کے لحاظ...
  8. زیک

    چوتھی سالگرہ اردوویب پری-کے میں

    چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ‌ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...
  9. ماوراء

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    السلام علیکم اہل محفل، سب سے پہلے آپ سب کو اردو محفل کی چوتھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ محفل کی سالگرہ کے جشن کا آغاز تو آج صبح سے ہی کرنا تھا، لیکن کچھ دیر ہو گئی۔۔اعجاز انکل کا بہت شکریہ۔ جن کے تھریڈ کھولنے سے کچھ تو پتہ چلا کہ آج واقعی محفل کی سالگرہ ہے۔محفل کو نئے سٹائل میں دیکھ کر بھی بہت...
  10. مغزل

    مبارکباد فرحان دانش کی سالگرہ

    فرحان دانش کی سالگرہ محفل کے رکن فرحان دانش صاحب آج رات 12 بجے 26 سال کے ہوجائیں گے میری جانب سے بہت بہت پیشگی مبارک ہو فرحان دانش صاحب ۔ اللہ آپ کو طویل عمراحیائے دین ، اتباعِ سنت اور صبر و شکر کی مد میں عطا فرمائے ۔ سدا خوش رہیں جناب
  11. زین

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    آج محفل کے منتظم اعلیٰ محترم ’’زیک‘‘ صاحب کی 38ویں سالگرہ ہے ۔ میری اور محفل کے تمام دوستوں کی جانب سے ان کو سالگرہ مبار ک ہو ۔:congrats::birthday:
Top