مبارکباد فرحان دانش کی سالگرہ

مغزل

محفلین
فرحان دانش کی سالگرہ

محفل کے رکن فرحان دانش صاحب آج رات 12 بجے 26 سال کے ہوجائیں گے
میری جانب سے بہت بہت پیشگی مبارک ہو فرحان دانش صاحب ۔
اللہ آپ کو طویل عمراحیائے دین ، اتباعِ سنت اور صبر و شکر کی مد میں عطا فرمائے ۔
سدا خوش رہیں جناب


love_birthday_comment_08.gif
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فرحان دانش صاحب،

اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے (آمین )
 

محمداسد

محفلین
فرحان دانش بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے (آمین)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فرحان بھائی
سدا خوش رہیں ۔ آنے والا ہر اک سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور ہو آمین

نایاب
 
Top