مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

مغزل

محفلین
آج 30 نومبر ہے اب سے ٹھیک دوسال قبل ہم نے یہاں قدم رنجہ فرمایا
کسی نے پوچھا نہیں تو ۔۔ لیجیے جناب ہم خود ہی میاں مٹھو بن جاتے ہیں۔۔

anniv-13.gif

:biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin::party: :party: :party: :party: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin:
محفل کی ہر دلعزیز شخصیت ،
شمشاد صاحب کے ظلِ الہی، حضرت و قبلہ و کعبہ،
حقیر فقیر پرتقصیر ہیچ مداں، خاکم بہ دہن خاکم بہ رسید

’’ م۔م۔مغل ‘‘
کو ’’اردو محفل ‘‘ میں دوسری سالگرہ مبارک ہو
:biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin::party: :party: :party: :party: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin:
anniv-81.gif

 

مغزل

محفلین

عثمان رضا

محفلین
مجھے نہیں یقین کہ آپ کو معنی نہ پتہ ہوں ماشاء اللہ خوب اردو لکھتے ہیں آپ اکثر اوپر اوپر سے جاتی ہے معنی اس لیے پوچھے کے چلو کچھ ہم بھی سیکھ جائینگے گر ممکن ہو تو کوئی سلسلہ بنائے کہ بندہ سیکھ سکے مشکل الفاظ کے معنی وغیرہ
 

مغزل

محفلین
عثمان رضا صاحب، معافی چاہتا ہوں میں آپ کے مزاج سے واقف ہی نہیں، دوم یہ کہ مجھے آتا ہو تو میں سکھاؤں نا، خیر،
آپ ایک لڑی بنالیں اس میں ہم بھی حاضر ہوں گے ، یہ لڑی سالگرہ کی ہی رہنے دی جائے تو مجھے خوشی ہوگی،۔۔۔۔۔۔
آپ کے لیے مشکل الفاظ میرے لیے روز مرہ ہیں سو روانی میں لکھ جاتا ہوں جس کے لیے معافی چاہتا ہوں،۔۔۔
اور ہاں مبارکباد کے لیے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ، والسلام
 

مغزل

محفلین
محمد اشتیاق علی عطاری صاحب ، بہت بہت شکریہ ، بڑی محبت جناب
از: محمد محمود الرشید مغل رضا قادری عطاری نقشبندی چشتی نیازی معینی
 
Top