مبارکباد فخر نوید بھائی کو سالگرہ مبارک

dxbgraphics

محفلین
جیسے ہی اردو ویب کھولا تو آج کی سالگرہ میں فخر نوید صاحب کا نام لکھا تھا۔ یعنی آج 31 اکتوبر فخر نوید کی سالگرہ کا دن ہے تو لو جی شروعات میں کرہی دیتا ہوں۔

فخر بھائی میری طرف سے اور معزز اراکین محفل کی جانب سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
 

dxbgraphics

محفلین
منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر موضوع کسی اور زمرے میں آنا چاہئے تو براہ مہربانی منتقل کر دیں۔شکریہ
 

dxbgraphics

محفلین
جی ہاں کامیابی ہوہی گئی۔۔ اعلانات کے زمرے میں شاید منتظمین یا موڈریٹر ہی موضوع پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
حضور والا آپ سب کو ایک اور خبر بتاتا چلوں۔

جس دن میں پیدا ہوا۔
اسی دن میری شادی بھی ہو گئی۔


۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔



31 اکتوبر 1980 بروز جمعۃ المبارک

میری پیدائش کا دن ہے۔


31 اکتوبر 2008 بروز جمعۃ المبارک

میری شادی کا دن ہے



 

تیشہ

محفلین
birthday4.gif


واؤ ، یہ تو بہت خوشی کی بات ہے سالگرہ ، ویڈنگ انیورسیری ایک ہی دن کو :party: ۔۔
بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔

شکر ہے بھئی اکتوبر کے منتھ کے بھی یہاں پیدائشی ہیں ۔۔ورنہ تو مجھے لگا یہاں سب دسمبر کے جدی ہی جدی ہیں ۔۔

b-day_teddy_flws.gif


birthday4.gif


:party:
 

dxbgraphics

محفلین
پچیس دسمبر کو ہم بھی اپنی پیدائش کی خوشی میں ورلڈ وائیڈ چھٹی کا اعلان کرتے ہیں۔



اور ایسے اردو محفل میں ایک اور جدی منظر عام پر آگیا :rolleyes:
 

بلال

محفلین
میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، صحت اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
Top