مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

محمدصابر

محفلین
آج محفل کے قابل محترم اور بزرگ رکن جناب اعجاز عبید صاحب (الف عین ) کی 60 ویں سالگرہ ہے ۔


میری طرف سے الف عین صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
 

فرخ

محفلین
السلام و علیکم اعجاز بھائی
آپ کو یومِ پیدائیش پر بہت بہت مبارکباد۔۔
اللہ آپ کو تمام زندگی بہترین رحمتوں میں‌رکھے۔ آمین
 

تیشہ

محفلین
انکل جی ۔۔ اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا کرے اور لمبی عمر دے آمین ۔ ۔
b-day_teddy_flws.gif
 

مغزل

محفلین
بابا جانی ۔ مبروک مبروک
20943_105097259508101_100000234836862_122766_396309_n.jpg

ہم دست بہ دعا ہیں کہ باری تعالیٰ آپ پر اور جملہ متعلقین پر اپنا خصوصی کرم فرمائے اور دنیوی و اخروی کامیابیاں نصیب فرمائے ، آمین​
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ بہت بہت صابر، اس دھاگے کی ابتدا تم نے ہی کی، کل سے فیس بک میں بھی یہی جواب دیتا رہا ہوں، آج صبح سے تو میں ہی بھولا ہوا تھا!!!

وارث، فاتح، فہد، خورشید، فرخ منظور کا شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
شاذیہ اور محمود، پھولوں اور چمکتے ہوئے تحفوں کا شکریہ، یہ بھئ دعا کرو کمہ میں بالکل سٹھیا ہی نہ جاؤں!!
 
Top