پروگرامنگ

  1. asakpke

    جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

    کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...
  2. ابن سعید

    اردو محفل کے دو ملین پیغامات کے استقبالیہ اعلان کی تکنیکی تفصیلات

    امیدہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں اردو محفل کا بیس لاکھواں عمومی پیغام ارسال کیا جا چکا ہو گا۔ اس موقع پر اس سنگ میل کے حوالے سے ایک اعلان شامل کیا گیا ہے جس میں محفل کے عمومی مراسلوں کی موجودہ تعداد کو نمایاں کیا گیا ہے۔ البتہ اس اعلان میں مراسلوں کی تعداد فقط سر ورق اور فورم کی مرکزی فہرست کے...
  3. طمیم

    تلاش کرنے کے لئے ایک ٹول کی تلاش

    کیا جاوا یا کسی اور فنکشن کو استعمال کرتے ہوئے HTML یا کسی دوسرے فارمیٹ میں کوئی ایسی فائل تیار ہوسکتی ہے جو کہ کمپیوٹر پر یا سمارٹ فون پر تلاش کا کام کرسکے۔ یا کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس سے یہ کام لیا جاسکے۔ میرے پاس ڈیٹا اس طرح موجود ہے۔انگلش کومہ ناموں کو علیحدہ رکھتا ہے۔ ایک ہی نام مختلف...
  4. زیک

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    میری بیٹی کئی سال سے سکریچ پر پروگرامنگ کر رہی ہے۔ اب وہ چاہتی ہے کہ کوئی عام پروگرامنگ لینگویج سیکھے۔ آپ کا کیا خیال ہے کونسی زبان سیکھنی آسان اور بہتر رہے گی÷ سی؟ سی پلس پلس؟ سی شارپ؟ پائتھن؟ یا کوئی اور؟
  5. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    حال ہی میں کمپیوٹر پر طبیعیات کی ماڈلنگ اور سمولیشن بنانے میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پائتھن پروگرامنگ لینگویج ابتداء کے لیے اچھی محسوس ہوئی۔ کیونکہ پائتھن بحیثیت پروگرامنگ لینگویج آسان بھی ہے اور اس میں سائنسی نوعیت کی پروگرامنگ کے لیے آزاد سافٹ وئیر لائبریریوں کا ایک وسیع و عریض...
  6. باسم

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    گوگل اور آئی ٹی سے متعلق چند دیگر اداروں کے تعاون سے مبتدی پروگرامرز کیلیے لمز لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ نامی مسابقہ کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں وہ اپنے منفرد آئیڈیا کو تمام پروگرامرز کے سامنے عملی جامہ پہنائیں گے اور ساتھی پروگرامرز اور ماہرین کی آراء سے اسے مزید بہتر بناسکیں گے کامیاب...
  7. MughalS

    متفرق اسائینمنٹ میں مسئلہ

    میں کورسیرا پر لرن ٹو پروگرام کا کورس کر رہا ہوں۔ بالکل بنیادی کورس ہے۔ اور اس میں پائتھون استعمال کی جا رہی ہے۔ یہ تقریبا 7 ہفتوں کا کورس ہے اور چوتھا ہفتہ چل رہا ہے۔ ہر دو ہفتہ میں ایک اسائمنٹ آتی ہے۔ پہلی اسائینمنٹ تو آرام سے بن گئی تھی جبکہ دوسری میں تھوڑا مسئلہ آرہا ہے۔ آپ اسائینمنٹ کا ھینڈ...
  8. محمد بلال اعظم

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    ہم فیس بک پہ ایک فورم کافی عرصے سے چلا رہے ہیں، جس کا تعارف میں بہت جلد شریکِ محفل کروں گا۔ اسی مشن کے سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہم نے اپنی ڈومین، سرور سب کچھ خرید لیا ہے، ایڈریس یہ ہے www.allamaiqbal.pk یہ سائٹ under construction ہے، اس کی psd فائل وغیرہ سب کچھ تیار ہے بس تھوڑی سی...
  9. نبیل

    پیک مین کا سورس کوڈ

    گوگل نے پیک مین کی 30 ویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کا جو ورژن پیش کیا تھا اس کا سورس کوڈ اس ربط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    زین کوڈنگ (Zen Coding)، تیزرفتار ویب کوڈنگ میں مدد

    زین کوڈنگ ایک ایڈیٹر پلگ ان ہے جوکہ کئی پروگرامنگ ایڈیٹرز کے لیے دستیاب ہے۔زین کوڈنگ کے ذریعے طویل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بآسانی کچھ شارٹ کٹس کی مدد سے لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا کوڈ جنریٹ کرنا درکار ہو ۔۔۔ تو ذیل کی ایکسپریشن لکھنے سے یہ کوڈ خودکار طریقے سے جنریٹ ہو جائے...
  11. ابن سعید

    گو: گوگل کی جانب سے نئی تیز رفتار پروگرامنگ زبان

    کل یعنی 10 نومبر کو گوگل کی جانب سے ایک عدد نئی پروگرامنگ زبان "گو" کو اوپن سورس کیا گیا۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت اس کی رفتار بتائی جاتی ہے۔ کمپائلیشن سے لیکر رن ٹائم تک سبھی کچھ تیز رفتار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گو لینگ کی آفیشیل سائٹ اور یہ گوگل ٹیک ٹاک کا گھنٹہ بھر کا تعارفی ویڈیو:
  12. نبیل

    گوگل کی جناب سے موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے سمپل لینگویج کا اجراء

    گوگل نے اینڈرائڈ پلیٹ فارم پر مبنی موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے بیسک پروگرامنگ لینگویج سے ملتی جلتی سمپل پروگرامنگ لینگویج جاری کی ہے۔ سمپل پروگرامنگ لینگویج لینکس، ونڈوز اور میکنٹاش او ایس ایکس کے لیے دستیاب ہے۔
  13. نبیل

    کوڈو (Kodu)، ویڈیو گیمز بنانے کے لیے نئی زبان

    سورس: Slate مائیکروسوفٹ ریسرچ کی جانب سے کوڈو کے نام سے ایک نئی ویژوئل پروگرامنگ لینگویج جاری کی گئی ہے جس کے ذریعے بچے بھی بآسانی ویڈیو گیمز تخیلق کر سکتے ہیں۔ میں اسے فوراً ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کرنا چاہتا تھا لیکن معلوم ہوا کہ یہ صرف ایکس باکس گیم کنسول پر چلتی ہے۔
  14. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کی جانب سے نئی پروگرامنگ لینگوئج

    مائیکروسافٹ پیرالل پروگرامنگ کے لئے ایک نئی پروگرامنگ لینگوئج پر تجربات کر رہا ہے۔ نئی لینگوئج کا نام Axum ہے۔ اس میں کلاس نہیں بن سکتی لیکن یہ سی شارپ میں بنی کلاسز کو استعمال کر سکتی ہے۔ یاد رہےکہ یہ لینگوئج ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم استعمال کرتی ہے۔ Axumٹیم بلاگ پروگرامر گائیڈ Language Specification
  15. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے رومن اردو میں کنورژن؟

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل انڈیا کے ایم مبین صاحب نے تحریری اردو متن کو رومن اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے تحقیق کرنے کے بارے میں کہا تھا۔ آج اتفاق سے اے آر پی ایچ پی سائٹ دریافت ہوئی ہے جس پر خالد الشمع نے عربی کو پی ایچ پی میں استعمال کرنے کے بارے میں اپنی تحقیق کے نتائج پیش کیے ہوئے ہیں۔ اسی...
  16. ابو کاشان

    Vb6.0 کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    السلام و علیکم دوستوں اور بھائیو! میں نے 2000-2001 میں VB6.0 سیکھی تھی۔ اس میں کچھ بنایا بھی تھا جو ذیل کے روابط میں موجود ہیں۔ آفس کے کام کے لیئے ایک فوٹو البم ایک ویب براؤزر اردو حساب کتاب گو کہ یہ کچھ ابتدائی سی ہیں۔ مگر ایک کوشش ہے۔ میں کافی عرصہ سے پروگرامنگ سے دور رہا ہوں تو...
Top