Vb6.0 کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم دوستوں اور بھائیو!

میں نے 2000-2001 میں VB6.0 سیکھی تھی۔ اس میں کچھ بنایا بھی تھا جو ذیل کے روابط میں موجود ہیں۔
آفس کے کام کے لیئے
ایک فوٹو البم
ایک ویب براؤزر
اردو حساب کتاب

گو کہ یہ کچھ ابتدائی سی ہیں۔ مگر ایک کوشش ہے۔
میں کافی عرصہ سے پروگرامنگ سے دور رہا ہوں تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا VB6.0 اب بھی کارآمد ہے یا اپڈیٹ ہوئی ہے
اب مجھے کس لینگویج کو اختیار کرنا چاہیئے؟؟؟
 
Top