www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

محمد بلال اعظم نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہم فیس بک پہ ایک فورم کافی عرصے سے چلا رہے ہیں، جس کا تعارف میں بہت جلد شریکِ محفل کروں گا۔
    اسی مشن کے سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہم نے اپنی ڈومین، سرور سب کچھ خرید لیا ہے، ایڈریس یہ ہے
    www.allamaiqbal.pk
    یہ سائٹ under construction ہے، اس کی psd فائل وغیرہ سب کچھ تیار ہے بس تھوڑی سی پروگرامنگ رہ گئی ہے،جس کے لئے software enginner کی ضرورت ہے۔ اگر اس سلسلے میں آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں تو کر دیں یا اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو ہماری مدد کر سکتا ہے تو اُس کا بھی بتا دیں۔
    آپ مجھ سے ذاتی پہغام میں بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  4. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    بھائی ، آپ کو کس قسم کی" سوفٹ وئیر انجنئرنگ" کی ضرورت ہے ؟ ، اپنا مسئلہ یہیں تفصیلا بیان کر دیں۔
     
  5. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں آپ بلا تکلف مجھے یہاں یا ذاتی پیغام میں بتا سکتے ہیں
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    کچھ تفصیل اس کی بھی بتا دیں کہ اس سائٹ پر کیا کچھ پیش کرنا مقصود ہے؟ فورم، بلاگ، سی ایم ایس یا پھر کوئی اسٹیٹک پورٹ فولیو سائٹ بنانی ہے یا کچھ اور؟ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,038
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    پاء جی میں تو سادہ سا مترجم ہوں۔ ترجمے کی ضرورت ہو تو بتانا۔ ویب پروگرامنگ کا نام آتا ہے بس۔ اور سی شارپ میں جو کام کرتا ہوں وہ آپ کے کام کا ہوگا نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد عاطف سعید

    محمد عاطف سعید محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام و علیکم
    تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس کام میں حصہ لینے کے لئے شکریہ
    اس ویب سائٹ کا کام یہ ہے کہ اس کی پی ایس ڈی فائل تیار ہے، مکمل ڈیزائن تیار ہے، اس کو اپ لوڈ کرنا ہے اور اس کی کی کوڈنگ کرنی ہے، سمجھ لیں کہ مکمل ویب سائٹ ہی تیار کرنی ہے۔۔۔۔
     
  9. محمد عاطف سعید

    محمد عاطف سعید محفلین

    مراسلے:
    2
    Dynamic Website bnani hai...
     
  10. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    بھائی ، اس ویب سایٹ سے کام کیا لینا ہے آپ نے ، PSD ویب سائیٹ نہیں ہوتی ، آپ سائٹ پر کرنا کیا چاہ رہے ہیں ؟
     
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکر ہے عاطف بھائی آ گئے۔
    عاطف بھائی آپ کو ایک ذاتی پیغام بھیج رہا ہوں، اسے چیک کر لیجئے پلیز۔
     
  12. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    اور اگر ڈیزائن تیار ہے ، تو کوڈنگ کس چیز کی کر کے ویب سائٹ تیار کرنی ہے ؟
     
  13. علی خان

    علی خان محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ ویب سائٹ کتنے پیجز پر مشتمل ہے۔ اور اسکی پروگرامنگ آپ( Php, CSS (HTML کسطرح کے لینگویج میں کرنا چاہتے ہیں۔ اور کیا یہ ویب سائٹ ڈائنامک ہے۔ یا پھر سٹیٹک ہوگی۔
    یہ ویب سائٹ دیکھ لیں اُمید ہے اپکو میرا کام پسند آئےگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    php لینگوئج ہے۔
    ویب سائٹ dynamic ہو گی۔
    آپ کا کام بہت زیادہ پسند آیا ہے مجھے تو۔
    باقی عاطف بھائی آئیں گے، وہ ذرا آج شہر سے باہر ہیں، پھر مشاورت کے بعد دیکھتے ہیں۔
     
  15. Shaidu

    Shaidu محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    PSD کا مطلب آپ نے ویب سائٹ کا لے آوٹ Adobe Photoshop میں تیار کیا ہے ۔ کام صرف اتنا باقی ہے PSD to ٰHTML &CSS
    یعنی مکمل ویب سائٹ بنانی ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی جناب۔
     
  17. Shaidu

    Shaidu محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جتنے دن آپ نے یہاں پوچھنے میں گزارے اتنے دنوں میں اگر آپ کوشش کرتے تو شائد آپ اپنی ویب سائٹ خود مکمل کر لیتے ۔میں اگر آپکے کام آسکا تو مجھے بہت خوشی ہوگی ۔میں پروفیشنل نہیں ہوں ۔ (یعنی میں نے ویب ڈائزئنگ انٹرنیٹ سے ہی سیکھی ہے) پہلے آپ کسی پروفیشنل بندے کا انتظار کریں ۔ انشاءاللہ ضرور کوئی نہ کوئی مدد کریں گا ۔ اگر پھر بھی کوئی کام نہیں آیا ۔ تو میں حاضر ہوں ۔ PSD سے تو بہت ویب سائٹ بنا چکا ہوں ۔ میرا کام آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. احسان نواز

    احسان نواز محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جنابShaiduصاحب آپ کی ویبساہیٹ کا جو کومینت پیج پر لنک تھیک نہیں ہیں اس کو ٹھک کر دیں۔۔۔
     
  19. احسان نواز

    احسان نواز محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب میں ایک پروگرامر ہوں اگر آپ کو میری مدد کی ضرورت ہو تو براہے مہربانی مجھے لازمی بتاہیے گا۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی ضرور
    اپنا فیس بک آئی ڈی یا ای میل مجھے مکالمہ میں بھیج دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر