ہم فیس بک پہ ایک فورم کافی عرصے سے چلا رہے ہیں، جس کا تعارف میں بہت جلد شریکِ محفل کروں گا۔
اسی مشن کے سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہم نے اپنی ڈومین، سرور سب کچھ خرید لیا ہے، ایڈریس یہ ہے
www.allamaiqbal.pk
یہ سائٹ under construction ہے، اس کی psd فائل وغیرہ سب کچھ تیار ہے بس تھوڑی سی پروگرامنگ رہ گئی ہے،جس کے لئے software enginner کی ضرورت ہے۔ اگر اس سلسلے میں آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں تو کر دیں یا اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو ہماری مدد کر سکتا ہے تو اُس کا بھی بتا دیں۔
آپ مجھ سے ذاتی پہغام میں بھی رابطہ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں۔
اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ یہاں ماہرین کو یہ بتائیں کہ آپ کو اس ویب سائٹ پہ کون کون سے فیچرز رکھنے ہیں۔ پھر سب ہی بہت آسانی سے آپ کی مدد کر سکیں گے۔
 
جس مراسلے کو میں نے کوٹ کیا تھا اس میں لکھا تھا ای میل حذف کریں قیصرانی لیکن ٹھیک سے ٹیگ نہیں تھا اس لیے میں نے ٹیگ ٹھیک کر دیا۔ اب مجھ بچارے کو کیا پتہ آپ کے پاس کون کون سے اختیارات ہیں جو لوگ پکارتے رہتے ہیں مجھ سمیت۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top