روداد

  1. نیرنگ خیال

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    یہ سفر نامہ تو نہیں ہے۔۔۔ مگر چونکہ اس زمرے میں میری کوئی لڑی نہیں، اس لیے ادھر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔ اور تصاویر بھی پوسٹ کروں گا۔ سیر اندرون لہور کی۔۔۔ ایک مدت سے میرے اس راگ نے باسط اور خرم کے سر میں درد کر رکھا تھا کہ تمہارا کیا فائدہ ہے؟ یہ نہیں کہ دوست کو اندرون لاہور کی...
  2. عبدالقدیر 786

    ٹماٹر کے فائدے

    ٹماٹر میں معدن کرومیم بھی خاصی مقدار میں ہوتا ہے جو کہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈشوگرکو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ ٭ ٹماٹر سگریٹ نوشی سے ہونے والے نقصان کو بھی کم کرتا ہے۔ ٭ ٹماٹر میں موجود وٹا من اے نظر کو درست رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ ٭ ٹماٹر میں موجود وٹا من بی بلڈپریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کم...
  3. نایاب

    درد آزاد ہیں(سعید الرحمن سعید)

    محترم سعید الرحمن سعید بھائی کہ کہی غزل ۔۔۔۔ درد آزاد ہیں صحرا کے سزاواروں میں حسرتیں قید رہیں جبر کی دیواروں میں اچھی لگی سو تختہ مشق بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    ہم جو ہوئے بیمار محمد علم اللہ اصلاحی ہسپتال جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے مریض ہوتے ہیں وہاں؟ اور ان مریضوں کی تشویش ناک اور کرب ناک حالت کو دیکھ کراور ان کے امراض کے متعلق جان کر، خود کو لاحق تکلیف یا مرض بہت چھوٹا نظر آنے لگتا ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔گذشتہ دنوں اچانک پیٹ...
  5. مغزل

    آزاد خیال ادبی فورم کے زیرِ اہتمام مذاکرہ و مشاعرہ (بیاد پروین جاوید)

    آزاد خیال ادبی فورم ”مذاکرہ و مشاعرہ“ بیادپروین جاوید (پہلی برسی کے موقع پر) (رپورٹ :م۔م۔مغل) معروف نقاد، شاعراور صحافی جناب سرور جاید صاحب کی اہلیہ محترمہ پروین جاوید صاحبہ کی پہلی برسی کے موقع پر آزاد خیال ادبی فورم کے زیرِ اہتمام سٹی آفیسرز کلب میں ایک محفلِ مذاکرہ اور مشاعرہ کا...
  6. خرم شہزاد خرم

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام پاک محمڈن ماڈل سکول میں ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ،اٹک ،ٹیکسلا،سرائے عالمگیر،کھاریاں اور گوجرنوالہ سے شعرائے اکرام نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت ملک کے مشہور شاعر جناب اختر عثمان نے کی، اور مہمانِ خصوصی جناب اختر رضا سلیمی تھے نظامت کے...
  7. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ

    السلام علیکم ادبی تنظیم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام ایک مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں رالپنڈی اور گردونوں کے بہت اچھے شعراء اکرام شرکت فرمائے گے ۔ مشاعرہ 17 مئی ہفتے کے دن شام 5 بجے پاک محمڈن ماڈل سکول ڈھوک حسو چھوٹا چوک رالپنڈی میں منعقد کیا جائے گا جن حضرات نے مشاعرے میں شرکت فرمانی ہے وہ...
  8. مغزل

    ادبی تنظیم " سخن دوستان کا عید ملن مشاعرہ‌"

    mashaa'iray kaa taSviirii Khabar naama'ah say faiZ Aalam babar ( dhaarii daar malboos) , faiZ kay piich'hay "reehan karaachavii" , un kay saat ulTy haaTh par "maqbool zaidii" ,, faiZ kay saath neelay libaas maiN " m. na'eem samiir " saam'aiin maiN mojood Khavaatiin...
  9. ت

    فرزانہ مشاعرے ‘

  10. ت

    انٹرنیشنل مُشاعرہ 2006

  11. م

    جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد

    اردو بندھن کی جانب سے جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد۔۔ ملاحظہ کیجئے http://forum.urdubandhan.com/phpBB2/viewtopic.php?p=16420&sid=220dd3bde9f312135e31b2a30384e4e1#16420
Top