بوچھی نے کہا:یہ دعوت نامہ مجھے آیا ہے مشاعرے میں ، بڑے بھیا کہاں ہیں آپ ؟ آئیے مل کر چلیں ۔ بڑے بڑے شاعر لوگ آ رہے ہیں ۔
شمشاد نے کہا:باجو اتنی دیر سے کیوں بتایا، پہلے بتاتیں تو چند ایک مہمانوں کو تو بھیج ہی دیتا۔
اور فرزانہ صاحبہ سے تو بعد میں پوچھوں گا کہ یہاں محفل والوں کو دعوت کیوں نہیں دی؟
قیصرانی نے کہا:شعراء کو کلام مختصر رکھنے کی گذارش ہے
یہ بہت مزے کا ہے
تفسیر نے کہا:بوچھی نے کہا:یہ دعوت نامہ مجھے آیا ہے مشاعرے میں ، بڑے بھیا کہاں ہیں آپ ؟ آئیے مل کر چلیں ۔ بڑے بڑے شاعر لوگ آ رہے ہیں ۔
پہلے لسٹ بتائیں؟۔۔۔۔اگر میرا نام بڑوں میں ہے تو ضرور آؤں گا۔
دوسرے vines community میں انگوروں کا عرق بھی ہوگا کہ نہیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو اتنی دیر سے کیوں بتایا، پہلے بتاتیں تو چند ایک مہمانوں کو تو بھیج ہی دیتا۔
اور فرزانہ صاحبہ سے تو بعد میں پوچھوں گا کہ یہاں محفل والوں کو دعوت کیوں نہیں دی؟
تو آپ ابھی بھی بیجھ دیں ابھی کونسا مشاعرہ شروع ہوا ہے ۔ ؟ بہت وقت ہے ۔