محفلِ مشاعرہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم​

ادبی تنظیم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام ایک مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں رالپنڈی اور گردونوں کے بہت اچھے شعراء اکرام شرکت فرمائے گے ۔ مشاعرہ 17 مئی ہفتے کے دن شام 5 بجے پاک محمڈن ماڈل سکول ڈھوک حسو چھوٹا چوک رالپنڈی میں منعقد کیا جائے گا جن حضرات نے مشاعرے میں شرکت فرمانی ہے وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ


خرم شہزاد خرم
جنرل سیکٹری نوائے ادب
03335386757​
 

الف عین

لائبریرین
خرم میاں۔ مشاعرہ یا کوئی بھی تقریب منقعد نہیں منعقد ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ عقد بھی!!
 
Top