اردو بندھن کی جانب سے جدہ میں منعقدہ مشاعرہ کی روداد۔۔ ملاحظہ کیجئے http://forum.urdubandhan.com/phpBB2/viewtopic.php?p=16420&sid=220dd3bde9f312135e31b2a30384e4e1#16420
مہتاب قدر صاحب۔ لنک پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ آپ نے ماشاءاللہ اچھی فورم سیٹ اپ کی ہوئی ہے۔ کیا آپ چاہیں گے کہ اپنی فورم کو مکمل طور پر اردو کے قالب میں ڈھال لیں جیسا کہ ہماری محفل ہے؟ میں اس سلسلے میں انشاءللہ جلد ہی پوسٹ کروں گا ان دوستوں کی معاونت ہو سکے جو اپنی اردو فورم سیٹ اپ کرنا چاہ رہے ہوں یا اس کی قلب ماہیت کا ارادہ رکھتے ہوں۔