درد آزاد ہیں(سعید الرحمن سعید)

نایاب نے 'شاعری اور مصوری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 29, 2016

  1. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا ہی عمدہ غزل ہے، کیا ہی خوب سجایا ہے۔
    بہت خوب نایاب بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,383
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آخری تدوین: ‏جنوری 29, 2016
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوبصورت ڈیزائنگ اور عمدہ غزل !
     
    • متفق متفق × 1
  5. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تصویر میں خاتون کی ٹانگیں کیوں کاٹ دی گئی ہیں ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    وہ بالکنی میں کھڑی ہے آپ نیچے کھڑے ہو کر دیکھ رہیں ہیں اس لیے ٹانگیں نظر نہیں آ رہی :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسے چاہیئے اندر چلی جائے نیچے دروازے پر اس کے ابو کھڑے ہیں ۔۔۔۔ ( اوپر جا کر تصویر دیکھیں )
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 30, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    میرے محترم بھائی
    کہیں اک شعر پڑھا تھا جو شاید کچھ ایسے تھا کہ
    سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا ۔۔ انہیں وہ بات ناگوار گزری ہے ۔
    آپ کو صرف ٹانگوں کی فکر ہوئی ۔کیا کہیں کہ نگاہ کی بات ہے ۔۔۔
    " غیر مرئی "ٹانگوں کے علاوہ تصویر میں اگر کوئی " برہنگی " تو اس کی نشان دہی کر دیں ۔
    ویسے " جینز " پہن رکھی ہے اس میری " بٹیا " نے ،،،
    بہت دعائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نایاب بھائی، دلی معذرت، غالباََ میں اپنی بات درست انداز میں بیان نہیں کرسکا جس کی وجہ سے آپ کو ناگوار گزری۔
    دراصل میرا مقصد وہ نہیں تھا جو محسوس ہوا ، لڑکی کی تصویر میں نیچے شارپ اجیز ہیں اگر وہ بلر کردی جائیں تو ایڈیٹیگ کا پتا نہیں چلے گا۔ میں صرف اس طرف اشارہ کرنا چاہتا تھا۔
    دوسرا مراسلہ جوابی تھا جو ازراہِ تفنن کہا گیا تھا ۔
    بہرحال ، میں ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
    عمدہ ہے جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سعیدالرحمن سعید

    سعیدالرحمن سعید معطل

    مراسلے:
    333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نایاب بھائی۔ اس ناچیز کیلیے اس قدر محبت اور بندہ پروری پر بیحد شکریہ اور دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. کاشف اختر

    کاشف اختر لائبریرین

    مراسلے:
    718
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Goofy
    بہت عمدہ ہے! واہ واہ واہ!
     

اس صفحے کی تشہیر