صحرا

  1. عابد رضا

    حقیقت۔

    یہ ضروری تو نہیں سب وعدے ہی سچے ہوں۔ جو ظاہری نظر آتے ہیں وہ سارے ہی اچھے ہوں۔۔ کب میں نے یہ عہد کیا تھا لوٹ کے واپس آؤ گا۔ گھنے شجر کے پاتے ہی وہ طائر واپس پلٹے ہوں۔۔ اب کے ساون میں جب مینہ برسا تم نے بھی دیکھا۔ جسں جس گھر سے پانی ٹپکا وہ سارے ہی کچے ہوں۔۔ ہم نے صحرا میں عابد کچھ ایسے مسافر...
  2. نایاب

    درد آزاد ہیں(سعید الرحمن سعید)

    محترم سعید الرحمن سعید بھائی کہ کہی غزل ۔۔۔۔ درد آزاد ہیں صحرا کے سزاواروں میں حسرتیں قید رہیں جبر کی دیواروں میں اچھی لگی سو تختہ مشق بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا

    اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اُس کی؟ نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا پھر نہ ملنے کو بچھڑتا تو ہوں تجھ سے لیکن، مُڑ کے دیکھوں تو پلٹنے کی دعا بھی دینا خط بھی لکھنا اُسے، مایوس بھی رہنا اُس سے جرم کرنا بھی مگر...
  4. محمد بلال اعظم

    میرے لُوں لُوں چیخ پکار وے ۔۔۔فرحت عباس شاہ

    کبھی سانول موڑ مہار وے میرے لُوں لُوں چیخ پکار وے کبھی سانول موڑ مُہار وے مَیں بیچ بڑی منجدھار وے مجھے دریا پار اتار وے میرے ہاتھوں میں چمکے کنگنا مجھے پیا منانے کا ڈھنگ نا میرے ہونٹوں پہ اک مسکان وے تیرے ہاتھوں میں میری جان وے میری زلف نہ چھیڑ ہوا نی آنچل نہ مرا لہرا نی مرا دل ہمراز...
  5. تعبیر

    صحرا کے reptiles

  6. تعبیر

    ^^^ صحرا ^^^

    مجھے صحرا بہت پسند ہیں پتہ نہیں کیوں ۔ اس لیے کچھ تصاویر میری ان کی بھی :)
Top