کرپشن

  1. ا

    یہ آپ کے باپ کا پیسہ ہے جو آپ معاف کر رہے ہیں یعنی 400 ارب روپے کی واپسی

    400 ارب روپے کی واپسی سپریم کورٹ کی جانب سے جی آئی ڈی سی سکینڈل فیصلے میں ڈیفالٹر کمپنیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ دس برس سے جو چار سو ارب روپے سے زائد دبائے بیٹھی ہیں وہ واپس کریں گی۔ اس سکینڈل کی وجہ سے مجھے اور عامر متین کو ذاتی قربانیاں دینا پڑیں۔ ہمیں دباو کی وجہ سے چینل کی نوکریوں سے ہاتھ...
  2. محمد اجمل خان

    اک سازش ہے فقط

    اک سازش ہے فقط دنیا میں انسان کو بدلنا ہی سب سے مشکل کام ہے اور انسان کو بدلے بغیر نظام کو بدلنا ممکن نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے انسان کو بدلنے کیلئے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کیا اور آخر میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الیہ و سلم کو رحمت للہ العالمین بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ نے انسان کو بدلنے...
  3. محمد اجمل خان

    آج بہانے نہ بناؤ

    آج بہانے نہ بناؤ ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔ اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔ سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔ ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔ گھر...
  4. محمد اجمل خان

    یہ بچ نہیں سکتے

    یہ بچ نہیں سکتے آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن مال بنانے کیلئے ہر طرح کی کرپشن میں ملوث ہیں اور رشوت خوری، ٹیکس چوری، چور بازاری، سودی کاروبار، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ، اسمگلنگ و بلیک مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے ناجائز اور حرام کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔ کہنے کو مسلمان ہیں لیکن...
  5. عدنان عمر

    پٹواری پھر جیت گئے

    پٹواری پھر جیت گئے ادارتی صفحہ محمد بلال غوری FEBRUARY 12, 2020 قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
  6. ا

    سوئس حکومت کی پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری

    بیرون ملک چھپائی گئی دولت واپس لانے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سوئس حکومت نے پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سوئس حکومت مجموعی طور پر 18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی، معلومات فراہم کرنے کی منظوری سوئس پارلیمنٹ نے دی ہے، رقوم کی معلومات غیر ملکی...
  7. محمد تابش صدیقی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی

    نیب نے 71 سیاستدانوں، بیوروکریٹس کی فہرست جاری کردی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت 71 سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف نیب کی انکوایریاں جاری ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے زیر تفتیش مقدمات میں ملوث سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی ہے،مجموعی طور پر 71 افراد کیخلاف...
  8. محمد اجمل خان

    انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری

    ۔ انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
  9. محمد اجمل خان

    ہمیشہ کی بادشاہت

    ہمیشہ کی بادشاہت زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔ زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔ ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔ اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔ صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔ یہ خوشی اور...
  10. محمد اجمل خان

    دہشتگردی کے خلاف جنگ

    دہشتگردی کے خلاف جنگ خالق ہی اپنی مخلوق کو سب سے بہتر جانتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کہ انسان جھگڑالو‘ فسادی‘ دہشتگرد‘ سرکش‘ ظالم‘ جاہل‘ بخیل‘ فریبی‘ بد کار‘ بد کردار‘ بد اعمال‘ تنگ نظر ‘ تنگ دل‘ کم ظرف‘ کم ہمت‘ جلد باز‘ مکار‘ ریاکار‘ کرپٹ وغیرہ ہے اور اسی لئے یہ انسان ہمیشہ فساد مچاتا ہے ‘ دہشت گردی...
  11. محمد تابش صدیقی

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    ڈان نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گھر سے ایک لوکر اور نوٹوں سے بھرے 14 بیگ تحویل میں لے لیے گئے ہیں جبکہ نوٹوں کے علاوہ گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بانڈ اور سیونگ سرٹیفیکٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ سیکریٹری خزانہ پر لوکل گورنمنٹ اور پی ایس بی پی کے فنڈز میں ایک ارب سے زائد...
  12. اجمل خان

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار ہمیں امید ہے کہ آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری سے اب ملک و ملت کا کوئی دہشت گرد سزا سے نہیں بچ سکے گا۔ لیکن کاش کہ ہمارے اربابِ اختیار اس بل کی منظوری کے ساتھ ساتھ اپنے اور عوام کے دلوں میں اللہ کا تقویٰ اور آخرت میں اس...
  13. ل

    الحمدللہ پاکستان میں کرپشن کمی جانب ۔ حالات بہتر ہونے کی امید

    الحمدللہ پاکستان میں کرپشن کمی جانب ۔ حالات بہتر ہونے کی امید تمام احباب سے گزارش ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں اور حالات کی بہتری کے لئے دعا کریں۔
  14. کاشفی

    سوئس حکام نے زرداری کیخلاف مقدمات دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد کردی

  15. کاشفی

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار

    لیبیا کے وزیر اعظم کرپشن الزامات میں گرفتار طرابلس …لیبیا کے وزیر اعظم کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔لیبیا کی وزارت داخلہ اور لیبیا انقلابی آپریشن روم کے مسلح ارکان نے وزیر اعظم علی زیدان کو گفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔لیبیا کے پروسیکیوٹر جنرل نے علی زیدان پر کرپشن...
  16. کاشفی

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے کراچی… محمد رفیق مانگٹ… پاکستان میں ا نتہائی امیر ترین افراد کی تعداد 415 ہو گئی ہے جن کے پاس دولت کا تخمینہ تقریباً 53کھرب روپے(50ارب ڈالر) سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ اور دیگر ذرائع ابلاغ نے سوئٹزر لینڈ کے فنانشل تھنک ٹینک UBS...
  17. کاشفی

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار اسلام آباد…نیب نے اربوں روپوں کے مضاربہ فراڈ کیس کے مرکزی ملزم مفتی احسان الحق کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا ہے۔ نیب راولپنڈی ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس میں مفتی احسان الحق کو اسلام آباد میں چھاپہ مار کرحراست...
  18. کاشفی

    ماشکیل زلزلہ متاثرین کی بحالی چار ماہ بعد بھی ممکن نہیں ہوسکی، بچے مہلک امراض کا شکار

    ماشکیل زلزلہ متاثرین کی بحالی چار ماہ بعد بھی ممکن نہیں ہوسکی، بچے مہلک امراض کا شکار کوئٹہ (رپورٹ /زیب بلوچ )ماشکیل زلزلہ متاثرین کی بحالی چار ماہ بعد بھی ممکن نہ ہوسکی ، سینکڑوں خاندان شدید گرمیں جھونپڑیوں اور کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور، لو چلنے سے بچوں کی بڑی تعداد متعدی امراض کا...
  19. کاشفی

    بینک آف پنجاب :پرویز اور مونس الٰہی نے2.2ارب روپے نکلوائے

    بینک آف پنجاب :پرویز اور مونس الٰہی نے2.2ارب روپے نکلوائے اسلام آباد…بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بینک...
  20. کاشفی

    چین :سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی

    چین :سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی بیجنگ…چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بیجنگ کی ایک عدالت نے سابق وزیر ریلوےLiu Zhijunکو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا جرم ثابت ہونے پرمعطل سزائے موت سنائی ہے۔ چینی قانون کے مطابق معطل سزائے...
Top