کرکٹ

  1. نبیل

    انڈین کرکٹ ٹیم کی t20 ورلڈ کپ میں ناکامی کی وجہ آئی پی ایل؟

    انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے t20 ورلڈ کپ سے اخراج پر انڈیا کے عوام اور میڈیا کا غصہ سامنے آنے لگا ہے۔ پاکستان کی ٹیم کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوگا اگر وہ اگلا کوئی بھی میچ ہار گئے۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم گزشتہ t20 ورلڈ کپ میں اور اس ورلڈ کپ میں بھی سپر ایٹ مرحلے کا کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ انڈیا کی ناقص...
  2. نبیل

    ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی لائیو سٹریم کیسے حاصل کی جائے

    السلام علیکم، آپ میں سے جن دوستوں کو کرکٹ میچز کی لائیو سٹریم کے بارے میں معلومات حاصل ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ انہیں یہاں شئیر کریں۔ میں اس مرتبہ کوئی پیڈ سروس استعمال کرنا چاہ رہا ہوں جسے ایک مہینے کے لیے سبسکرائب کروایا جا سکے۔ والسلام
  3. S. H. Naqvi

    "کرکٹ اورقومی غیرت و حمیت"

    " کرکٹ برصغیر کا وہ کھیل ہے جو تاج برطانیہ کی افواج کے ساتھ اس خطےمیں آیا۔ انگریز تو مدت ہوئی چلے گئے لیکن یہ کھیل ہماری قومی معاشرت کا حصہ بن گیا۔ اب جب آئی پی ایل کے سلسلے میں بھارت کے اندر پاکستانی کھلاڑیوں کو نیلامی میں یکسر نظر اندازکیا گیا تو ہر سطح پر کیے گئے احتجاج سے باور ہوا کہ ہم نے...
  4. فرخ منظور

    اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی

    یہ تحریر فیس بک سے محسن حجازی کی اجازت کے بغیر اٹھائی گئی۔ :) اسکرپٹ: کرکٹ از محسن حجازی یہ کیا کھیل ہو رہا ہے بھئی؟ کرکٹ؟ نہیں کرکٹ تو اب رہی نہیں یہ کچھ اور ہی ہو رہا ہے۔ یہ اعجاز بٹ کون ہے؟ کیا کرتا ہے؟ کچھ کرتا تو بھائی یہ سب کچھ ہوتا ہی کیوں؟ آسٹریلیا کے خلاف تیسرا وائٹ واش۔ یعنی کہ چٹا...
  5. عثمان رضا

    م۔حمد فیملی کی تیسری نسل فرسٹ کلاس کرکٹ میں‌

    [CENTER] مآخذ
  6. عثمان رضا

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان یہ دورہ تین ٹیسٹ میچ 5 ونڈے میچ اور ایک ٹوئنٹی میچ پر مشتمل ہوگا پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا
  7. عثمان رضا

    انگلینڈ کا دورہ ساؤتھ افریقہ

    انگلینڈ کا دورہ ساؤتھ افریقہ جاری ہے اس دورے میں 2 ٹوئنٹی میچ ہے اور 5 ونڈے اور 4 ٹیسٹ میچ کھیلے جائینگے ۔ 2 ٹوئنٹی میچ تو ہوچکے ہیں پہلاٹوئنٹی میچ انگلینڈ نے جیتا اور دوسرا ٹوئنٹی میچ ساوتھ افریقہ نے جیتا اور 5 ونڈے میچز میں سے اب تک 2 ہوچکے ہیں پہلا ونڈے میچ بارش کی وجہ سے ملتوی...
  8. عثمان رضا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا

    ویسٹ انڈیذ کا دورہ آسٹریلیا آج سے پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے اس دورے میں ٹوٹل 3 ٹیسٹ - 5 ونڈے میچ اور 2 ٹؤئنٹی میچ کھیلے جائینگے ۔
  9. قمراحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

    اس دھاگے میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ون ڈے،20/20 اور ٹیسٹ سیریز2009،جو کہ 3 نومبرسے شروع ہو رہی ہے، پر ڈسکشن کی جائے گی۔ یہیں پر میچز کے لنکس اور رزلٹس پوسٹس کئے جا سکتے ہیں۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر 2009] کرکٹ سیریز (متحدہ عرب امارات) منگل 3 نومبر--- پہلا ون ڈے انٹرنیشنل...
  10. نبیل

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    السلام علیکم، میرے ذہن میں کافی عرصے سے کرک انفو کے لائیو سکور کارڈ کی طرز پر ایک سکرپٹ تیار کرنے کا آئیڈیا موجود ہے۔ اگر پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل پر مبنی ایسی کوئی اوپن سورس سکرپٹ تیار ہو جائے تو اس سے ویب سائٹس پر کرکٹ میچوں کی لائیو اپڈیٹ اور ان پر کمنٹری فراہم کرنے میں آسانی ہوجائے...
  11. کاشفی

    دبئی کرکٹ اسٹیڈیم - دبئی اسپورٹس سٹی

    دبئی کرکٹ اسٹیڈیم
  12. عثمان رضا

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    اس دھاگے میں چیمپئنر ٹرافی 2009 جو کہ آج ساؤتھ افریقہ میں شروع ہورہی ہے ۔ اس پر بات چیت اور تازہ ترین صورتحال پوسٹ کی جائے گی ۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ جنوبی افریقہ اور سری لنکا کےدرمیان آج کھیلا جائےگا۔ اب سے تقریبا ساڑھے تیرہ گھنٹے بعد اور Best of luck PAKISTAN
  13. عثمان رضا

    آئی سی سی ایوارڈ 2009 پانچ پاکستانیوں کی نامزدگی

    آئی سی سی ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں پانچ پاکستانی شامل ہیں ۔ کرکٹر آف دی ایئر 2009 کی نامزدگیاں Cricketer of the Year: Shivnarine Chanderpaul (WIS), Tillakaratne Dilshan (SRI), Mahendra Singh Dhoni (IND), Gautam Gambhir (IND), Shakib Al Hasan (BAN), Mitchell...
  14. نبیل

    یہ دن بھی آنا تھا، ون ڈے میں ویسٹ‌انڈیز کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

    ماخذ؛ بی بی سی اردو بنگلہ دیش کی ٹیم نے روسو میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باون رنز سے ہرا کر سیریز میں صفر ایک سے برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم ویسٹ انڈیز کے کمزور بالنگ اٹیک کے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم محمد اشرفل کے...
  15. نبیل

    پاکستان کا ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپین بننے کا سفر

    سورس: کرک انفو ڈاٹ کام
  16. عثمان رضا

    کرکٹ کو2010 ایشین گیمزمیں شامل کرلیاگیا

    روزنامہ جنگ چنئی(رائٹرز) کرکٹ کو ایشین گیمز میں شامل کرکے تاریخ رقم کردی گئی، اولمپک کونسل آف ایشیا نے اس بارے میں اعلان بدھ کوکیا۔آئندہ برس چین میں12سے27 مئی تک ہونے والے مقابلوں میں کرکٹ کی مقبول ترین طرز ٹوئنٹی 20 کو جگہ دی گئی ہے۔ مقابلوں میں گولڈ میڈل کے لیے مردوں اورخواتین کی ٹیموں میں...
  17. وجی

    مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

    مطیائے مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا سب سے زیادہ وکٹوں502 کا ریکارڈ برابر کردیا ہے
  18. ابوشامل

    بھارتی کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان کے لیے بھیجنے سے انکار

    بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا انتظار تھا یعنی اگلے ماہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے آنے سے انکار۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومت ہندوستان سے مشاورت کے بعد آج باضابطہ طور پر فیصلہ دے دیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ خبر یہاں ملاحظہ کریں (بی بی سی انگریزی) اس...
  19. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    یقیناً ہم پاکستانیوں پر یہ ایک نہایت کڑا وقت ہے۔ اپنی بساط کے مطابق ہم وطن عزیز کی بدنامی کسی نہ کسی طرح کرتے رہتے ہیں۔ کرکٹ میں‌ اعزاز شعیب اختر کو حاصل تھا لیکن آج اس رینکنگ میں محمدآصف نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ ملاحظہ ہو یہ خبر: مکمل خبریہاں۔۔ کرک انفو کی خبر اب ہوگا کیا ؟؟‌عربوں سے وہ...
  20. عمار ابن ضیا

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    انڈین پریمیئر لیگ (آئی۔پی۔ایل) ٹورنامنٹ میں اب سیمی فائنل کا مرحلہ آچکا ہے۔ اس پورے ٹورنامنٹ میں جہاں ہمارے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کوئی خاص نہیں رہی اور کرکٹ کے پاکستانی شائقین کو کافی مایوسی ہوئی، وہیں راجستھان رائل کی ٹیم میں شامل پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔...
Top