آئی سی سی ایوارڈ 2009 پانچ پاکستانیوں کی نامزدگی

عثمان رضا

محفلین
آئی سی سی ایوارڈ 2009 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جن میں پانچ پاکستانی شامل ہیں ۔
کرکٹر آف دی ایئر 2009 کی نامزدگیاں
کوڈ:
Cricketer of the Year: Shivnarine Chanderpaul (WIS), Tillakaratne Dilshan (SRI), Mahendra Singh Dhoni (IND), Gautam Gambhir (IND), Shakib Al Hasan (BAN), Mitchell Johnson (AUS), Graham Onions (ENG), Thilan Samaraweera (SRI), Kumar Sangakkara (SRI), Harbhajan Singh (IND), Graeme Smith (RSA), Andrew Strauss (ENG), Daniel Vettori (NZL), AB de Villiers (RSA).

ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر 2009 کی نامزدگیاں

کوڈ:
Test Player of the Year: Stuart Broad (ENG), Michael Clarke (AUS), Mahendra Singh Dhoni (IND), Tillakaratne Dilshan (SRI), Gautam Gambhir (IND), Shakib Al Hasan (BAN), Mitchell Johnson (AUS), Venkatsai Laxman (IND), Jesse Ryder (NZL), Thilan Samaraweera (SRI), Ramnaresh Sarwan (WIS), Peter Siddle (AUS), Harbhajan Singh (IND), Graeme Smith (RSA), Dale Steyn (RSA), Andrew Strauss (ENG), Graeme Swann (ENG), Daniel Vettori (NZL), AB de Villiers (RSA).

ون ڈے پلیئر آفی دی ایئر 2009

کوڈ:
ODI Player of the Year: Shivnarine Chanderpaul (WIS), Mahendra Singh Dhoni (IND), Andrew Flintoff (ENG), Chris Gayle (WIS), [COLOR="Red"]Umar Gul (PAK), [/COLOR]Martin Guptill (NZL), Michael Hussey (AUS), Nuwan Kulasekara (SRI), Ajantha Mendis (SRI), Muttiah Muralitharan (SRI), Yuvraj Singh (IND), Virender Sehwag (IND), Thilan Thushara (SRI).

ٹوٹئنٹی پلیئر آف دی ایئر 2009

کوڈ:
Twenty20 International Performance of the Year:[COLOR="red"] Shahid Afridi (PAK), [/COLOR][COLOR="red"]Saeed Ajmal (PAK), [/COLOR]Dwayne Bravo (WIS), Alex Cusack (IRL), Tillakaratne Dilshan (SRI), Chris Gayle (WIS),[COLOR="red"] Umar Gul (PAK), [/COLOR]David Hussey (AUS), Sanath Jayasuriya (SRI), Zaheer Khan (IND), Ajantha Mendis (SRI), Wayne Parnell (RSA), Abdur Razzak (BAN), David Warner (AUS).

وومن کرکٹر آف دی ایئر 2009

کوڈ:
Women's Cricketer of the Year: Suzie Bates (NZL), Holly Colvin (ENG), Charlotte Edwards (ENG), Laura Marsh (ENG),[COLOR="red"] Sana Mir (PAK), [/COLOR]Shelley Nitschke (AUS), Mithali Raj (IND), Karen Rolton (AUS), Priyanka Roy (IND), Lisa Sthalekar (AUS), Claire Taylor (ENG), Sarah Taylor (ENG), Stafanie Taylor (WIS), Haidee Tiffin (NZL), Aimee Watkins (NZL).

شاہد آفریدی،سعید اجمل اور عمر گل کی ٹوٹئنٹی پلیئر آف دی ایئر 2009 کے لیے نامزدگی ہوئی
اور عمر گل کی ون ڈے پلیئر آفی دی ایئر 2009 کے لیے بھی نامزدگی ہوئی
اورپاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر کی وومن کرکٹر آف دی ایئر 2009 کے لیے نامزدگی ہوئی

مآخذ و مزید
 

عثمان رضا

محفلین
روزنامہ جنگ

شاہد آفریدی اورعمر گل بہترین پرفارمنس آف دی ایئر کیلئے نامزد


دبئی . . . . .آئی سی سی نے سالانہ ایوارڈ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کی فہرست کو شارٹ لسٹ کردیا ہے، پاکستان کے سعید اجمل اور ثنامیر کو لسٹ سے خارج کردیا گیا ہے جبکہ عمر گل کو ون ڈے سے باہر کرکے صرف ٹوئینٹی 20فہرست میں شامل کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سلیکشن پینل نے آئی سی سی ایوارڈ 2008 اور 2009 کیلئے اعلان کردہ کھلاڑیوں کی طویل فہرست کو مختصر کیا ہے، پلیئر آف دی ائیر اور ٹیسٹ پلئیر آف دی ائیر کی فہرست میں پہلے ہی کسی پاکستانی کرکٹرز کا نام شامل نہیں تھا جبکہ ون ڈے کی فہرست میں شامل پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل اور 20 ٹوئینٹی کی فہرست میں موجود سعید اجمل کا نام خارج کردیا گیا ہے ، ویمنز پلئیر آف دی ائیر کی فہرست سے بھی پاکستان کی ثنا میر کا نام نکال دیا گیا ہے، 20 ٹوئینٹی میں شاہد خان آفریدی اور عمر گل کا نام برقرار ہے،ان کے ساتھ اس ایوارڈ کیلئے تلکا رتنے دلشن اور کرس گیل بھی شامل ہیں ، امپائرز کی فہرست کو بھی شارٹ کرتے ہوئے چار امپائرز کوہی فہرست میں رکھا ہے جس میں پاکستان کے دو امپائرزعلیم ڈار اور اسد رؤف شامل ہیں ، آئی سی سی ایوارڈ کی تقریب چیمپئنز ٹرافی کے دوران یکم اکتوبر کوجنوبی افریقہ میں منعقدہوگی۔
 

قمراحمد

محفلین
شاہد آفریدی اورعمر گل میں سے کوئی ایک ٹوئینٹی 20 کا بہترین کھلاڑی کہلانے کا حقدار ہے۔ کیونکہ اِن دونوں کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ہی پاکستان نے ٹوئینٹی 20 ورلڈکپ جیتا تھا۔

ویسے آئی سی سی کا کوئی اعتبار نہیں کے وہ سری لنکن بیسٹمین تلکا رتنے دلشن کو یہ ایوارڈ دے دیں۔ جیسا کے آئی سی سی نے ٹوئینٹی 20 ورلڈکپ 2009 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ شاہد آفریدی کے بجائے تلکا رتنے دلشن کو دے ڈالا تھا۔
 
Top