قرآن

  1. ا

    زمین کی بیضوی شکل

    والارض بعد ذلک دحٰها النزعت 79 ، آیت 30 اور پھر اس نے زمین کو بیضوی(شتر مرغ کے انڈے) کی شکل دی۔ اس آیت مبارکہ کی پرانی تشریحات میں اس کے معنی اس طرح ہیں "اس نے زمین کو پھیلا دیا" ۔ جبکہ istanbul faculty of theology کے H.B.Cantay اور ڈاکٹر علی اوزیک نے اپنی تفسیر میں اس کے وہ معنی دئیے ہیں جو...
  2. فخرنوید

    الجزائر:تین سالہ حافظ قرآن بچہ

    الجزائرتین سالہ حافظ قرآن بچہ http://www.youtube.com/watch?v=G_DYaQqajJk
  3. باسم

    قرآن مجید کے13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر ایک تحقیق

    روزنامہ امت میں قرآن مجید کے 13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر تحقیق جو اسلامی کانفرنس تنظیم کی ذیلی تحقیقی تنظیم کی طرف سے ہوئی ہے کا اردو ترجمہ شائع کیا جارہا ہے اور روزنامے کا دعوٰی ہے کہ اس نے اس قدیم نسخے کی ایک کاپی خصوصی طور پر ترکی سے حاصل کی ہے۔ یہ تحقیق مفید معلوم ہوئی اس لیے پیش خدمت ہے...
  4. ا

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمة اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ الصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفےٰ خُصُوْصاً عَلٰی اَفْضَل الخلق وَ سَیِّدُ الرُّسل مُحَمَّدٍ ن النَبِی الاُمِیِّ الَّذِی اولی القرآن والسبع المثانِی وَعَلٰی آلِہ...
  5. م

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    قرآن مجید اردو سرچ بنانے كے بعد بہت سے دوستوں نے مختلف رائے كا اظہار كیا میں نے ان آرا پر مزید كام كیا ،الحمدللہ سافٹوئر مكمل ہوگیا ہے،برائے مہربانی كوئی ایرر نظر آئے تو ضرور بتائیں- قرآن مجید (سرچ كے ساتھ) سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں مختلف طریقوں سے بآسانی پڑھا جاسكتا ہے-...
  6. arshadmm

    قرآن یونی کوڈ ‌اردو تراجم و تفسیر عثمانی ڈاؤنلوڈ کریں

    یہاں سے آپ قرآن کا اردو یونی کوڈ ترجمہ حضرت مولانا فتح‌ محمد جالندھری اور ترجمہ حضرت مولانا محمود الحسن اور تفسیر عثمانی xls فارمیٹ‌میں ڈاون لوڈ‌کر سکتے ہیں۔
  7. ا

    تلاوت قرآن شاہ احمد نورانی کی آواز میں

    ورلڈ اسلامک مشن کی ویب سائٹ پر ملاحظہ ہو تلاوت قرآن علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کی آواز میں۔
  8. ابوشامل

    سورہ رحمٰن از قاری سید صداقت علی

    قاری سید صداقت علی کی آواز میں سورۂ رحمن کی دلنشیں تلاوت http://www.youtube.com/watch?v=riW4W66ptqI
  9. زیک

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    9:30: میں یہاں قرآن، اسلام یا یہودیت پر بحث نہیں کرنا چاہتا بلکہ صرف ایک معاملے میں معلومات میں اضافہ چاہتا ہوں۔ حضرت عزیر کو خدا کا بیٹا یہودیوں نے کہاں کہا ہے یا تھا؟ مجھے یہودیوں کی اپنی کتابوں وغیرہ سے اس بارے میں ریفرنس چاہئیں۔
  10. فرحت کیانی

    قرآن

    قرآن ہر دور میں اک رہبرِ انسان ہے قرآں انسان کی ہدایت کا وہ سامان ہے قرآں قرآن جہانوں کی ہدایت کے لیے ہے اللہ کا کتنا بڑا احسان ہے قرآں قرآں ہمیں دنیا میں ہے ہر چيز سے پیارا ہر ایک مسلماں کا دل و جان ہے قرآں قرآن ہے اللہ کا بھیجا ہوا فرمان کتنا بڑا ذی رتبہ و ذیشان ہے قرآں قرآن...
  11. خاور بلال

    تاریخ قرآن مجید از ڈاکٹر محمد حمید اللہ مرحوم

    زیرِ نظر مضمون "تاریخ قرآن مجید" دراصل اس سلسلے کا پہلا لیکچر ہے جو آج سے ستائیس سال پہلے ڈاکٹر محمد حمید اللہ (مرحوم) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مسلسل بارہ روز متعدد اسلامی موضوعات پر دیے تھے۔ کچھ مصنف کے بارے میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب 1908ء کو علوم اسلامیہ کے گہوارے حیدر آباد...
  12. arshadmm

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    الحمد للہ قرآن پاک کے برصغیری رسم الخط کیلئے شروع کیا جانے والا فونٹ نورہدایت مکمل ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی قرآن کریم مکمل تمام علامات کے ساتھ تیس پاروں اور بمع فونٹ دستیاب ہے۔ فونٹ اور متن کیلئے لنک ہے۔ http://www.noorehidayat.org جن دوستوں نے پہلے سے فونٹ ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے انہیں پھر سے...
  13. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    قرآن فہمی مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری تبصرہ ، تجویز ، استفسار کے لئے ربط
  14. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان__ قرآن کی نظر میں فہرست انسان…۱۱ قرآن کی نظر میں انسان قرآن کی نظر میں اسلامی تصور کائنات میں انسان انسانی اقدار منفی اقدار حسین یا بدصورت متعدد پہلوؤں کی حامل مخلوق ۱۔ علم و دانائی ۲۔ اخلاقی نیکی ۳۔ حسن و جمال ۴۔ تقدیس اور عبادت انسان کی مختلف قوتیں خود شناسی...
  15. الف عین

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    تفہیم القرآن پر اب تک کئے گئے کام کی ایک رپورٹ یوں کہی جا سکتی ہے: جلد اول۔۔ میں نے ناگپور میں کام شروع کروایا تھا۔ پچھلے ہفتے ہی ان صاحب کو کال کیا تو انھوں نے بتایا کہ اب تک محض 15۔20 صفحات ہوئے ہیں۔ ادھر انیس الرحمٰن نے بتایا تھا کہ ان کے پاس ڈیڑھ پارہ موجود ہے ٹائپ کیا ہوا (ان پیج میں؟؟( اب...
  16. الف عین

    معارف القرآن - مفتی محمد شفیع

    معارف القرآن مفتی محمد شفیع
  17. الف عین

    دعوت القرآن - شمس پیرزادہ

    دعوت القرآن شمس پیر زادہ
  18. سیدہ شگفتہ

    قرآن مجید کا انڈیکس

    قرآن مجید کا انڈیکس ایاز خان
  19. الف عین

    تفہیم القرآن۔۔ جلد چہارم۔ تفسیر

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی
  20. الف عین

    تفہیم القرآن، جلد چہارم۔۔۔ ترجمہ

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی ترجمہ۔۔ سورۂ لقمان
Top