قرآن

  1. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته۔ قرآن پاک کا اُردو ، انگلش ترجمے اور مختصر تفسیر کے ساتھ یونیکوڈ کی سہولت والا سوفٹ وئیر حاضر ہے۔ یہاں کلک کریں۔ شُکریہ۔
  2. بزم خیال

    چار حروف سے چکا چوند روشنی

    جب دھوپ کی شدت بڑھتی ہے تو بادلوں کے برسنے کے انتظار میں آنکھیں بار بار آسمان کی طرف اُٹھتی ہیں۔ جب بادل برسنا شروع کریں اور پانی ٹخنوں سے اوپر بہنا شروع کر دے تو دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھ جاتے ہیں۔جب سردی بدن کو کپکپانے لگے تو گرم لحاف ہو یا ہوا بدن کو راحت پہنچاتے ہیں۔ سخت گرم مرطوب...
  3. کاشفی

    تلاوت قرآن

    تلاوتِ قرآن
  4. محمود احمد غزنوی

    سورہِ نساء کی ایک آیت کا مفہوم

    سوال: سیدی عبدالغنی العمری ! حق تعالیٰ کا قرآنِ عظیم میں قول ہے کہ :{وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ} [النساء: 34]. ترجمہ" اور جن (عورتوں) سے تمہیں سرکشی و نافرمانی کا اندیشہ ہو تو انہیں نصیحت کرو اور (اگر نہ سمجھیں تو) انہیں...
  5. arshadmm

    کم سائز میں اعلیٰ کوالٹی پی ڈی ایف قرآن نور ہدیٰ فونٹ کے ساتھ

    کم سائز اعلیٰ کوالٹی پی ڈی ایف قرآن نورہدیٰ لیگیچر فری یونی کوڈ فونٹ کے ساتھ 1. قرآن کریم صرف عربی متن پی ڈی ایف 2. قرآن کریم صرف عربی متن ایم ایس ورڈ فائل 3. قرآن کریم ڈاکٹر محسن خان کے انگریزی ترجمہ کے ساتھ پی ڈی ایف 4. تفسیر عثمانی مکمل پی ڈی ایف 5. قرآن کریم مولانا محمود الحسن کے اردو...
  6. کاشفی

    یہ اسلام کیا ہے، عطائے محمد

    نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ اسلام کیا ہے، عطائے محمد ہے قرآن مدحت ثنائے محمد
  7. آصف اثر

    معذور عراقی نوجوان نے خود کو "قرآن کا کمپیوٹر " تسلیم کرالیا۔۔۔

    حسبِ معمول مختلف اخبارات کا مطالعہ کرتے دوران مندرجہ ذیل دلچسپ اور ایمان افروز خبر ملی ہے۔ آپ بھی ذرا پڑھیے۔۔۔ http://ummatpublication.com/2013/08/29/news.php?p=story1.gif
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    فہرست: پہلے پارے کا خلاصہ دوسرے پارے کا خلاصہ تیسرے پارے کا خلاصہ چوتھے پارے کا خلاصہ پانچویں پارے کا خلاصہ چھٹے پارے کا خلاصہ ساتویں پارے کا خلاصہ آٹھویں پارے کا خلاصہ نویں پارے کا خلاصہ دسویں پارے کا خلاصہ گیارھویں پارے کا خلاصہ بارھویں پارے کا خلاصہ تیرھویں پارے کا خلاصہ چودھویں پارے کا خلاصہ...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ کنزالایمان(انگریزی ترجمہ)

    امام احمد رضا بریلوی کے ترجمہ قرآن کنزالایمان کا انگریزی ترجمہ
  10. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس حوالہ: ہفت روزہ اہلحدیث ہمارا دور ابھی تک زمانہ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اجالا بڑھتا جا رہا ہے توں توں ایک خالق کے دست قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جا رہا ہے۔ ڈارون...
  11. یوسف-2

    پیغامِ قرآن: 30 پاروں کے مضامین - تبصرہ و تجاویز

    www.paighamequran.com
  12. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ایک کے مضامین ۱۔ اللہ کے بندے اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں سورہ فاتحہ: اللہ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے ۔ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے، رحمان اور رحیم ہے، روز جزا کا مالک ہے ۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔ ہمیں سیدھا راستہ...
  13. ام نور العين

    مظلوم صحیفہ

    ۔۔۔ بعض ايسے لوگ بھی مسلمانوں ميں پائے جاتے ہیں جو نہ عربي زبان وادب ميں خاطر خواہ استعداد رکھتے ہیں ، نہ عرب كے قديم علمى سرمايہ پر ان کی نگاہ ہے ، نہ قرآن كريم كو ٹھیک طور پر سمجھ سکتے ہیں مگر اپنی اس علمى تہی مائيگی کے باوجود قرآن كريم كے ترجمہ اور تفسير كى كوشش فرماتے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب (...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    قوا عدِ عربی، ایک مبتدی کی نظر سے﴿۱﴾ علم النحو محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد لللہ وکفیٰ والصلوٰۃ السلام علیٰ عبادہِ الذین اصطفیٰ والذی انزل فی کتابہ ﴿الٰر وقف تلک اٰیٰتُ الکتابِِ المبین۔انا انزلنٰہ قراٰناً عربیاً لعلکم تعقلون﴾۔اما بعد یہ آیتیں ہیں واضح کتاب کی ۔...
  15. دوست

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے...
  16. ابوشامل

    تفہیم القرآن کا ترجمہ "ذکر" میں

    مشہور سافٹ ویئر "ذکر" کے لیے سید ابو الاعلی مودودی کا ترجمہ القرآن پیش کیا جا رہا ہے۔ مندرجہ ذیل تحریر میں نے اپنے بلاگ کے لیے لکھی تھی۔ اسے یہیں چسپاں کر رہا ہوں۔ تکنیکی معلومات و لنکس اسی میں موجود ہیں۔ ------------------------------------ اسلام جیسے جیسے عرب سے باہر پھیلنا شروع ہوا تو اس...
  17. راسخ کشمیری

    (مطلوب) سورۃ الفاتحہ خطِ نستعليق ميں

    السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل اور القلم پر مسلسل دو دنوں کی کوششوں کے بعد يہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ کافی عرصہ قبل ميں نے يہاں سورۃ الفاتحہ نستعليق ميں کاتبہ عبد المجيد روين رقم غالبا ديکھی تھی اور پوسٹ کرنے والے شاکر القادری صاحب تھے۔ مگر ابھي تک ميں اسے دوبارہ تلاش نہيں کرپايا از...
  18. و

    اردو یونی کوڈ میں قرآن مجید کا ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ جناب! میں معلوم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیا اردو یونی کوڈ میں مکمل قرآن مجید کا ترجمہ کہیں ڈاءن لوڈ کیلیے دستیاب ہے‌؟ شکریہ وسیم جاوید
  19. باسم

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کی جانب سے قرآن کے خطاط حضرات کی عالمی کانفرنس منعقد ہونے والی ہے، جس کے مقاصد قرآن کریم کی سجاوٹ کیلیے نئے نقش و نگار کی ایجاد ہاتھ کی لکھائی اور کمپیوٹر کے فونٹ میں ضروری مناسبت پیدا کرنا دنیا بھر میں رائج مختلف قرآنی اصطلاحات میں مناسب ہم آہنگی پیدا...
  20. S. H. Naqvi

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    آج کے فرقہ پرستانہ دور کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے میں ایک سوچ دے رہا ہوں کہ کیا کامل مسلمان بننے کے لیے پہلے قرآن پھر سنت پھر تقلید صحا بہ اور صحابہ کی آپس میں تقلید ہمارے لیے "راوایات" سے زیادہ معتبر ہونی چاہیے کہ نہیں؟؟ :praying:
Top