(مطلوب) سورۃ الفاتحہ خطِ نستعليق ميں

السلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل اور القلم پر مسلسل دو دنوں کی کوششوں کے بعد يہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔

کافی عرصہ قبل ميں نے يہاں سورۃ الفاتحہ نستعليق ميں کاتبہ عبد المجيد روين رقم غالبا ديکھی تھی اور پوسٹ کرنے والے شاکر القادری صاحب تھے۔ مگر ابھي تک ميں اسے دوبارہ تلاش نہيں کرپايا
از راہِ عنايت کسي کی نظر ميں ہو تو لنک پوسٹ کرديں۔ نہايت ضروری ہے اسے ريسرچ ورک ميں شامل کرنا ہے۔

والسلام
 

الف نظامی

لائبریرین
کیلی گرافی اسلامک ڈاٹ کام : عبد المجید پروین رقم
SurahFatiha_PerveenRaqam.jpg
 

سویدا

محفلین
میرے پاس سورہ فاتحہ رئیس الخطاطین سید نفیس رقم الحسینی کے خط میں موجود ہے !
 
الف نظامی
آپ نے بہت خوب کام کيا اور ميرے لئے آسانی پيدا کی اللہ تعالی آپ کے ہر کام ميں آسانی پيدا فرمائے آمين

سويدا جی
ہميں اس فن پارے سے محروم نہ کيجئے۔ آپ اپنا ايميل بھی بذريعہ پی ام ارسال کرديں۔ عنايت ہوگی
 
م

محمد سہیل

مہمان
جی سویدا صاحب
حضرت نفیس الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کے خط کی کیا بات ہے۔ضرور پوسٹ کریں۔
 
Top