الجزائر:تین سالہ حافظ قرآن بچہ

فخرنوید

محفلین

الجزائرتین سالہ حافظ قرآن بچہ

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=G_DYaQqajJk[/youtube]

story5.gif
 

باسم

محفلین
یہ تو کھلا معجزہ ہے
بچہ ختم قرآن کی دعا روانی سے پڑھتا ہے، نماز کی مکمل تکبیر بھی کہتا ہے اور سورۃ مریم کی تلاوت بھی کسی حافظ قرآن کی طرح کرتا ہے۔
اللہ سب مسلمانوں کو قرآن مجید سے تعلق نصیب فرمائے
بچے کا نام فارح ہے (الشروق آن لائن کا ربط(
اور معیاری ویڈیو کا ربط
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=TmnYz5y0ASA"]YouTube - ‫الطفل المعجزة عبد الرحمان فارح‬‎[/ame]
 
Top