السلام علیکم!
آپ کی بدقسمتی اور اردو محفل کی انتہائی خوش قسمتی ہے کہ آپ نے یہ فورم جوائن کر لیا ہے۔ چونکہ آپ ایک انتہائی علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ اور آپ ہی وہ گائے ہیں جنہوں نے اردو کی دنیا کو اپنے سینگوں پر اٹھا رکھا ہے۔ لہذا اراکین کا آپ کو جاننے کا شوق آپ کو کسی پل چین سے نہیں بیٹھنے دے گا۔...
Spectacular Train Path to Copper Mines inside Andes
Stunning Teach Approach to Copper MThe Chanaral – Llanta – Potrerillos collection with Chile is amongst the almost all stunning railways on the world. That hooks up Potrerillos, a new right now abandoned town in addition to my very own in the...
عشبہ رانی بڑی سیانی سے تو محفلین کی پرانی ملاقات ہے۔۔۔ لیکن آج محفلین سے ملاقات کے لیے میں محمد زین العابدین کو محفل میں لایا ہوں۔۔۔ :)
اچھا تو ایسی ہے دنیا۔۔۔۔ :angel:
ہیلو عشبہ۔۔۔ عشو کو چڑانے کا مزا ہی اور ہے۔۔۔
ویسے تو آپ سب کو مجھے آج کی خبر میں دیکھ کر حیرت ہوئی ہوگی۔ لیکن بات کچھ ایسی تھی کہ احباب سے شئیر کرنا مناسب سمجھا۔۔۔۔
اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ علاقہ ایف-8 مرکز میں ہے اور یہاں پر رش بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔ اوردوسرا یہ میرے دفتر کے پاس بھی ہے۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو اپنی امان میں...
بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور...
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
پروگرامر کا خواب
(گلزار سے معذرت کے ساتھ)
صبح صبح اک Email کی دستک پر Computer کھولا
دیکھا تو Testers نے کچھ Bugs بھیجے تھے
صورت سے منحوس تھے سارے
Description سارے سنے سنائے تھے
Code کھولا، Debugger لگائے
Process ساتھ Attach کروائے
ساتھ ہی کہیں کہیں، کچھ موٹے موٹے Message Box لگائے...
حسب معمول صبح فجر کے وقت آنکھ کھلی۔ اذانوں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ اٹھ کر کھڑکی سے باہر جھانکنے کی کوشش کی۔ لیکن دھند کے باعث کچھ نظر نہیں آیا۔ نماز کے بعد چائے بنائی اور کپ پکڑ کر گھر سے باہر نکل آیا۔ آج 2013 کا آخری سورج طلوع ہونے والا ہے۔ میں اس سورج پر ایک الوداعی نگاہ ڈالنا چاہتا ہوں۔...
فیض کی روح سے معذرت کے ساتھ
اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا
جسے لوگ کہتے تھے سخت خُو، اُسے موم ہم نے بنا دیا
جو بھی رکن اپنا تھا ہمنوا، اسے کیسا ہم نے صلہ دیا
نہ وزیر کی رہی سیٹ جی، وہ مشیر ہم نے بنا دیا
جو گرانی پھولی، پھلی، بڑھی، اسے ایسے ہم نے شکست دی
کہ وہ مک مکا کا جو...
لیجیے 2007 کی ای میلز میں سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی ہے۔۔۔ ویسے تو یہ بھی احباب نے کافی بار پڑھ رکھی ہوگی۔۔۔ لیکن تجدید میں برائی کیا ہے۔۔۔۔ :p
"?Are you chewing gum"
"No, I'm John Smith."
2I want to buy a dress to put on around the house."
"?Yes, Madam. How large is your house"
"?What are...
آپ کبھی بچے بھی رہے ہوں گے۔ اور جب بچے ہوں گے تب آپ نے اپنے بزرگوں کے کارنامے بھی سنے ہوں گے۔۔ ایسے ایسے کارنامے کے عقل دنگ رہ جائے۔ بھئی کیا کمال دور تھا۔۔۔ کیسے کیسے بزرگ ہوا کرتے تھے۔ اس دور میں تو یہاں تک مشہور تھا کہ بزرگ ہو اور باکمال نہ ہو۔۔۔ سمجھو بزرگ ہی نہیں۔۔۔۔ ایسے ہی کچھ باکمال...
لیجیے ایک اور برقی خط ملا ہے اسی 2007 سال کے خزانے سے۔۔۔۔۔
×××××××××××××××××××××××××
VERY IMPORTANT NOTICE TO ALL EMPLOYEES
New Policy : Effective from 02 January 2014
Dress Code
It is advised that you come to work dressed according to your salary. If we see you wearing Prada shoes and...
ایک اور ای میل جو مجھے ملی۔۔۔ کافی مشہور تھی۔۔ بہت سے لوگوں نے شاید پڑھ رکھی ہو۔۔۔۔ خیر اب چھ سال بعد دوبارہ پڑھنے میں بھی ہرج نہیں۔۔۔۔ :)
×××××××××
One day an employee sends a letter to his boss asking for an increase in
his salary!!!
Dear Bo$$s
In thi$life, we all need$ome thing mo$t...
ان دو چھٹیوں میں میں اپنی پرانی ای-میلز پڑھ رہا تھا۔۔۔ ابھی 2007 کی ای-میلز پڑھی ہیں۔۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ اعلیٰ ای-میلز نظر آئیں۔۔۔ ان میں ایک یہ برف کے بنے مجسموں کی تصویروں والی بھی تھی۔۔۔ مجھے اب یہ تو نہیں یاد کہ کس جگہ کی ہیں۔ لیکن سوچا آپ احباب کے ساتھ شئیر کروں۔۔۔ :)
نفرتوں کی ہوا یہ تمہیں کیا پتہ
یہ محبت ہے کیا یہ تمہیں کیا پتہ
بات دل کی زباں پر نہ آئی کبھی
مجھ کو کہنا تھا کیا یہ تمہیں کیا پتہ
بھیس میں دوستوں کےتھے دشمن چھپے
ایسا کیوں کر ہوا یہ تمہیں کیا پتہ
وہ جلا کر مجھے دیکھتا رہ گیا
اس کو کیا کچھ ملا یہ تمہیں کیا پتہ
بے اثر تھی دوائیں...