آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔۔ :)

میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر محمد زین العابدین :)
Screenshot_2014-02-06-09-36-57_zps6f336b53.png
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔ ۔ :)

میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر زین العابدین :)
Screenshot_2014-02-06-09-36-57_zps6f336b53.png
میں فی الوقت تصویر دیکھ نہیں پا رہی۔ لیکن زبردست اس لیے دے رہی ہوں کہ زین کی تصویر ہے وال پیپر پر تو اس سے کم ریٹنگ بنتی ہی نہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں فی الوقت تصویر دیکھ نہیں پا رہی۔ لیکن زبردست اس لیے دے رہی ہوں کہ زین کی تصویر ہے وال پیپر پر تو اس سے کم ریٹنگ بنتی ہی نہیں۔ :)
فوٹو بکٹ پر لگائی ہے۔۔۔ کیوں کہ فیس بک یہاں دفتر میں بند ہے۔۔۔۔ آپ کے پاس فوٹو بکٹ نہیں چل رہی کیا۔۔۔ امیج یو آر ایل کاپی کر کے براؤزر میں دیکھیں۔۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فوٹو بکٹ پر لگائی ہے۔۔۔ کیوں کہ فیس بک یہاں دفتر میں بند ہے۔۔۔ ۔ آپ کے پاس فوٹو بکٹ نہیں چل رہی کیا۔۔۔ امیج یو آر ایل کاپی کر کے براؤزر میں دیکھیں۔۔۔ ۔۔
واچ ڈاگ صاحب نا کر رہے ہیں۔ میں اپنا نیٹ آن کر کے دیکھتی ہوں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلے یہ بتائیں کہ موبائل سکرین شاٹ کیسے لیتے ہیں؟
موبائل بتائیں؟ عمومی سمارٹ فونز میں والیم + ہوم بٹن سے سنیپ شاٹ لیا جاتا ہے۔ Samsung میں آپ اپنی Palm ایک طرف سے دوسری طرف Swap کریں تو بھی تصویر لی جا سکتی ہے۔ HTC میں شیک پر تصویر کھینچی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ تھرڈ پارٹی اطلاقیے بھی موجود ہیں۔
 
جیہ

میرے پاس ایچ ٹی سی سینسیشن ایکس ایل موبائل ہے
 
ناقابلِ اشاعت۔۔۔ ۔:laugh:
ہماری کمپنی میں ایک سکھ ٹیکنیشن ہے جو اپنی محبوبہ سے اپنی والہانہ محبت کے متعلق بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اسکے موبائل پر نظر پڑی تو اسکے وال پیپر پر تین نوجوان خوشکل لڑکیوں کی گروپ فوٹو تھی!
میں پوچھا یہ کیا! ؟
ا س نے کہا محبوبہ درمیان والی ہے باقی اسکی سہیلیاں ہیں!
میں نے پوچھا مگر تمہارے موبائل پر تینوں کی گروپ فوٹو! یہ کیا ؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اور شیک کرکے شاٹ لینے کی سیٹنگ کیسے کی جا سکتی ہے؟
تھرڈ پارٹی ایپس ہیں اس کام کے لیے۔ میرا خیال ہے ڈیفالٹ آپشن نہیں ہے۔
چند نام جو مجھے یاد ہیں
Shoot Me
Shake and Save
AShot

اس کے علاوہ اگر آپ اینڈرائڈ 4 سے کوئی اگلا ورژن استعمال کر رہی ہیں۔ جو کہ آپ کر ہی رہی ہوں گی۔ تو آپ والیم ڈاؤن اور پاور بٹن سے بھی تصویر کھینچ سکتی ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہماری کمپنی میں ایک سکھ ٹیکنیشن ہے جو اپنی محبوبہ سے اپنی والہانہ محبت کے متعلق بتاتا رہتا ہے۔ ایک دن اسکے موبائل پر نظر پڑی تو اسکے وال پیپر پر تین نوجوان خوشکل لڑکیوں کی گروپ فوٹو تھی!
میں پوچھا یہ کیا! ؟
ا س نے کہا محبوبہ درمیان والی ہے باقی اسکی سہیلیاں ہیں!
میں نے پوچھا مگر تمہارے موبائل پر تینوں کی گروپ فوٹو! یہ کیا ؟
Fall Back Strategy :p
 
یہ تو آپ نے پوچھا ہی نہیں کہ آگے اس نے کیا جواب دیا! :D
آگے وہ صرف ہنسنے لگا۔
میں نے تبصرہ کیا کہ تمہاری محبوبہ بے تو بہت معصوم لگتی ہے شکل سے!!
وہ پھر ہنسنے لگا اور کہا ہاں اسی لئے تو اچھی لگتی ہے۔ اور کہا " بس میں ای کنجر آں"
مجھے کچھ اندازہ ہوا کہ سہلیاں وال پر کیا کر رہی تھیں!!
 
Top