مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

نیرنگ خیال

لائبریرین
بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور تاخیر ہی سے سہی۔۔۔ پیش ہے ماہی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارکباد۔۔۔۔۔۔ شاندار ماہی احمد ۔۔۔۔

275034,xcitefun-5000.jpg

ان شاندار پانچ ہزار مراسلوں پر ہماری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔۔۔۔ :congrats::princess::best::great:

original

images


congratulations013.gif
 

ماہی احمد

لائبریرین
بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔ ۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور تاخیر ہی سے سہی۔۔۔ پیش ہے ماہی کو پانچ ہزار مراسلے پورے کرنے پر مبارکباد۔۔۔ ۔۔۔ شاندار ماہی احمد ۔۔۔ ۔

275034,xcitefun-5000.jpg

ان شاندار پانچ ہزار مراسلوں پر ہماری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں۔۔۔ ۔ :congrats::princess::best::great:

original

images


congratulations013.gif
تھینک یو سو مچ نین بھائی :)
 

محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید احمد صاحب۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیجیے۔۔۔ ۔ :p
:)

بالکل بالکل، ہم تو نئیں جانتے تسی کون؟؟؟؟ :p

ع ۔ راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا

جانتے تو ہم بھی نہیں ہیں نہ جانے کون ہیں یہ صاحب۔ :)
 
Top