ماہی احمد

  1. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    الوداع

    تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں. میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اردو محفل کو الوداع کہہ رہا ہوں.
  2. سیما علی

    ابن تیمیہ کا خط اپنی ماں کے نام

    ابن تیمیہ کا خط اپنی ماں کے نام شیخ الاسلام ابن تیمیہ کو اپنی ماں سے غیر معمولی محبت تھی، جیل سے نکلنے کے بعد جب انہوں نے مصر میں کچھ عرصہ تک کے لئے اقامت (رکنے) کا فیصلہ کیا، تو دل میں یہ بات کھٹکی کہ اس فیصلہ سے حرماں نصیب ماں کے بے قرار دل کو دکھ پہنچے گا، کیونکہ وہ اپنے بچہ کو دیکھنے اور...
  3. ماہی احمد

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    اس سے پہلے کہ کوئی اور "تیز گام" شخصیت میرے ۱۴۰۰۰ مراسلوں کا ہار لئیے مبارکباد کی لڑی کھولتے میں نے سوچا میں خود ہی اپنے اس "کارنامے" کا سہرا اپنے سر سجا لوں۔۔۔۔:p بات دراصل یہ ہے کہ یہ جو ۱۴۰۰۰ مراسلے ہیں یہ کوئی اتنی بڑی بات تو ہے نہیں سو مبارک باد کی سمجھ نہیں آتی مجھے (اگر کوئی سمجھا دے تو...
  4. سیما علی

    Paulo Coelho Quotes

    Passion makes a person stop eating, sleeping, working, feeling at peace. A lot of people are frightened because, when it appears, it demolishes all the old things it finds in its path. No one wants their life thrown into chaos. That is why a lot of people keep that threat under control, and...
  5. سیما علی

    Joy of Giving

    *Joy of giving* One of the great Hollywood actresses, Katherine Hepburn was possibly the only person who won the Oscar Award four times, apart from being nominated a dozen times, but was never present in the grand ceremony to receive it. She had a strong belief that only the affection and...
  6. سیما علی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیا کے لیے ڈھیروں دعائیں ،ہم سمجھے وہ پی ایس ایل میں مصروف ہیں ۔ اور اُنکی طبعیت ناساز تھی ۔اب بہتر ہیں ۔ہماری ڈھیر ساری دعایں ۔۔۔ مالک ہمارے بھیا کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔اور ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین ۔۔
  7. لاریب مرزا

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    جانتی ہو تم۔۔۔۔۔۔؟ برسوں پہلے، آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟؟ بول سہیلی ۔۔۔۔۔۔ بوجھ پہیلی سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی؟ آؤ تم کو میں بتلاؤں برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے، اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟ آج تمہاری سالگرہ ہے :) (فاخرہ بتول) ماہی احمد آج کل محفل پر...
  8. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آج ہمارے آپس کے رشتے اور تعلقات اس لیے کمزور ہوتے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کے بارے میں ایسے وہم کو من میں جگہ دے دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہم دوسروں سے متعلق سوالات ان ہی سے...
  9. شزہ مغل

    خوشبو

    اک رنگ سی کمان ہو خوشبو سا اک تیر مرہم سی واردات ہو اور زخم کھاؤں میں (جون ایلیا) آپ کی رائے میں " خوشبو" کیا ہے؟؟؟
  10. ماہی احمد

    تہی داماں۔۔۔از ماہی احمد۔۔۔(نویں سالگرہ کے موقع پر)

    اس نے ایک بار اپنے سامنے کھلی ڈائری کے صفحوں پر نظر دوڑائی۔ چند بے ربط جملے، کچھ الفاظ اور بس۔ یہ کیسے ہو سکتا تھا؟ وہ جتنے لفظ مٹھی میں بھر کر بکھیرتی جاتی تھی سب کے سب سطحِ قرطاس پر مردہ مچھلیوں کی طرح تیرنے لگتے تھے۔ یوں جیسے کوئی جان ہی نہ ہو ان میں۔ یہ کیسے ممکن تھا؟ ایک ماہ میں اس کی چار...
  11. سید فصیح احمد

    مکتوب ایک چِڑیا کے نام - (پیارا بیٹا ماہی احمد)

    پیاری چڑیا ماہیکو بھائی کا سلام! :) بھئی آج تُم سے خط بھیجنے کا کیا ہوا وعدہ پورا کرنے بیٹھ گیا ہوں،،،، کُچھ خاص بات ذہن میں نہیں مگر پھِر بھی ہزاروں کہانیاں ہیں ،، :) آج شام جب تُمہارے ساتھ نوک جھونک چل رہی تھی تو میں سوچنے لگا کہ بھائی بہن کا رشتہ کِس قدر بے لوث ہوتا ہے نا ! مسکراہٹیں ،...
  12. ماہی احمد

    تدبیر

    "اور اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے 8:30" اللہ وہ ذات پاک ہے جو اپنی پیاروں کو رسوا نہیں ہونے دیتی۔ آپ نے دیکھا ہو گا اکثر خفیہ ایجنسی والے مجرم کو پکڑنے کے لئیے اسی سطح پر جا کر اسی کے طریقوں سے اسے پکڑتے ہیں اور پھر اسے قید کر لیا جاتا ہے، جرم کی سزا ملتی ہے وغیرہ۔ اللہ بھی تو ایسا ہی...
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور...
  14. خالد محمود چوہدری

    میں چپ رہا، میں کھو دوں گا

    خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔ میں چپ رہا، میں کھو دوں گا گر کچھ کہا، میں رو دوں گا میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو بانٹو گےتم،میں جو دوں گا تم کیا مانگو، میں یہ جانوں تم اک کہو،میں دو دوں گا خالد !طالب تم یا ظالم تم تم جدھر...
  15. خالد محمود چوہدری

    تاسف دعا کی درخواست

    پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
  16. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    اسلام و علیکم پیارے دوستو! یہ نظم جو ذیل میں آپ سب کے لیئے لگا رہا ہوں یہ آج سے کافی برس قبل کالج کے زمانہ میں لِکھی ، جو احباب واقف نہیں اُن کے لیئے درج کرتا جاوؑں کہ ، Deja Vu کے معنی پہلے سے دیکھا ہوا کے ہیں ، یہ اُس کیفیت کا نام ہے جِس میں کبھی کبھار ہمیں لگتا ہے یہ وقت حتمی طور پہلے گزرا ہے...
  17. ملک عدنان احمد

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کو گزرے ڈیڑھ صدی بیت چکی، تب اور اب کے تعلیمی معیار، نصاب اور ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے، آج جو مرتبہ انگریزی کو حاصل ہو چکا ہے وہ تب فارسی اور عربی کو تھا۔ اسلیے مجھ جیسے بیشتر تشنگانِ اردو ادب کو انہیں سمجھنے میں بے حد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہی اچھا...
  18. ماہی احمد

    اردو

    اردو۔۔۔ ایک وقت تھا ہم اسے اپنی شان سمجھتے تھے، اس کے ناز اُٹھاتے تھے، دستار کی طرح سجا کر جب گھر سے نکلتے تھے تو ایک دنیا رک کر دیکھتی تھی۔ ہماری آن بان تھی یہ خوبصورت، میٹھی اور دل کو چھو لینے والی زبان۔ برِصغیر کی زمین ایسی زرخیز تھی کہ یہ وہاں خوب پروان چڑھی۔ شروع میں تو ہندی کے نام سے جانی...
  19. mtahirz

    ہاشم ندیم کے ناول پری زاد سے اقتباس

    دنیا کتنی ترقی کر گئی ہے چاند ستاروں پر کمند ڈالنے کی ضرورت نہیں رہی کیوں کہ وہاں انسان کے قدم پہنچ چُکے ہیں_ صدیوں کے فاصلے لمحوں میں طے ہونے لگے ہیں ہر کسی کو ہر لمحہ ہر رابطہ میسر ہے مشین ہماری زندگی پر حاوی ہو چُکی ہے محبت کی روایتی داستانوں کو لوگ گزرے زمانوں کا قصہ کہتے ہیں ہیر رانجھا، سسی...
  20. mtahirz

    شکیل بدایونی رازِ وفائےناز پھر دل کو بتا گیا کوئی

    رازِ وفائےناز پھر دل کو بتا گیا کوئی جیسے مُراد واقعی عشق میں پا گیا کوئی یوں تیری بزمِ ناز سے اُٹھ کے چلا گیا کوئی جذبۂ شوقِ مطمئن راہ پر آ گیا کوئی سینے میں روح دردِ دل بن کے سما گیا کوئی ویسے ہی درد کم نہ تھا ، اور بڑھا گیا کوئی شانِ نیاز دیکھنا ، شوخیِ ناز دیکھنا نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ...
Top