مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

ماہی احمد

لائبریرین
5000posts.gif

134682d1250322558-mubarak-ho........-custom-.jpg
جزاک اللہ انکل :)
جیتے رہیئے خوش رہیئے :)
 
سلمان حمید

محفلین
اتنا کیسے لکھ لیتی ہو آپ؟ :p
مبارک کو بہت بہت اور اللہ آپ کو لمبی عمر عطا کرے تاکہ آپ دن دوگنے رات چوگنے مراسلے لکھ سکیں :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ٹائپنگ بھی کوئی کام ہے بھلا، وقت نکالنا اور لکھنے کے لیے خود کو تیار کرنا کام ہوتا ہے۔ ٹائپنگ تو پھر ہو جاتی ہے میری بہن :)
مجھ سے نہیں ہوتی، ورنہ اتنا کچھ ہے لکھنے کو، بس ٹائپنگ کی وجہ سے رہ جاتا ہے۔ :oops:
 
سلمان حمید

محفلین
میری بیٹی ہے ۔۔۔ ۔کوئی مذاق نئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
اگر آپ نہ آتیں تو میں نے سب کو یہ کہنا تھا کہ میری بہن ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے۔ لیکن آپ کا حق زیادہ ہے :)
ویسے آپ سمجھایا کریں، ایسے کیسے 5000 مراسلے کر سکتی ہے یہ جب کہ میرے ابھی 500 بھی بڑی مشکل سے ہوئے ہیں :(
 
جیت گئییی ییییییییی یاہووووووووووو۔۔۔ :party:
 
Top