
- آخری سرگرمی:
- اکتوبر 8, 2017
- رکنیت:
- نومبر 12, 2013
- مراسلے:
- 1,269
- نمبرات:
- 113
- محصول مثبت درجہ بندیاں:
- محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
- محصول منفی درجہ بندیاں:
مراسلہ ریٹنگ
محصول: | عطا کردہ: | |
---|---|---|
![]() |
533 | 560 |
![]() |
351 | 410 |
![]() |
89 | 193 |
![]() |
343 | 215 |
![]() |
789 | 466 |
![]() |
170 | 293 |
![]() |
8 | 0 |
![]() |
10 | 12 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
1 | 2 |
![]() |
1 | 0 |
- جنس:
- مذکر
- یوم پیدائش:
- جنوری 21, 1984 (عمر: 37)
- مقام سکونت:
- میونخ، جرمنی
- پیشہ:
- سافٹ وئیر انجنیئر
سلمان حمید
محفلین, مذکر, 37, از میونخ، جرمنی
مجھ کو مل جائیں میرے گمشدہ الفاظ اگر۔ ۔ پھر سے چاہیں گے میرے چاہنے والے مجھ کو فروری 9, 2016
- سلمان حمید کو آخری دفعہ پایا گیا:
- اکتوبر 8, 2017
- لوڈ ہو رہا ہے...
- لوڈ ہو رہا ہے...
-
تعارف
- جنس:
- مذکر
- یوم پیدائش:
- جنوری 21, 1984 (عمر: 37)
- مقام سکونت:
- میونخ، جرمنی
- پیشہ:
- سافٹ وئیر انجنیئر
- جھنڈا:
-
- موڈ:
-
میں ایک سیدھا سادہ سا وہ انسان ہوں جو کہ آج کل کی مصروف ترین زندگی کی دوڑ میں بھاگ تو رہا ھے مگر خود کو کامیاب گردانتا ھے اور نہ ہی اس بھاگ دوڑ کا حصہ۔
ننکانہ صاحب میں پیدا ہوا، لاہور سے کمپیوٹر سائنس میں تعلیم اور اس کے بعد دو سال کی نوکری کا تجربہ حاصل کیا اور مزید پڑھنے کی غرض سے ۲۰۱۰ میں جرمنی کا رخ کر لیا۔ یہاں سے تعلیم مکمل کی تو زمانے کی ضرورت کو سمجھتے ھوئے یہیں پر سافٹ وئیر انجنئیر بن گیا۔ آسان الفاظ میں کہوں تو وہ بن گیا جو زمانے کی ضرورت ھے، وہ ابھی بھی بننا چاہتا ہوں جو بن نہیں سکا۔
۲۰۱۰ میں ہی شاعری کی ایک کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کے عنوان سے شائع کی جس کی تکمیل میں اساتذہ کرام عابد حسین عابد اور عباس تابش کی بہت رہنمائی شامل تھی۔ وہ کتاب اپنے ساتھ ہی جرمنی لے آیا اور پھر ٹیکنالوجی کی اس دوڑ مصروف ہو کر میں اپنے لکھے اشعار تک بھول گیا۔
نیرنگ خیال - ذولقرنین سے دوستی لاہور میں ایک ہی ادارے میں کام کرنے کے دوران ہوئی تو ضرور تھی لیکن ابھی تک برقرارمیری علم و ادب کی پیاس اور نیرنگ خیال کے پاس موجود ادب کےایک بڑھتے ہوئے ذخیرے کی وجہ سے ھی ھے۔ اس نے جب اس ویب سائٹ کے بارے میں بتایا تو سوچا کہ چلو اور کچھ نہیں تو کچھ مزید ہم خیال ملیں گے جن سے چند لمحے بات جیت کر کے جی ہلکا کر لوں گا۔
"ہم سے ملو کہ ہم ھیں وہ بے نام سے بشر
جب سے ملے ہیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے"
سلمان حمیدتاثر
- اسکائپ:
- nommyravian
- فیس بک:
- nommyravian
دستخط
--------------------------------------
تُو ملا کس کو مری جان نہیں پرواہ اب - میں ملا خود سے مگر تجھ سے جدا ہوتے ہی
میری کتاب "پل دو پل مسکاؤ نا" کا صفحہ فیس بک پر