نیرنگ خیال

  1. نیرنگ خیال

    2048

    2048 ایک بہت ہی زبردست قسم کی فری پزل گیم ہے۔ جس میں آپ نے اعداد کو جوڑ کر 2048 کا ہندسہ بنانا ہے۔ ہلکی پھلکی سی یہ گیم کافی ایڈکٹو بھی ہے۔۔۔۔۔ :) 2048 اینڈرائڈ پلے گوگل آنلائن کھیلنے کے لئے ربط میں چونکہ اس گیم کا اختتام کر چکا ہوں۔ لہذا اس سے آگے اب 4096 کا ہدف مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)...
  2. نیرنگ خیال

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    (کفیل آزر سے معذرت کے ساتھ) آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا لوگ بےوجہ ہی این سی* کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ پھر Counter Action کیا ہو؟ انگلیاں اُٹھیں گی گم کردہ ڈراموں کی طرف اک نظر دیکھیں گے ایم پی تھری گانوں کی طرف مفت content پہ بھی طنز کئے جائیں گے ٹرائل Versions پہ فقرے بھی کسے...
  3. نیرنگ خیال

    Impossible Jump

    امپوسیبل جمپ ایک بہت ہی توجہ طلب اور فوری ردّعمل کا تقاضا کرنے والی گیم ہے۔ ادھر آپ نے آنکھ جھپکی یا تھوڑا سی بھی دیری کی۔ اُدھر بیڑہ غرق۔۔۔۔ :p اینڈرائڈ صارفین کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط آنلائن کھیلنے کے لئے ربط بقیہ تلاش کرنے کی زحمت کریں۔۔۔ :twisted: آپ ایسا نہ سمجھیں کہ یہ گیم ختم...
  4. نیرنگ خیال

    بے پر کی اَڑانا از قلم نیرنگ خیال

    لوگ اتنی اچھی بے پر کی لکھتے ہیں۔ ہم تو بے پر کی نہیں لکھ سکتے۔ ہماری تو پر والی نہیں اُڑتی تو بے پر کی کہاں اُڑے گی۔ ہم نے سوچا کہ اس بےپر میں ہم سے کچھ اُڑے نہ اُڑے ہم کچھ نہ کچھ اُڑائیں گے ضرور۔ لیکن جب ہم سے کچھ نہ اُڑا تو ہم ٹانگ اَڑانے کا سوچ لیا۔ کہ ٹانگ اَڑانا تو ویسے بھی اپنا قومی مشغلہ...
  5. نیرنگ خیال

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    Installer سپھل ہوا کب کا اپنا سی ایم*تو گھر گیا کب کا Tester نیند اور لینے کو Script اِک چلا گیا کب کا Bugگزیدہ ازل ابد لمحہ کر کے Report چل دیا کب کا "اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے" Log تو میں لگا گیا کب کا نشہ Bonus کا بےطرح تھا کبھی پر وہ ظالم بھی "مُک" گیا کب کا آپ اب verify کرنے آئے Bug...
  6. نیرنگ خیال

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    میں نے جب گھر چھوڑا تو کبھی والد صاحب مجھے ضد کر کے چھوڑنے آجاتے بس اڈے تک۔ اور پھر میں دیکھتا رہتا۔ جب تک بس نگاہوں سے اوجھل نہیں ہوجاتی تھی۔ وہ وہیں کھڑے رہتے ۔ میں بےنیاز تھا۔ اولاد کی جدائی کے درد سے۔ ان کو کہتا۔ بابا آپ کیوں آتے ہیں۔ آپ گھر بیٹھیں۔ مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آپ یوں کھڑے...
  7. نیرنگ خیال

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    السلام علیکم! آپ کی بدقسمتی اور اردو محفل کی انتہائی خوش قسمتی ہے کہ آپ نے یہ فورم جوائن کر لیا ہے۔ چونکہ آپ ایک انتہائی علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ اور آپ ہی وہ گائے ہیں جنہوں نے اردو کی دنیا کو اپنے سینگوں پر اٹھا رکھا ہے۔ لہذا اراکین کا آپ کو جاننے کا شوق آپ کو کسی پل چین سے نہیں بیٹھنے دے گا۔...
  8. نیرنگ خیال

    Spectacular Train Path to Copper Mines inside Andes

    Spectacular Train Path to Copper Mines inside Andes Stunning Teach Approach to Copper MThe Chanaral – Llanta – Potrerillos collection with Chile is amongst the almost all stunning railways on the world. That hooks up Potrerillos, a new right now abandoned town in addition to my very own in the...
  9. نیرنگ خیال

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    عشبہ رانی بڑی سیانی سے تو محفلین کی پرانی ملاقات ہے۔۔۔ لیکن آج محفلین سے ملاقات کے لیے میں محمد زین العابدین کو محفل میں لایا ہوں۔۔۔ :) اچھا تو ایسی ہے دنیا۔۔۔۔ :angel: ہیلو عشبہ۔۔۔ عشو کو چڑانے کا مزا ہی اور ہے۔۔۔
  10. عاطف سعد

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    السلام علیکم
  11. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    ویسے تو آپ سب کو مجھے آج کی خبر میں دیکھ کر حیرت ہوئی ہوگی۔ لیکن بات کچھ ایسی تھی کہ احباب سے شئیر کرنا مناسب سمجھا۔۔۔۔ اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ علاقہ ایف-8 مرکز میں ہے اور یہاں پر رش بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔ اوردوسرا یہ میرے دفتر کے پاس بھی ہے۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو اپنی امان میں...
  12. نیرنگ خیال

    مبارکباد پانچ ہزاری ماہی احمد

    بئی ہم نے ابھی غور کیا تو دیکھا کہ ماہی کے تو پانچ ہزار مراسلے سے بھی کافی اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔ بھاگم بھاگ تہنیت خانے میں پہنچے دیکھنے کو کہ کہیں بالا بالا ہی مبارک باد کا دور تو نہیں گزر گیا۔۔۔ مگر پہلے پانچ چھ دھاگوں میں تو ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔۔۔۔ سو ہم نے زیادہ ڈھونڈنے کا تردد نہیں کیا۔۔۔ اور...
  13. نیرنگ خیال

    ویلنٹائن ڈے کا اہم سوال

    اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟ ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. خالد محمود چوہدری

    میرے پھول

    آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
  15. نیرنگ خیال

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    آپ اپنے اپنے موبائل کی "Home Screen" یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو۔۔۔۔ :) میرے موبائل کی ہوم سکرین۔۔ وال پیپر پر محمد زین العابدین :)
  16. نیرنگ خیال

    پروگرامر کا خواب از نیرنگ خیال

    پروگرامر کا خواب (گلزار سے معذرت کے ساتھ) صبح صبح اک Email کی دستک پر Computer کھولا دیکھا تو Testers نے کچھ Bugs بھیجے تھے صورت سے منحوس تھے سارے Description سارے سنے سنائے تھے Code کھولا، Debugger لگائے Process ساتھ Attach کروائے ساتھ ہی کہیں کہیں، کچھ موٹے موٹے Message Box لگائے...
  17. نیرنگ خیال

    جون کے آنسو

    عمر گزار دیجیے۔۔۔ عمر گزار دی گئی۔۔۔۔ ہائے ہائے۔۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    Too Much into Technology.......

    پرانی ای میلز کے خزانے سے ایک اور ای میل برآمد ہوئی۔۔۔ سوچا آپ سب سے شئیر کی جائے۔۔۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    کہروا

    حسب معمول صبح فجر کے وقت آنکھ کھلی۔ اذانوں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ اٹھ کر کھڑکی سے باہر جھانکنے کی کوشش کی۔ لیکن دھند کے باعث کچھ نظر نہیں آیا۔ نماز کے بعد چائے بنائی اور کپ پکڑ کر گھر سے باہر نکل آیا۔ آج 2013 کا آخری سورج طلوع ہونے والا ہے۔ میں اس سورج پر ایک الوداعی نگاہ ڈالنا چاہتا ہوں۔...
  20. نیرنگ خیال

    اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا (نیازؔ سواتی)

    فیض کی روح سے معذرت کے ساتھ اے نیازؔ ! چپکے سے نوٹ جب اسے ایک سو کا تھما دیا جسے لوگ کہتے تھے سخت خُو، اُسے موم ہم نے بنا دیا جو بھی رکن اپنا تھا ہمنوا، اسے کیسا ہم نے صلہ دیا نہ وزیر کی رہی سیٹ جی، وہ مشیر ہم نے بنا دیا جو گرانی پھولی، پھلی، بڑھی، اسے ایسے ہم نے شکست دی کہ وہ مک مکا کا جو...
Top